engr_qarni's profile picture. CEO Buildineers Pvt Ltd.

Engr Awais Qarni

@engr_qarni

CEO Buildineers Pvt Ltd.

Pinned

روئے زمین پر کچھ معاشرے ایسے بھی ہیں جہاں دھوکا، اذیت، دکھ اور تکلیف لوگوں کو دی جاتی ہے اور معافی خدا سے مانگ کر سب اچھا ہے، تصور کر لیا جاتا ہے۔ 💔


Engr Awais Qarni reposted

کمال!!!

From Pak tv24

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے #ImranKhanPTI #ElectionResult #وزیراعظم_عمران_خان

engr_qarni's tweet image. جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے 
جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے 
#ImranKhanPTI 
#ElectionResult 
 #وزیراعظم_عمران_خان

اتنے گندے انگوٹھے اپلوڈ کرنے سے بہتر ہے ویسے بتا دیں کہ ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔ ہم یقین کر لیں گے 🙏🏻 #Elections2024 #ImranKhanPTI #ElectionResults


Engr Awais Qarni reposted

I stayed at the polling station in my village representing ANP. Our village lost for the 1st time to PTI. We never lost b4, not even 5 years ago, when PTI won all Swat. Every woman who voted PTI said, “we r voting Sehat card” I’ll write about my whole experience &y ANP lost.

nadzfeministah's tweet image. I stayed at the polling station in my village representing ANP.

Our village lost for the 1st time to PTI. We never lost b4, not even 5 years ago, when PTI won all Swat.

Every woman who voted PTI said, “we r voting Sehat card”

I’ll write about my whole experience &y ANP lost.
nadzfeministah's tweet image. I stayed at the polling station in my village representing ANP.

Our village lost for the 1st time to PTI. We never lost b4, not even 5 years ago, when PTI won all Swat.

Every woman who voted PTI said, “we r voting Sehat card”

I’ll write about my whole experience &y ANP lost.

Raat tk PTI lead kare gi so kr subah uthain gy toh Nawaz Sharif Prime Misiter hoga. #ImranKhanPTI #GeneralElectionN0W


7 فروری تک سب کھ رہے تھے، حق اور سچ کی فتح ہوگی۔ اور اب نہیں مان رہے۔ #GeneralElectionN0W


مجِھے واپس وہاں لے جاؤ جہاں میں تمہارے ملنے سے پہلے تھا اور پھر مجھے چھوڑ دو


یکطرفہ محبت کی مثال اُس روزہ کی طرح ہے جس کا کبھی وقت افطار نہیں آتا!


ہمارے معاشرے میں بدتمیز انسان سے لوگ عموماً بہت تمیز سے بات کرتے ہیں.!!


"شیطان کا وہ روپ سب سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے جس میں وہ تسبیح پکڑ کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے!"


محبت آبِ حیات بھی ہے، اور آتش کی روح بھی ہے۔ جب آتش آب سے محبت کرتی ہے، تو کائنات ایک مختلف روپ اور نئےانداز میں ظہور پذیر ہوجاتی ہے۔


2/2 اس کہ بہت گہرے اندر ، اس کی کوکھ میں بہت دُور اندر ، جہاں کہیں عورت کی رُوح رھتی ھے وھاں میں ھمیشہ موجُود رہوں گا”


یوں تو اسکی شادی بھی ھو جائے گی اور اس کہ بچے بھی ھوں گے۔ وہ اُن کے لیے ایک اچھی ماں، اور اپنے خاوند کے لیے ایک نیک اور اطاعت شعار بیوی بھی بن جائے گی۔ اس کا گھر ھوگا اور زندگی کی ساری خوشیاں اور سُکھ جو ایک عورت چاھتی ھے وہ اسے نصیب ھوں گے۔ مگر کہیں اس کہ اندر ،1/2


ہم تو جی بھی نہیں سکے ایک ساتھ ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا


نہیں ملا کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں


گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا دیکھ کتنا بدگماں ہوں میں۔

engr_qarni's tweet image. گمان  ہے  تیرے  لوٹ  آنے  کا 
دیکھ کتنا بدگماں ہوں میں۔

جب ہمارے درمیان پہلی بار گفتگو ہوئی تو مجھے احساس ہوا تھا کہ میں اُس کی محبت میں مبتلا ہونے سے نہیں بچ سکتا۔

engr_qarni's tweet image. جب ہمارے درمیان پہلی بار گفتگو ہوئی تو مجھے احساس ہوا تھا 
کہ میں اُس کی محبت میں مبتلا ہونے سے نہیں بچ سکتا۔

United States Trends

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.