engrshabbirr's profile picture. I love my country and want freedom to prosper.
I love Islam and thrive on practicing it.
I am an electrical engineer by education and 
a teacher by profession.

Ghulam Shabbir

@engrshabbirr

I love my country and want freedom to prosper. I love Islam and thrive on practicing it. I am an electrical engineer by education and a teacher by profession.

القرآن - سورۃ نمبر 1 الفاتحة آیت نمبر 2 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۞ ترجمہ: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے


Good morning 🌞 Dear X fellows


Ghulam Shabbir reposted

یا اللہ ہمیں سردی میں بھی فجر کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما.


Ghulam Shabbir reposted

دِل کراچی تو نہیں جسکو بَسا دے ہِجرت دِل وہ دِلّی ہے جو ہر بار اُجڑ جاتا ہے ۔

Rk001188's tweet image. دِل کراچی تو نہیں جسکو بَسا دے ہِجرت

دِل  وہ دِلّی  ہے  جو  ہر  بار   اُجڑ  جاتا ہے

۔

Ghulam Shabbir reposted

اس سے بڑی سعادت اور کیا ہوگی اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ کہو تو لوگ پہچان لیتے ہیں کس پارٹی کا کارکن ہے 🇵🇰✌️

ReadinWakil's tweet image. اس سے بڑی سعادت اور کیا ہوگی
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
 کہو تو لوگ پہچان لیتے ہیں کس 
پارٹی کا کارکن ہے 🇵🇰✌️

Ghulam Shabbir reposted

پٹھانوں میں بھی احسان فراموش اور نمک حرام ہوتے ہیں؟

RebelByThought's tweet image. پٹھانوں میں بھی احسان فراموش اور نمک حرام ہوتے ہیں؟

Ghulam Shabbir reposted

میں نے اپنی لاء کی ڈگری اسلامیہ کالج پشاور سے لی ہے جس کی 110 سالہ تاریخ ہے ، جس کو قائداعظم نے اپنے وصیت میں وراثت کا تیسرا حصہ دِیا ہے۔ میں وہاں کی سٹوڈنٹ یونین کی 3 مرتبہ صدر رہ چکی ہوں۔ اب کوئی 1000 روپے کے نوٹ کی تصویر کا پچھلا سائیڈ دیکھ لے یہ ہے اسلامیہ کالج 🔥

AkMashal's tweet image. میں نے اپنی لاء کی ڈگری اسلامیہ کالج پشاور سے لی ہے جس کی 110  سالہ تاریخ ہے ، جس کو قائداعظم نے اپنے وصیت میں وراثت کا تیسرا حصہ دِیا ہے۔ میں وہاں کی سٹوڈنٹ یونین کی 3 مرتبہ صدر رہ چکی ہوں۔
اب کوئی 1000 روپے کے نوٹ کی تصویر کا پچھلا سائیڈ دیکھ لے یہ ہے اسلامیہ کالج 🔥

میاں صاحب نے عوام کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ۔ آپ کو کسی عدالت میں نہیں جانا۔ آپ خود عدالت ہیں۔ آپ نے کسی جج کو درخواست نہیں دینی۔ آپ خود جج ہیں۔ 8 فروری آپ اپنی ججمنٹ سنائیں گے ۔ صرف دو باتوں کی گرانٹی دے دیں 1- عوام کو فیصلہ کرنے کی مکمل آزادی 2- اور آپ ہو فیصلہ مانیں گے


آج میاں صاحب نی اپنی تقریر میں ڈیزائنڈ سچ بولا


جیسے ہی کوئی حکومت کچھ کر دکھانے کی پوزیشن میں آتی ہے تو اسے تھڈے مار کر نکال دیا جاتا ہے

engrshabbirr's tweet image. جیسے ہی کوئی حکومت کچھ کر دکھانے کی پوزیشن میں آتی ہے تو اسے تھڈے مار کر نکال دیا جاتا ہے

United States Trends

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.