Iftikhar Shah
@iftikhar_coder
Web developer | Software Engineer
Dit vind je misschien leuk
اٙللّٰھُمّٙ ارفٙع عٙنّٙا البٙلٙا ءٙ وٙالوٙبٙاءٙ یا اللہ ! ہم سے مصیبت اور وبائی بیماروں کو ہٹا دیجیے آمین
اگر نوجوان نسل کو اپنے تہوار پھیکے و بے رونق اور اغیار کے تہوار پر رونق و گرم جوش لگیں تو یہ مقام فکر ہے۔ عید کا دن تو سو کر گزارا جاۓ مگر نیو ائیر نائیٹ رات بھر جاگ کر منائی جاۓ ۔۔۔ قربانی کے جانور کے خون سے تو بِدکا جا رہا ہو مگر ہولی کے لال رنگ ایک دوسرے پر فخریہ اچھالے جائیں…
"تیری بارگاہ میں اے خدا میری روز و شب یہی دعا تو رحیم ھے تو کریم ھے ہمیں مشکلوں سے نکال دے" آمین
لےشوق سے نام صحابہ ؓکا۔ کرچرچہ عام صحابہ ؓ کا۔ اگرطلب ہے تجھ کوجنت کی۔ تو پلہ تھام صحابہؓ کا۔۔ #امام_اہلسنت_علی_شیرحیدری
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا۔۔۔۔ #سسررسول_سیدناعمر
خادم تھا سواری پر اور خود وہ چلے پیدل!! دنیا نے عمرؓ جیسا حکمران نہیں دیکھا 💝 Wah Umer Wah #سسررسول_سیدناعمر
Wah Umer Wah Syedna Hazrat Umer Iftikhar shah #سسررسول_سیدناعمر #سسرنبی_دامادعلی
اگر سرحدات پر دراندازی کرنیوالے بھارتی افواج ابھینندن وغیرہ کےلئے مذاکرات کے دروازے کھلے ہوتے ہیں تو اپنے ہی ملک کے نہتے باسیوں پر فائرنگ کیوں ؟؟
سرگودھا یونیورسٹی کی جانب سے نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کی سیرتِ مبارکہ پر پہلی ایچ ڈی متعارف کروانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، یونیورسٹی آف سرگودھا کا یہ اقدام اسلامی معاشرے کے لیئے قابلِ تقلید ہے، یقیناً نوجوانوں کو نبی کریم ﷺ کی سیرت سے روشناس کرانے کا اہم زریعہ ثابت ہوگا
United States Trends
- 1. Steelers 77.7K posts
- 2. Austin Reaves 25.4K posts
- 3. Packers 58.7K posts
- 4. Tucker Kraft 13.5K posts
- 5. Tomlin 10.3K posts
- 6. Jordan Love 12.3K posts
- 7. #GoPackGo 9,933 posts
- 8. #LakeShow 2,882 posts
- 9. Aaron Rodgers 18.3K posts
- 10. Teryl Austin 1,867 posts
- 11. #HereWeGo 7,230 posts
- 12. Nixon 13.8K posts
- 13. Derry 16K posts
- 14. #BaddiesAfricaReunion 5,503 posts
- 15. Green Bay 10.2K posts
- 16. McManus 3,644 posts
- 17. Brian Kelly 56.7K posts
- 18. #RHOP 8,449 posts
- 19. Boswell 3,200 posts
- 20. Josh Jacobs 2,078 posts
Dit vind je misschien leuk
Something went wrong.
Something went wrong.