You might like
اوہ بےغیرت چپ رہو
ہم بڑی بے چینی سے 6 دن کے گزرنے کا انتظار کریں بقول عمران خان اب پوری قوم یعنی 22 کڑوڑ عوام کو لے کو وہ ڈی چوک آئینگے یاد رہے حکومت نے کہا ہے کہ 6 دن بعد بھی یہی حکومت ہوگی اور وزیر داخلہ بھی رانا ثنااللہ ہی ہونگے 😊
پاکستانی عوام ان منافق چہروں کو سمجھنے کی کوشش کریں، اقتدار کی حوس میں عوام کو بے وقوف بنو ایا جا رہا تھا
بے شرمی والے چہرے! عوام ان کا جامع سیاسی جنازہ نکالے گی آنے والے الیکشن میں۔ #آرہاہے_الیکشن Petrol bomb dropped by imported circus! The faces of brazen hypocrisy! #PetrolDieselPrice
اللہ تعالیٰ تباہ و برباد کرے
اللہ تعالی فیصل کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے- ان شاءاللہ اس کی قربانی ضائع نہیں جائے گی- فیصل کے خاندان کے لئے دعا کی درخواست-
ہماراپارٹی سےمطالبہ ہےکہ شہیدوں کےخاندانوں کوکم ازکم 30لاکھ پارٹی فنڈسےدیےجائیں۔ 2۔جب پارٹی اقتدارمیں آئےتوایک نوکری انکےخاندانوں کودی جائے۔ 3۔انکےعلاقےمیں ایک روڈ/یاچوک انکےنام سےمنسوب ہو۔ 4۔ہرسال ہم انکی یادمیں اوراس جدوجہدکی یادمیں25مئی منائیں۔ شہیدوں کو نہیں بھولنا!
خان صاحب، مہنگائی آسمان کو چونے لگے، 126 دن کے دھرنے سے حکومت نہیں گئی اب تو قا تل وزیر داخلہ ہے، پانچ افراد شہید ہو چکے ہیں، کون ذمہ دار ہے ان معصوم جانوں کی؟ خدارا اپنے آپ کو بھی امتحان میں نہ ڈالے اور یہ غریب قوم تو پہلے سے مشکل میں ہیں ان کو بھی مشکل میں مت ڈالیں.
میں اپنے نبیﷺکا فالور ہوں اور ہمارے نبیﷺ انسانوں کو متحد کرتے تھے۔تو میں بھی اپنی قوم کو متحد کرنا چاہتا تھا اور اب ساری قوم متحد ہوگئی ہے۔اب میں ان سب کو6دن کا ٹائم دیتا ہوں کہ الیکشن کی تاریخ اناونس کریں ورنہ ساری قوم کواسلام آبادلےآوں گا۔ چیئرمین عمران خان #حقیقی_آزادی_مارچ
لفافہ صحافی اگر عدالت نے اسی روز شریف اور زرداری کے حق میں فیصلہ نہ دیتا ، تو پاکستان کو اس صورتحا ل کا سامنا نہ کرنا پڑتا، نئی الیکشن میں کیا حرج تھا؟
جج صاحبان ابھی اسلام آباد جلتا دیکھ کر کیا سوچ رہے ہونگے؟ یقینا انہیں افسوس ہو رہا ہو گا کہ تنبیہ کے باوجود لوگ فیصلے کا بار بار حوالہ دے رہے ہیں
بےغیرت انسان ،کیا یہ جمہوریت ہے ؟
جج صاحبان ابھی اسلام آباد جلتا دیکھ کر کیا سوچ رہے ہونگے؟ یقینا انہیں افسوس ہو رہا ہو گا کہ تنبیہ کے باوجود لوگ فیصلے کا بار بار حوالہ دے رہے ہیں
بےغیرت
حکومت کی رٹ قائم تھی، فتنوں کو ان کی اوقات میں رکھا ہوا تھا، کوئی بھی فتنہ اسلام آباد آنے کی جرات نہیں کر رہا تھا، عمران کی ناکام جلسی کے پی کے میں اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی اور پھر کیا ہوا۔۔کس کی وجہ سے آگ لگی، قوم یہ سب جانتی ہے۔۔۔۔۔اس پر سوائے افسوس کے کچھ نہیں کر سکتے
Baba of Democrats are in Government
Who will remember these people? During the Government, khan spoke a single word for the dying people in Multan and 126 days darna? when khan was in the Government, a big army of special assistant has ruled the government and punjab CM was given to unknown Wasim akram plus.
لفافہ صحافی، شہباز سے منت سماجت کرکے اپ کو کسی عہدے پر تعینات کیے جائیںنگے
ملک جل رہا ہے۔ڈی چوک اسلام آباد میدانِ جنگ۔IMF کا قرض دینے سے انکار۔ دوست ممالک کی معاونتIMFسے مشروط۔ ڈالر خوفناک۔مہنگائی موجود۔اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل۔ عدلیہ نظریۂ ضرورت پر مجبور۔وزیراعظم شہبازشریف مزید تاخیر نہ کریں؛ فوری قوم سے خطاب درکار ہے۔ تمام صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیجیے۔
لا لا، جب قاتل وزیر داخلہ ہو، تو کیا آپ جیسے لوگ ان ڈاکوں اور بزدل لوگوں کی حمایت میں بیان دے کر افسوس ہوا تھا.
طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، لاٹھی، گولی کی یلغار، آمریت تو ہو سکتا ہے، جمہوریت ہر گز نہیں۔ اختلاف اور احتجاج ایک بنیادی حق ہے اور یہی حق ہم 22 کروڑ انسانوں کو ایک قوم بناتا ہے۔ خدارا، اس ملک کو ایک جمہوری ریاست رہنے دیں۔ #Pakistanforall #LetsTalk
لیکن حکومت میں اتے ہی ملتان اور اسلام آباد دھرنے میں شہیدوں کی ورثا کیلئے کیا کیا؟
کنٹینر ہٹاتے ہوئے ہمارے ایک کارکن کے شہید ہونے کی خبر ہے۔ یہ جانیں جو جا رہی ہیں ان کے لہو سے رانا ثنا اور میر جعفر میر صادق کے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں۔ انشاللہ اس کا حساب لیا جائے گا۔
Exactly Sir, 100% Agree
عمران خان اگر ناصر درانی کو پنجاب میں پولیس ریفامز کرنے دیتے،بزدار، گوگی،مانیکا کہنے پر 6 آئی جی،سات چیف سیکرٹری اور سینکڑوںDCs& DPOs دن رات تبدیل نہ کیے ہوتے تو آج پروفینشل آزاد بیووروکریسی PTIورکرز کا وہ حشر نہ کرتی جو اس نے کیا ہے۔آپ اپنے ورکرز پر تشدد کے برابر کے ذمہ دار ہیں.
سر خان کی حکومت میں وہ غیر منتخب لوگ کدھر ہیں اور بعض وزرا جو آجکل کہیں بھی نظر نہیں آر ہے ہیں. عمران خان کو سوچنا ہوگا
اللہ کا شکر اٹک پل کا راستہ کھولنے کے قریب ہے۔ کافی ساری رکاوٹیں ہٹا دیں ہیں۔ انشاللہ خان آ رہا ہے اسلام آباد
بی ٹیم حکومت کے صحافیوں، بےغیرت لوگوں، اپ کو شرم آنی چاہیے، جمہوریت کہاں گیا؟
چینلوں سے “کامیاب مزاکرات” کی خبریں چلوا کر عمران خان کو مشکل صورتحال سے نکالا جا رہا ہے۔ مگر عمران خان نے ابھی پیغام دیا کہ میں ڈی چوک میں آوں گا۔ لاڈلا، لاڈلا ہوتا ہے بھائ
بےغیرت انسان، صحافت کو بدنام نہ کر ے. آپ جیسے لفافہ صحافی معاون خصوصی کے عہدے پر تعینات ہوا ہے. جاؤ جلدی جلدی جائن کر لوں @HamidMirPAK
بغیرت انسان ، 4 سال میں جمہوریت کا درس دینے والے یہ کیا جمہوریت میں ہوتا ہے. لوگوں کو اٹھا اٹھا کر
پیار محبت سے گرفتاری کے بعد تھانے روانگی کا منظر
United States Trends
- 1. Good Wednesday N/A
- 2. #NGWSD N/A
- 3. #NSD26 N/A
- 4. #wednesdaymotivation N/A
- 5. #WorldCancerDay N/A
- 6. Hump Day N/A
- 7. Law and the Prophets N/A
- 8. National Signing Day N/A
- 9. Happy Hump N/A
- 10. #Wednesdayvibe N/A
- 11. Generator N/A
- 12. SANTA WITH CLEAR MAXCHARGE N/A
- 13. $LLY N/A
- 14. $UBER N/A
- 15. Frisco N/A
- 16. Nephilim N/A
- 17. Sarah Stock N/A
- 18. Property N/A
- 19. Alice Cooper N/A
- 20. Goliath N/A
You might like
-
muhammad sher
@msher8977 -
JAK
@IamKlopfenstein -
Junaid Janjua جییند راجہ🇵🇰
@JanjuaJunaid -
Jaat
@irshadg146 -
Momina
@GAZWAHINDPAK -
Dr. Imran Khan 🇵🇰
@Drjameelkhan10 -
Mian Mubashar Adv
@ChMubasharadv -
Sheihk Anwar Hassan 🇵🇰🇦🇪
@Sheihk_Anwar -
Mian Umair Ahmad
@MianUahmad -
Hassan M Khan
@khanhouse1234 -
Ali Raza Saeed
@ali_me2k8 -
Syed Adeel Azam
@SAdeelAzam
Something went wrong.
Something went wrong.