내가 좋아할 만한 콘텐츠
لوگ موت کو بُھول جاتے ہیں ان کو لگتا ہے کہ یہ دولت، طاقت اور اقتدار ہمیشہ رہنا ہے۔ ہر چیز فنا ہونے والی ہے سوائے اللہ رب العزت کی ذات کے۔یہی دُنیا کی حقیقت ہے جس سے انسان بے خبر ہے۔
Tuesday 😂
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﷲ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ!!! ﷽ صبح بخیر!!! یاﷲ ہم سب پر اپنَ رحم و کرم فرما دیں ہماری سوچوں، ارادوں، نیتوں، نظروں اور عملوں کو پاک کردیں سب کا دامن خوشیوں سے بھر دیں اپنی تمام رحمتیں و برکتیں نصیب فرما *آمین یارب العالمین* #н_ωяιтєѕ
دلہ ہے
نئے برس میں محبّت نئی کریں گے ہم کسی کے ہجر کا یہ آخری مہینہ ہے 🍁
"اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے اور جدائی سے بڑی شاید کوئی تکلیف نہیں" #н_ωяιтєѕ
GOAT
بہت طویل ہو چلا ہے تیرا انتظار اب تو آجا یاررررررر 🥺❤️🩹 Zama janan ❤️ Always #BehindYouSkipper
Epic 😂
جب دُنیا میں آنے کے بعد پتہ چلے کہ آپ پاکستان میں پیدا ہو گئے ہو۔ اور وہ بھی پاکستان کے شہر لاہور میں 😦
*السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ ﷲ وَبَرَكاتُهُ* تمام حمد و ثنا اس *رب کریم* کے لیے ِجسکی رحمت سے نا امیدی نہیں، جسکی نعمتوں سے دامن خالی نہیں، جسکی مغفرت سے مایوسی نہیں، اور جسکی رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہیں *ﷲ پاک* آپکا اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے *#н_ωяιтєѕ*
نا بھولیں گے نا بھولنے دیں گے ۔۔۔۔یہ وقت ہمیشہ یاد رہے گا 💔
اقرار الحسن نے اپنی الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا ہے 🤓
اصل بات بہت صاف ہے… جو اس وقت خان صاحب اور اُن کے خاندان کے ساتھ نہیں کھڑا، وہ صرف نام استعمال کر رہا ہے، مقصد سے نہیں جڑا ہوا۔ وقت ہی سچ اور جھوٹ دونوں کو الگ کر دے گا ۔ #خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے
جو بھی اس وقت خان صاحب اور خان صاحب کی فیملی کے ساتھ نہیں کھڑا ۔۔۔چاہے وہ سوشل میڈیا کا بندہ ہو یا نام نہاد لیڈرشپ میں سے۔۔ وہ محض خان صاحب کے نام کا فیم تو لے رہا ہے اس کو نا خان صاحب کی تکالیف سے کوئی سروکار ہے اور نا ہی تحریک انصاف سے #خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے
کچھ روز پہلے اس اکاؤنٹ نے صنم اور فلک جاوید کو نیکسٹ سی ایم بنایا ہوا تھا آج اس چوتیا کو۔ یہ ساری حرام خوری فالوورز لینے سے پہلے دیکھایا کریں، تین لاکھ چوتیا اس اکاؤنٹ کو فالو کر رہے ہیں میں نے اس اکاؤنٹ سے آج تک کوئی لوجی کلی بات نہیں دیکھے ہمیشہ بونگیاں دیکھیں ہیں۔
محترم انصافینز خان صاحب کو مکمل قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے ان کی ملاقاتیں مکمل بند کر دی گئی ہیں ۔۔۔خدا کے لیے اس پر اواز اٹھائیں ۔۔۔ہمیں یہ بات کیوں بھول جاتی ہے کہ وہ شخص اگر اکیلا قید تنہائی کاٹ رہا ہے تو وہ صرف پاکستانی عوام کے وقار لیے ہے #خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے
United States 트렌드
- 1. FIFA 206K posts
- 2. FINALLY DID IT 426K posts
- 3. Paraguay 14.9K posts
- 4. The Jupiter 96.6K posts
- 5. The WET 106K posts
- 6. Infantino 46.4K posts
- 7. Morocco 55.1K posts
- 8. Matt Campbell 8,805 posts
- 9. Wayne Gretzky 3,090 posts
- 10. Lauryn Hill 10.1K posts
- 11. Warner Bros 201K posts
- 12. Senegal 24.2K posts
- 13. Portugal 60.1K posts
- 14. Iowa State 7,556 posts
- 15. Group D 12.2K posts
- 16. Croatia 7,330 posts
- 17. #USMNT 1,004 posts
- 18. Norway 25.8K posts
- 19. Aaron Judge 1,923 posts
- 20. Hep B 11.9K posts
Something went wrong.
Something went wrong.