itx_noshii's profile picture. I am poetry lover✨

Follow for followback💯

NOSHEEN MALIK🖤✨

@itx_noshii

I am poetry lover✨ Follow for followback💯

-" چھوڑیں جناب! نامحرموں سے کیسی محبت 🔥💔•"


آپ مان ہی نہیں رکھ پائے اب اکیلی محبت کا کیا کرنا💔


وقت تو وقت پر بدلتا ہے انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے Noshii✍️


کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔 ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢


آغاز سِحر کرتے ہیں نامِ علیؑ کے ساتھ محسن ہماری شاموں کا وارث حسینؑ ہے🖤👑♥️🤍


زندگی بھی کتنی "عجیب" ہے،،،، 😑 مسکراو تو "لوگ " جلتے ہیں،،،،،،🔥🔥 خاموش رہو تو "سوال "کرتے ہیں😑


غم ایسا ملا کہ بات نماز تک جا پہنچی 💔🥰 فقط ایک سجدہ کیا اور بات خدا تک جا پہنچی 🤗🍂


آنسوؤں کا بھرم خدا کے سوا کوئی نہیں رکھ سکتا!! 🖤


دیکھ چکی ہوں میں بیوفاؤں کا چہرا جتنے معصوم اتنے خطرناک ہوتے ہیں


اسی نازک دل دے لوگ چَنا ساڈا دل نہ یار دکھایا کر😔😥


کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیئے منزل ملے یا تجربہ چیزیں دونوں نایاب ہیں


اگر کوئی ماہر احساسات ہوتا ناں....... تو بات کھبی "ماہر نفسیات "تک نہ جاتی... 💕


تم نے ستم ڈھایا جس پر تنہا سمجھ کر وہ شخص اپنے ساتھ خدا لے کر آئے گا


بہت زیادہ سمجھدار بھی نہ بنیں جینے کے لئے کچھ بیوقوفی ضروری ہے


*کوئی اُداس ہوتا ہے تو ہم ترپ جاتے ہیں🔥💫 ✨ *آج ہم اُداس ہوئے تو کسی نے حال تک نہ پوچھا🫁🍂


*نہ پڑھا کرو اتنے غور سے میری پوسٹیں ایویں* *پیار ویار ہوگیا تو بھول نہیں پاؤگے* 🙅👉🙈😛🤣


🥰کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کر 💓 😍تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کے گزار دے🥰


کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا


*_مســـؔـــــافر ہــؔـوں یـــؔـــــادوں ســؔـے بـــؔـــــھی چــؔـلا جـــؔـــــاؤں گــؔـا-🖤🌎🌼*


ہمیشہ ہر کسی کے ساتھ اچھے بن کے رھو😇😊 کیا پتہ کس کی دعا آپ کے لئے اچھی ثابت ھو جائے 💯💕♥️💕


United States Trends

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.