Silly 🥀
@itzraxa
میری وسعتوں کی ہوس کا خانہ خراب ہو 🥀
You might like
اگر دُنیا کے تمام نابیناوں کو آنکھیں دے دی جائیں تب بھی دو لوگوں کی بینائی نہیں لوٹے گی ایک تم جسے میری محبت نظر نہیں آئی اور ایک ہم جسے تمارے سوا کچھ نظر نہیں آیا 🥀
میں وہ تہہ خانہ ہوں جس میں شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیں.. جو آدھی رات روتے ہیں، اور آدھی رات ہنستے ہیں. 🎭 Good Night
تمہارا ذوقِ مسیحائی آفریں اے شخص مگر وہ لوگ جنہیں زخم پیارے ہوتے ہیں🖤 🥀
دل کو اسی گُمان میں رکھا ہے عمر بھر ...،، اس اِمتحاں کے بعد_کوئی اِمتحاں نہیں __!!
لوگ آپ کو زیادہ دیر تک برداشت نہیں کریں گے اگر آپ ہمیشہ شکایت کرتے رہیں گے اور اپنی ناراضگی اور غم کا اظہار کرتے رہیں گے۔!!! Good Evening 🤍✨🌙
Asslam o Alaikum ♥️ جو اللّٰہ کو وکیل بنا لیتے ہیں وہ مقدمے جیت جایا کرتے ہیں 💞حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ 🤍❤️💯 Good Morning ☀️
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا 🥀
ان چیزوں کو قبول کریں جن سے تقدیر آپ کو باندھتی ہے، اور ان لوگوں سے محبت کریں جن کے ساتھ تقدیر آپ کو اکٹھا کرتی ہے 🤍
ورھیاں پِچھوں چِٹھی آئی کھولاں کیویں دَس؟ خورے وِچ نہ لِکھیا ہووے ، تیری میری بَس🤍
ہر طلوع سحر ان خوبصورت آبگینوں کے نام جن کے پلکیں اٹھاتے ہی دل کی دنیا میں اجالے ہوتے ہیں ❣ Good Morning ♥️
سب نے کہا وہاں جاؤ جہاں تمہاری قدر ہو، چنانچہ کے ہم خدا کی طرف لوٹ آئے .....🖤 Good Morning 🤍
لئے پِھرتاہوں اک تَصویرِحسرت اپنی آنکھوں میں خُدا بَخشے دِلِ مَرحُوم کی زِندہ نِشانی ہے 🤍
وجُود کی بساط پر ____بڑی عجیب مات تھی , گُماں بچا کے رکھ لیا ، یقیں لُٹا کے چل پڑے !🥀
میں نے مدت سے کوئی خواب نہیں دیکھا۔۔ هاتھ رکھ دےمیری آنکھوں پہ کہ نیند آئے۔۔! Good Night 🤍🌙✨
United States Trends
- 1. Thanksgiving 400K posts
- 2. Golesh 2,665 posts
- 3. Camp Haven 7,440 posts
- 4. Fani Willis 17.6K posts
- 5. #WipersDayGiveaway N/A
- 6. Trumplican 3,408 posts
- 7. Khabib 7,265 posts
- 8. Hong Kong 17K posts
- 9. NextNRG Inc 1,180 posts
- 10. Denzel 3,502 posts
- 11. Tom Hardy 1,818 posts
- 12. Mendy 5,234 posts
- 13. Wine 40K posts
- 14. Stranger Things 169K posts
- 15. Africans 27.4K posts
- 16. Idris 7,949 posts
- 17. Riker N/A
- 18. Breyers 2,602 posts
- 19. #PuebloEnBatallaYVictoria 4,861 posts
- 20. Fassbender 1,151 posts
Something went wrong.
Something went wrong.