waqas kashmiri
@iwaqaskashmiri8
love poerty ❤️social ❤️ cricket ❤️ travelling ❤️ beauty ❤️
Bạn có thể thích
ایک نمبر سے کال آئے تو ساری دنیامیں پھول بانٹوں گا✨
ہجر کی رفتار اتنی تیز تھی کہ وہ جواں رہا اور میں ضعیف ہو گئی
میں نے بہت سے حَسین منظر صِرف اِسی اُمید پہ چھوڑے کہ میں اُنہیں تُمہارے ساتھ دیکھوں گا.
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں کبھی ہم نے ان کے ہیں صدقے اتارے۔۔🖤
سناٹا روح میں یوں اُترا ہے کہ اب تسلیوں کی طلب نہیں رہی!!!🖤
میں احساس و مُروّت کا روندا ہوا شخص کچھ کہہ بھی پایا تو فقط اتنا کہ چلو خیر ہے
"اظہار تمہیں کہیں کا نہیں چھوڑے گا محبت ہو جائے تو بس خاموش رہنا"🍂🖤
بخشا ہے جس نے روح کو زخموں کا پیرہن محسنؔ وہ شخص کتنا طبیعت شناس تھا
جب طاقتیں محدود ہوں تو ہنر کی کوئی قیمت نہیں ہوتی...!!
دست شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں خود سے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں
رفو کرتا رہا تعلق کو پھر بھی دھاگے اُدھڑ گئے میرے!!
کبھی چاند اس نے کہا مجھے، کبھی آسماں سے گرا دیا!
ہم بھی دلِ خراب سے بیزار ہیں مگر کیا کیجیے کہ بات نہیں اختیار کی !!!!!!
وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مقدر کا کسے ٹھوکر پر رکھنا ہے، کسے اسود بنانا ہے
ہم لوگ ہیں درگاہوں میں باندھے گئے دھاگے حاجَات کی تَکمیل تلک یاد رہیں گے!!!!!!!!
اے ہم نفس نہ پوچھ جوانی کا ماجرا موجِ نسیم تھی ، ادھر آئی ، اُدھر گئی
ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاؤ اتنے ہیں ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا
بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے لیکن سبھی کو چاہیٸے عمر دراز بھی
مجھ جیسے لوگ فقط رائیگاں ہوتے ہیں کون رکھتا ہے پچھتاوے سنبھال کے
مرے ہوؤں کو نہ پھر سے مارا جائے اب تو ہجر کی سولی سے اتارا جائے کندن تو بن چکے مگر پرکھنے کیلئے نار نمرود سے جب چاھے گزارا جائے
United States Xu hướng
- 1. Clay Higgins 27.1K posts
- 2. Grisham 4,820 posts
- 3. Scotland 95K posts
- 4. Peggy 7,926 posts
- 5. Saudi 269K posts
- 6. Cashman 1,354 posts
- 7. Dominguez 3,239 posts
- 8. Bellinger 2,824 posts
- 9. Switch 2 26.7K posts
- 10. Nicki 137K posts
- 11. Dearborn 66.3K posts
- 12. Mary Bruce 7,560 posts
- 13. Gemini 3 55.1K posts
- 14. Khashoggi 62.3K posts
- 15. #UNBarbie 18K posts
- 16. Kyle Teel N/A
- 17. Jeffrey Epstein 343K posts
- 18. Shota 10.6K posts
- 19. Tierney 16.7K posts
- 20. The House 561K posts
Bạn có thể thích
-
𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
@BarristerEliza -
★᭄™پَنجّابی ❦
@punj_aabii -
گُجــراتـن♔
@Gujraatan_ -
Likhaaaari
@Likhaaaari -
شاعری
@Muhamma90540237 -
URDU POETRY
@Yaad_e_Jani -
اردو ورثہ
@UrduVirsa -
سائیں لوگ
@teh_hassan -
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ®
@Charlie_307 -
☕عین الف☕
@a95_5 -
خاموش مان
@myself573 -
تشنہ لب
@tishnalb -
مستنصر حسین تارڑ
@mutansartarar -
❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ
@_dayaar_e_ishq_ -
TECA
@CryptoTeca__
Something went wrong.
Something went wrong.