SHOAIB
@kokee73
حوصلہ مندلوگ مشکل وقت گزارجاتے هیں. وه جانتے هیں کہ همیں جو مشکل اور ناممکن نظرآتا هے. وہ اللہ کے لیےآسان اورممکن هے.اور اللہ یقین رکهنے والوں کی مدد
قد يعجبك
رسول اللہ ﷺکی دعا: ”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“ (بخاری، ۶۳۷۰)
اساں وقت نبھائے ہر رنگ دے وچ۔ رنگ رچدے گئے اساں نچدے گئے۔ ہر قدم تے مچ دے منہ وچ آئے۔ مچ مچدے گئے اساں نچدے گئے۔ پھٹ پھٹ تے امجد پچ لائے ہس۔ پچ پچدے گئے اساں نچدے گئے۔ ایں زندگی موت دی کھیڈ دے وچ ۔ ساہ بچدے گئے اساں نچدے گئے ۔ (امجد بلوچ)
آنکھوں میں اڑ رہی ھے لٹی محفلوں کی دھول عبرت سرائے دہر ھے ____ اور ھم ھیں دوستو
یوں پڑے ہونگے ہم انسان قیامت کے دن۔۔۔۔ کہیں ڈھیروں کی شکل میں، کہیں الگ الگ، پوری زمین پر بکھرے ہوئے۔ نہ امیر نہ غریب، نہ عقلمند نہ بیوقوف، نہ عالم نہ جاہل، نہ سٹائلش نہ سادہ، نہ آقا نہ رعایا۔۔۔۔ سب ایک جیسے جسم۔۔۔۔۔ ایک ہی زمین۔۔۔۔۔ اور ایک ہی حاکم۔۔۔۔ اللہ جَلَّہ جَلالُہ۔۔.
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے بشیر بدر
آااااااہ غافل نہ جانئیے مجھے، مصروفِ جنگ ہوں اس چُپ سے جو کلام سے آگے نکل گئ
ہاااااااااااااااااائے۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ آرزو ہوں جس کو کوئی دل نہیں نصیب وہ دل ہوں میں کہ جس میں کوئی آرزو نہیں!
ﺍﻭﺭ ﻣﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺳﺪﺍ ﺧﻮﺍﺏ ﺭﮨﯽ ﺑﺨﺖ ﮈﮬﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺳﻤﮯ ﺭﻭﮐﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮐﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ہم میں قوت ہے بچھڑ جانے کی، ہم ہجر نصیب ہار آئے ہیں ــــــ کئی لعل و یمن تم جیسے
ظالم بہت ہے شدت احساس آگہی... اکثر پرائی آگ میں جلنا پڑا مجھے... سید تابش الوری
ہمارے چہرے کی رونق تو ڈھلنے سے رہی دل کی خیر ہے.ادھر کس کا دھیان جانا ہے عثمان بلوچ۔
ہمارے حِصے میں بخت ڈھلنے کے سب ستارے عروج پر ہیں کوئی وظیفہ، کوئی بھی آیت، کوئی دلاسہ یا دم نہیں ہے یہ عمر جیسے کہ ٹوٹے جوتے میں ریت پتھر سی چُبھ رہی ہے کہ اور کتنا گھسیٹنا ہے؟ مزید پیروں میں دم نہیں ہے۔۔۔
تہمتوں سے کیا ڈرنا،تہمتیں تو حاصل ہیں دہرِ عشق نے کس کو پارسا بتایا ہے شائستہ مفتی
اب نہیں مانگنی ،،خیرات مُحبت تُجھ سے جا تیری خیر ہو - ہم نے تیرا در چھوڑ دیا
سمجھے نہ کوئی سرسر ی سا تذکرہ مجھے!!!! بھر پور ماجرا ہوں حوالہ نہیں ہوں میں
وصف اِک اضافی تھا اُس میں خوش مزاجی کا، اور ہم کو لاحق تھے، واہمے محبت کے..! امجد اسلام امجد۔۔!
United States الاتجاهات
- 1. Comet 26K posts
- 2. Amorim 37.9K posts
- 3. Ugarte 9,810 posts
- 4. West Ham 17.7K posts
- 5. #MUFC 18.6K posts
- 6. Manchester United 41.7K posts
- 7. #MUNWHU 7,090 posts
- 8. Sun Belt Billy N/A
- 9. Cunha 15K posts
- 10. Brian Cole 48.2K posts
- 11. Dalot 10.9K posts
- 12. Sac State N/A
- 13. Dorgu 4,970 posts
- 14. Brennan Marion 1,020 posts
- 15. Eurovision 148K posts
- 16. Mainoo 9,785 posts
- 17. #TrumpAffordabilityCrisis 8,154 posts
- 18. #EndRevivalInParis 22K posts
- 19. Capitol 25.6K posts
- 20. Mbuemo 1,910 posts
قد يعجبك
-
Neorex
@Nisi1047 -
STEEZito
@mathr213_ -
deepink.sa
@DeepinkSa -
444
@user4123118 -
Sheikho☕
@Social_media034 -
Billi 🥴
@whaty0ukn0w -
Tariq Ali bhatti
@TariqAliBhatt15 -
Akor
@akorsense -
ali.rohan
@Rohan82Ali -
Xohail khan Rajpoot
@iamsohail9002 -
Sohail Malik
@sohailmalik7 -
George Sithole
@sitholeg2003 -
Shameel Qureshi
@ShameelQureshi -
Mr. Phewsion🇬🇭🇨🇦
@hybridbash -
Xahid
@Truth_Finder15
Something went wrong.
Something went wrong.