Muhammad Abdullah
@m_abdullahAB
رواں سال بین الاقوامی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت دنیا کے تین چوتھائی سے زیادہ ممالک میں پیٹرول کی قیمت پاکستان کی نسبت زیادہ ہے۔ #پہلے_بحالی_پھر_خوشحالی
*🌹اللہ کو بھول کر غفلت میں جینے سے بڑا کوئی جرم نہیں،کیونکہ انسان ھر جرم کا ارتکاب اس جرم کے بعد کرتا🌹* #Islamic #Quotes #AB
اچھے انسان کی سب سے پہلی اور سب سے آخری نشانی یہ ہے کہ وہ ان لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی......!!!! #Zara #Sochain #AB
اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے.....!!!! #Zara #Samjhain #AB
الفاظ چابیوں کی مانند ہیں ان کا صحیح استعمال کرکے لوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جاسکتے ہیں......!!!! #Achi #Batain #AB
انسان کو اس کے حالات نہیں خیالات پریشان کرتے ہیں حالات تو وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں لیکن خیالات کو بدلنا آسان نہیں ہوتا......!!! #Zara #Sochain
وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں جو انسان کے اختیار میں نہیں وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے....!!!! #Zara #Samjhain #AB
اچھی باتوں کا اثر آج کل اس لیے بھی نہیں ہوتا کیونکہ لکھنے والے اور پڑھنے والے دونوں یہ سمجھتے ہیں کہ دوسروں کے لئے ہیں.....!!!! #Achi #Batain. #AB
لفظ انسان نہیں کہ مر جائیں یا بدل جائیں. یہ تو ہمارے نہ ہونے پر بھی رہتے ہیں، لوگوں کے لہجوں میں، یادوں میں، مگر انسان کس قدر بدل جاتا ہے.....! #AB
اگر آپ سب کچھ کھو چکے ہیں تو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ جو سب کچھ کھو دیتا ہے اس کے پاس پانے کے لیے پوری دنیا ہوتی ہے....!!!! #AB
تکبر سے پاک گفتگو مفاد سے پاک محبت لالچ سے پاک خدمت اور خودغرضی سے پاک دعا سچے رشتے کی دلیل ھے....!!!! #AB
ہر کسی کو اتنی اہمیت دو جتنی وہ تمہیں دیتا ہے اگر کم دو گے تو مغرور کل آؤ گے اور اگر زیادہ دو گے تو خود گر جاؤ گے....!!!! #AB
جب تم پر برا وقت آئے تو یہ مت دیکھنا کہ کون تمہارے کام آیا بلکہ یہ دیکھنا کہ کون تمہیں چھوڑ کر چلا گیا....!!!! #AB
اگر کبھی کسی چیز کا غرور آنے لگے تو ایک چکر قبرستان کا لگا لیا کرو وہاں آپ سے بھی بہتر انسان مٹی کے نیچے دفن ہیں....!!!! #AB
یہ *عجیب* بات ہے کـہ ہم سـب *سـاتھ* رہـیـں اور *اختلافات* نہ ہوں، اس سے بھی *عــجـیب* بات یہ ہے *کہ* اختلاف کی وجہ سے *ساتھ* نہ *رہیں۔۔۔۔* #My#Opinion #Islamic#Phool #AB
*گناہ کرنےسےدل کالاہوجاتاہے،اوردل کی سیاہی کی علامت یہ ہےکہ گناہوں پر جُرأت اور اطاعت سےاُکتاہٹ پیداہوتی ہے۔ #AB
میرا سیدھا سادھا مزاج تھا مجھے عشق ہونے کی کیا خبر، تیرا اک نظر مجھے دیکھنا میرے سارے شوق بدل گیا. #AB
*_کتنی جلدی یہ ارمان گزر جاتاہے_* *_پیاس لگتی نہیں افطار گزر جاتاہے_* *_ہم گنہگاروں کی مغفرت کر میرے اللہ_* *_عبادت ہوتی نہیں رمضان گزر جاتاہے_* #Ramzan#Kareem
United States Trends
- 1. Syracuse 6,388 posts
- 2. Arch Manning 1,731 posts
- 3. Harden 28.2K posts
- 4. Joe Jackson N/A
- 5. Oregon 24.9K posts
- 6. #UFCQatar 71.4K posts
- 7. Jeremiyah Love 2,643 posts
- 8. Stoops 1,269 posts
- 9. Lincoln Riley N/A
- 10. Arkansas 8,777 posts
- 11. Taylen Green N/A
- 12. Fran Brown N/A
- 13. Abdullah Mason 1,291 posts
- 14. Arman 21.8K posts
- 15. Maiava N/A
- 16. Mercer 3,126 posts
- 17. Zvada N/A
- 18. Ian Garry 9,460 posts
- 19. Sherrone Moore N/A
- 20. #GoIrish 4,403 posts
Something went wrong.
Something went wrong.