malikuae's profile picture.

Malik Mansoor

@malikuae

شہر میں چرچے ہیں انکی پارسائی کے کتنے معصوم ہیں نا میرے شہر کے لوگ ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #عشق_شاعری #فروغ_محبت #بزم_شاعری #عشقِ_حقیقی #رونق_شاعری #دل_کی_صدا


بھلا کون لکھتا ہے اب کسی کیلئے درد بانٹتے ہیں لوگ عشق کے اپنے ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #عشق_شاعری #فروغ_محبت #بزم_شاعری #عشقِ_حقیقی #رونق_شاعری #دل_کی_صدا


ایک پَل ہی کافی تھا تجھے بھلانے کے لئے تیری یادوں نے جیسے وقت کو تھام لیا ہو ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #عشق_شاعری #فروغ_محبت #بزم_شاعری #عشقِ_حقیقی #رونق_شاعری #دل_کی_صدا


تیرے ہجر کے روگ بوجھ تو نہیں مجھ پر سرمایہ حیات ہیں میری زندگی کے قیمتی ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #عشق_شاعری #فروغ_محبت #بزم_شاعری #عشقِ_حقیقی #رونق_شاعری #دل_کی_صدا


وہی جو دعاؤں میں رہا ہر وقت میری زخم دے گیا میری روح کو بہت گہرے ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #عشق_شاعری #فروغ_محبت #بزم_شاعری #عشقِ_حقیقی #رونق_شاعری #دل_کی_صدا


عجیب منصف ہیں تیرے شہر کے لوگ سائیں وہ سنگسار ہوا جس نے کی یک طرفہ محبت ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #عشق_شاعری #فروغ_محبت #بزم_شاعری #عشقِ_حقیقی #رونق_شاعری #دل_کی_صدا


یارو کچھ درد انوکھے وہ دے گیا مجھ کو روز تحریر کرتا ہوں آنسوؤں کی سیاہی سے ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #عشق_شاعری #فروغ_محبت #بزم_شاعری #عشقِ_حقیقی #رونق_شاعری #دل_کی_صدا


سلسلے توڑ گیا ہے وہ بس ہنس کر مجھ پہ اسے تماش بین مت کہو درد ہوتا ہے مجھے ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #عشق_شاعری #فروغ_محبت #بزم_شاعری #عشقِ_حقیقی #رونق_شاعری #دل_کی_صدا


لوگ کہتے ہیں شراب بھی اک نشہ ہے شاید مجھے تو عشق نے کچھ اور کرنے نہیں دیا ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #عشق_شاعری #فروغ_محبت #بزم_شاعری #عشقِ_حقیقی #رونق_شاعری #دل_کی_صدا


ہم تو فقیر لوگ ہیں سائیں ہجر درد عشق یاد اور بس ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #عشق_شاعری #فروغ_محبت #بزم_شاعری #عشقِ_حقیقی #رونق_شاعری #دل_کی_صدا


معاوضہ مانگنے لگے ہیں وہ اب محبتوں کے کھیل کر جسم سے کنارہ کر جاتے ہیں لوگ ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #عشق_شاعری #فروغ_محبت #بزم_شاعری #عشقِ_حقیقی #رونق_شاعری #دل_کی_صدا


بہت ہی شوق تھا کالے لباس کا اس کو دنیا چھوڑ کر میری زندگی سیاہ کر گیا ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #عشق_شاعری #فروغ_محبت #بزم_شاعری #عشقِ_حقیقی #رونق_شاعری #دل_کی_صدا


خاموشیاں ہی بہتر ہیں میرے لئے شہر کا شہر تو رویا تھا میرے لئے اسے رکنا ہوتا تو نہ توڑتا مراسم وہ چھوڑ گیا بس ہجر کے درد میرے لئے ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #فروغ_محبت


سنا ہے ملنے کو آ رہے ہیں وہ پھر اک نیا زخم ملے گا شاید ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #فروغ_محبت


آج پھر سے انتظار تھا اسکا وقت پھر سے تھم گیا جیسے ملک منصور #محبت_کے_رنگ #محفل_سخن #ادب_کا_سفر #فروغ_محبت


WANTED: Average Internet Users for $100-250 Hourly Job bit.ly/LnFTVP


WANTED: Average Internet Users for $100-250 Hourly Job bit.ly/JRGYVO


WANTED: Average Internet Users for $100-250 Hourly Job bit.ly/KObOzA


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.