mytutor16's profile picture. A Teacher
YouTuber

my tutor

@mytutor16

A Teacher YouTuber

Killing someone's çonfidence by your mean words and selfish act is a crime, only if you have the slightest idea of how much other person's mental health can suffer through this! #mytutor70 #mytutor #cheraghdigest


مجھ سے کیا بات لکھانی ہے کہ اب میرے لیے کبھی سونے، کبھی چاندی کے قلم آتے ہیں میں نے دو چار کتابیں تو پڑھی ہیں، لیکن شہر کے طور طریقے مجھے کم آتے ہیں


محبت ہمیشہ دو ایسے لوگوں کے درمیان ہی کیوں وارد ہوتی ہے جن کا ملن دنیا کی نا ممکنات میں سے ایک ہوتا ہے؟ کیا صرف لا حاصل کا نام ہی عشق ہے؟ اور جو حاصل ہو جاۓ وہ محبت نہیں۔۔۔۔۔کیا حاصل کا درجہ عشق سے گر کر صرف ایک کامیابی کی طمانیت ہی رہ جاتا ہے؟ عبداللّه از ہاشم ندیم سے اقتباس


United States 트렌드

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.