pak2680's profile picture.

ch.asif maqbool

@pak2680

خان صاحب آپ کو کنٹینر پر کھڑے ہو کر کیا ہُوا کوئی وعدہ یاد ہے یا نہیں اللہ سے ڈرئیے اور اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نہ دیجئے


ch.asif maqbool reposted

عمران نیازی اور اس کے جھوٹے ترجمان 4 سال سے کہہ رہا ہے کہ خارجہ پالیسی کامیاب ہے، ایسی کامیابی پہلے کبھی نہیں ملی. لیکن عمران نے وزیر خارجہ کو سرٹیفکیٹ کے قابل نہیں سمجھا. اب شاہ محمود قریشی نے بھی ناراضگی دکھادی، اور لیٹر لکھ کر جواب مانگ لیا


ch.asif maqbool reposted

پارس جاھزیب نے تو دبدیلی سرکار کی زبردست چھترول کر دی 😜


پاکستان کا مطلب کیا۔ لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ • پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔


ایک نامحرم کبھی دوست نہیں ہوتا وہ قبر کا سانپ ہوتا ہے یا جہنم کا انگارہ 🔥


پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جسکا نمک بھی اپنا ہے اور نمک حرام بھی اپنے ہی ہیں


ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ . (Like, Reply, RT and Quote)


ch.asif maqbool reposted

پنجاب میں عثمان بذدار کی حکومت کس طرح چل رہی ہے۔ حزب اختلاف کے رکن نے نجی ہوٹل میں منعقدہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ایک وزیر کا واقعہ سنا کر پوری اسمبلی کو ورطہء حیرت میں ڈال دیا


ch.asif maqbool reposted

حکومت کو چاہیے تمام پٹرول پمپوں پہ بڑے بڑے سائین بورڈ لگوا دیں جس پہ لکھا ہو “گھبرانا نہیں ہے!”


ch.asif maqbool reposted

تیل بحران پیدا کرنے پر آئل کمپنیوں کو چار کروڑ کا جرمانہ اور ساتھ ہی 25 روپے فی لیٹر پٹرول مہنگا کر کے پٹرول مافیا کو 700 کروڑ کا فائدہ دیا گیا.... جو مرضی حکومت میں آئے پستی عوام ہے اور راج مافیا کرتا ہے


ch.asif maqbool reposted

Haha hahahahahahaha


ch.asif maqbool reposted

ملا عمر نے بش کو کہا ہمیں ثبوت دو کہ اسامہ بن لادن نے ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں جہاز مارا اگر ثابت ہو جاتا ہے ہم اسامہ کو اسلامک قانون کے تحت سزا دیں گے مگر بش نا دے سکا۔ جس دن جہاز ٹکرانے کا ڈرامہ ہوا اس دن ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز پر کہا یہ بلڈنگ جہاز ٹکرانے سے گر نہیں سکتی یہ سب ڈرامہ


ch.asif maqbool reposted

is this the end of world.? 😁😁😁😂


اسلام وعلیکم صبح الخیر مال اپنے برے وقت کے لیے بچا کے رکھنے کی بجائے ، کسی کے برے وقت میں خرچ کر دیا جائے تو اپنا برا وقت آتا ہی نہیں۔۔


ch.asif maqbool reposted

بھارت کے ساتھ بھی وہی ہوگا، جو سویت یُونین کے ساتھ ہوا تھا۔ #GalwanValley #LadakhBorder


ch.asif maqbool reposted

This is called a Leader !!


ch.asif maqbool reposted

قرضہ ۔ اور لائنیں


ch.asif maqbool reposted

پاکستان نے مختلف جنگیں بھی لڑیں، ایٹم بم کیوجہ سےبین الاقوامی سطح پر پابندیاں بھی بھگتی۔تب بھی ہماری شرح ترقی منفی نہیں ہوئی۔شاید پاکستان کی تاریخ میں یہ اعزاز عمران خان کوحاصل ہوا ہےجو 5.4 یا 5.8 کی شرح نمو کو دوسالوں میں منفی پر لےآیا۔یہی وہ تبدیلی تھی جسکا آپ سےوعدہ کیاگیاتھا۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.