prototypecitize's profile picture. فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سے:آؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سے: چاند آسماں کا ہو یا زمین کا نصرت: کون باز آتا ہے انگلیاں اٹھانے سے

Zäviŷäär Häîdër

@prototypecitize

فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سے:آؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سے: چاند آسماں کا ہو یا زمین کا نصرت: کون باز آتا ہے انگلیاں اٹھانے سے

Pinned

اس کیمپین کا سب سے مشکل مرحلہ وہ تھا کہ جہاں لوگوں نے چور کی داڑھی میں تنکے کی مصداق پر اوور ری ایکٹ کرنا شروع کیا اور پھر اس کو ذاتی جھگڑا بنانے کی کوشش کر کہ شور مچانا شروع کیا کہ اپ لکھ کیوں رہے ہیں ان کو اگنور کر کے اگے بڑھنا مقصود تھا> #StopDigitalPimps


Zäviŷäär Häîdër reposted

ایکس کی وجہ سے بہت سے تخلیقی کاموں کا حرج ہوتا ہے، پر خیر ساہنوں کیہہ؟ ہمیں تخلیقی کاموں سے کیا لینا دینا، ہم یہیں ہیں اور یہیں رہیں گے


Zäviŷäär Häîdër reposted

ان شاءآللہ


Zäviŷäär Häîdër reposted

❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️


Zäviŷäär Häîdër reposted

50 سال انہاں دائریاں وچ پھردے رئے او تسی وی۔۔۔۔

دائروں میں سفر کرنے سے دائرےھی بنتے ھیں ، سفر نہیں کٹتے

KhSaad_Rafique's tweet image. دائروں میں سفر کرنے سے دائرےھی بنتے ھیں ،  سفر نہیں کٹتے


Zäviŷäär Häîdër reposted

ہمارے دین میں اگر "استثنٰی" ہے، تو بے شک دی جائے۔ اگر نہیں ہے تو ایسا کرنا غلط ہے۔ جن کو یہ سہولت دی گئ ہے، انہیں دین کی اصل روح کے مطابق انکار کرنا چاہئے۔ اللہ کو راضی رکھنا ہمارا دستور ہو تو ہم سرخرو ہونگے۔ انشاء اللہ۔ @prototypecitize @CMShehbaz @MIshaqDar50 @OfficialDGISPR


ڈرائکٹ ڈی ایم کر مر لیا کرو 😭😭😭😭 بندہ فیر انتظار کر کر کہ ہی کھجل ہوندا ریندا اے 😂😂😂😂

prototypecitize's tweet image. ڈرائکٹ ڈی ایم کر مر لیا کرو 😭😭😭😭

بندہ فیر انتظار کر کر کہ ہی کھجل ہوندا ریندا اے 😂😂😂😂

ngl.link/prototypecitiz… چلیں تفریح سہی لائک اور ارٹی مت کریں صرف جواب اور صرف سوال



Zäviŷäär Häîdër reposted

اکثر لوگ یہ تو جانتے ہیں کہ نیوی کا کیپٹن آرمی کے کرنل کے برابر ہوتا یے لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ آرمی کا کیپٹن نیوی کے لیفٹیننٹ کے برابر ہوتا ہے؟؟ اگر نہیں جانتے تو مزید جانئے۔۔۔۔ نیوی کا سب لیفٹیننٹ آرمی کے لیفٹیننٹ کے برابر ہوتا ہے لیفٹیننٹ آرمی کے کیپٹن کے برابر ہوتا ہے…

shaherawan1's tweet image. اکثر لوگ یہ تو جانتے ہیں کہ نیوی کا کیپٹن آرمی کے کرنل کے برابر ہوتا یے لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ آرمی کا کیپٹن نیوی کے لیفٹیننٹ کے برابر ہوتا ہے؟؟ اگر نہیں جانتے تو مزید جانئے۔۔۔۔
نیوی کا سب لیفٹیننٹ آرمی کے لیفٹیننٹ کے برابر ہوتا ہے
لیفٹیننٹ آرمی کے کیپٹن کے برابر ہوتا ہے…

Zäviŷäär Häîdër reposted

فلانے ۔۔توں اسرائیلی ایجنٹ ڈھمکانے۔۔توں انڈین ایجنٹ اوئے۔۔توں یہودی کتا لے فیر توں وی بھارتی کتی اور انڈیا اور اسرائیل سر جوڑ کے بیٹھے حساب لگا رہے کہ ایہنے سارے ایجنٹ سارے متھے پے گئے۔۔ایناں تے اسی بجٹ وی نیئں سی رکھیا۔


Zäviŷäär Häîdër reposted

ہر جماعت اقتدار میں دستوری ترامیم کرتی ہے۔ انسانی قوانین کا یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ اذہان اور معاشرتی اقدار و ضروریات تبدیل ہوتے ہیں۔ انسانی خواہشات اور اقتدار کے تقاضے سرگرم عمل ہو جاتے ہیں۔ سمجھ نہیں آتی کہ آخر ہم اتنا واویلا کیوں مچاتے ہیں؟ @prototypecitize


Zäviŷäär Häîdër reposted

Frequent constitutional amendments mean law teachers can’t recycle last semester’s notes anymore.۔۔ hehe


Zäviŷäär Häîdër reposted

یہ لوگ پاکستانی کب اور کہاں سے ہیں ؟ آج تک سیاست انڈیا کی کاپی کرکے اور نظام بھی گورے کا ، آج تک سوائے constitution کے اسکو بھی جو اتا ہے اسکو توڑ موڑ کرتا رہتا ہے بغیر کسی منطق کے 😭😭کسانوں کی مثال دیکھ لو جیسے ہی مودی نے کیا ان لوگوں نے بھی


Zäviŷäär Häîdër reposted

بس ایک بات ہمیشہ یاد رکھئے ہمیشگی۔۔۔۔ صرف اللہ کی ذات کو ہے باقی۔۔۔ ہر شے، ہر انسان فانی ہے جسے اپنے وقت پر مٹ جانا ہے۔۔۔۔۔


Awwww.... let him/her talk to me directly much apreciated thanks 🥰🙏

prototypecitize's tweet image. Awwww.... let him/her talk to me directly  
much apreciated thanks 🥰🙏

ngl.link/prototypecitiz… چلیں تفریح سہی لائک اور ارٹی مت کریں صرف جواب اور صرف سوال



Zäviŷäär Häîdër reposted

چالان سو برس کا ہے کوئی سڑک نہیں


Zäviŷäär Häîdër reposted

You beg and Borrow thoughts of Others' Brains Don't you have Approach to Ur own Self..!!! ﺍﻏﻴﺎﺭ ﮐﮯ ﺍﻓﮑﺎﺭ ﻭ ﺗﺨﻴﻞ ﮐﯽ ﮔﺪﺍﺋﯽ ﮐﻴﺎ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﻧﮩﻴﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺩﻱ ﺗﮏ ﺑﮭﻲ ﺭﺳﺎﺋﯽ؟ #یوم_اقبال_2025


عوام کو کنفیوز نہ کریں افواج پاکستان اور افواج عالم میں رینک اور ڈیزگنیشن میں فرق ہوا کرتا ہے اپ اپنی مدت ملازمت کے بعد بہرحال ریٹائر ہوتے ہیں زیادہ پرانی بات نہیں ہے جنرل مانک شا اپ کے ہمسائے سے فیلڈ مارشل ہی ریٹائر ہوئے تھے ۔ اور پھر تاحیات فیلڈ مارشل ہی کہلائے جاتے رہے ۔

prototypecitize's tweet image. عوام کو کنفیوز نہ کریں افواج پاکستان اور افواج عالم میں رینک اور ڈیزگنیشن میں فرق ہوا کرتا ہے اپ اپنی مدت ملازمت  کے بعد بہرحال ریٹائر ہوتے ہیں زیادہ پرانی بات نہیں ہے جنرل مانک شا  اپ کے ہمسائے سے فیلڈ مارشل ہی ریٹائر ہوئے تھے ۔ اور پھر تاحیات فیلڈ مارشل ہی کہلائے جاتے رہے ۔

بطور پاکستانی قوم ہمارا کوئی اصول یا بیانیہ نہیں ہوا کرتا ہم یہ دیکھتے ہیں کہ ہمارے مخالف کا کیا موقف ہے اور اسکی مخالفت میں جو کچھ بھی دستیاب ہے وہی پھر ہمارا اصول اور بیانیہ بن جاتا ہے کوئی دل کی جگہ دماغ سے سوچنے لگے تو ہم مخالفوں کے ششکاریں دے کے اسکا خون گرماتے رہتے ہیں 💔

prototypecitize's tweet image. بطور پاکستانی قوم ہمارا کوئی اصول یا بیانیہ نہیں ہوا کرتا ہم یہ دیکھتے ہیں کہ ہمارے مخالف کا کیا موقف ہے اور اسکی مخالفت میں جو کچھ بھی دستیاب ہے وہی پھر ہمارا اصول اور بیانیہ بن جاتا ہے
کوئی دل کی جگہ دماغ سے سوچنے لگے تو ہم مخالفوں کے ششکاریں دے کے اسکا خون گرماتے رہتے ہیں 💔

Zäviŷäär Häîdër reposted

ایک کشتی کے مسافر؟


Zäviŷäär Häîdër reposted

عشاق کے نام۔۔۔۔۔۔ یہ میٹھا درد، جی گھبرا رہا ہے سنا ہے پھر دسمبر آ رہا ہے @prototypecitize


پوری ائینی ترمیم کی اگر اپ سمری بنائیں تو وہ ہے"جس کا بھی سائیں بس اسی کی حکومت" پیپلز پارٹی اس بات پہ خوش ہے کہ ان سے سندھ نہیں چھینا جا رہا نون کو یہ تسلی کے پنجاب کے بعد ان کو کسی اور صوبے میں کبھی محنت کر کے اکثریت لینے کی ضرورت ہی نہیں ہے بس ووٹ کی شرط ختم ہونا باقی رہ گیا😂


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.