sameerktk85's profile picture. Allah

Sameer Ahmed

@sameerktk85

Allah

Sameer Ahmed reposted

😂😂😂

tariqmateen's tweet image. 😂😂😂

Sameer Ahmed reposted

خبردار جو کوئی ماشاء اللّٰه کہے بغیر گزرے🚨

IG_Zahra's tweet image. خبردار جو کوئی ماشاء اللّٰه کہے بغیر گزرے🚨

Sameer Ahmed reposted

بریکنگ نیوز🚨: جلد ایسے ممالک اسرائیل کو تسلیم کرینگے جن کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، مشیر امریکی صدر برائے مڈل ایسٹ اسٹیوو ٹیکوف


قسم سے ہم نے کبھی بھی محسن کی قدر نہیں کی ہے

sameerktk85's tweet image. قسم سے ہم نے کبھی بھی محسن کی قدر نہیں کی ہے
sameerktk85's tweet image. قسم سے ہم نے کبھی بھی محسن کی قدر نہیں کی ہے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہمارے محسن ہے انکا کریڈٹ ہے جو پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ۔۔۔جس نے انکو دکھ پہنچایا اللہ انکے زندگی جہنم بنایے ۔۔ اللہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت نصیب فرمائے امین


فرعون نمرود سب مر گئے ہے پتہ نہیں ان فرعونو کو کیوں نہیں لگ رہا ہے ہم نے مرنا ہے


پاکستان میں اللہ تعالی کے فیصلے الگ ہے ظالم ہی فاتح ہوتا ہے ظالم ہی ظلم کو روکے گا ۔۔۔


پتہ نہیں انکا گھر ہوگا یا نہیں

sameerktk85's tweet image. پتہ نہیں  انکا گھر ہوگا یا نہیں

ایک مرتبہ ایک شخص نے حضرت عثمان بن عفانؓ کے منہ پر اُن کی تعریف بیان کی تو حضرت مقدادؓ نے اُس کے منہ میں خاک جھونک دی اور فرمایا کہ رسولِ اکرمﷺ کا ارشاد ہے کہ خوشامد کرنے والوں سے ملو تو اُن کے منہ میں خاک جھونک دیا کرو (مسلم :7505)


پاکستان ہمارا ہے انشاءاللہ جلد دنیا پے راج ہوگا بس راجا کا انتظار ہے


اب سوچوں کون ہم۔سے جنگ کرے گا۔۔۔


ہمارے ائیر فورس کے جوانوں کو سیلوٹ ہے ۔۔۔انکو مبارک ہو جو انھوں نے ہمارا فخر اونچا کر دیا ہے ۔۔۔


Sameer Ahmed reposted

عمران خان سے علیمہ خان کی فوری ملاقات کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔

balochi5252's tweet image. عمران خان سے علیمہ خان کی فوری ملاقات کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔

تیمو والا سسٹم ہو گیا ہے دیکھایا ڈیپیکا تھی بیھجی شیوانی ۔۔۔۔۔انڈیا سے اعتبار اٹھ کیا ہے ۔۔۔۔


بھارت نے ابھی کتنے جھوٹ بول رہے ہے پتہ نہیں 65 میں کتنے جھوٹ بولیں ہونگے۔۔۔اوف سفید جھوٹ


دونوں طرف غریب لوگ ہی مرینگے ۔۔۔۔باقی کچھ نہیں ہیں مودی کو ہوش کے ناخن لینے ہونگے ۔۔۔۔کیونکے اور دنیا میں اور کام ہے جنگ کے سوا


65 کی اور 2025 کی ایک ہی خبریں ہے ۔۔۔۔اپ سب چیک کر سکتے ہو ۔۔۔۔پاکستان بدلا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔اندازوہی اپنایا ہے۔۔۔۔۔ ۔

sameerktk85's tweet image. 65 کی اور 2025  کی ایک  ہی  خبریں ہے ۔۔۔۔اپ سب چیک کر سکتے ہو ۔۔۔۔پاکستان بدلا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔اندازوہی اپنایا ہے۔۔۔۔۔

۔
sameerktk85's tweet image. 65 کی اور 2025  کی ایک  ہی  خبریں ہے ۔۔۔۔اپ سب چیک کر سکتے ہو ۔۔۔۔پاکستان بدلا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔اندازوہی اپنایا ہے۔۔۔۔۔

۔

انشاءاللہ ہمارا دشمن تباہ برباد ہوگا اللہ سے دعا ہمارا دشمن کو عبرت کا نشان بنائے ۔۔۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.