sapiophile_h's profile picture. Somewhere between idk and idc ^____^

.

@sapiophile_h

Somewhere between idk and idc ^____^

دلِ بے خبر، ذرا حوصلہ! نہیں مُستقِل کوئی مرحلہ


اللہ تعالیٰ جس کو اپنی یاد دلاناچاہتا ہےاسے دکھ کا الیکٹرک شاک دے کر اپنی طرف متوجہ کر لیتا ہے۔ دکھ کی بھٹی سے نکل کر انسان دوسروں کے لیے نرم پڑجاتا ہے پھر اس سے نیک عمل خود بخود اوربخوشی انجام ہونےلگتےہیں۔ دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہے۔ اس پر صابر و شاکر ہی چڑھ سکتے ہیں #بانوقدسیہ

sapiophile_h's tweet image. اللہ تعالیٰ جس کو اپنی یاد دلاناچاہتا ہےاسے دکھ کا الیکٹرک شاک دے کر اپنی طرف متوجہ کر لیتا ہے۔ دکھ کی بھٹی سے نکل کر انسان دوسروں کے لیے نرم پڑجاتا ہے پھر اس سے نیک عمل خود بخود اوربخوشی انجام ہونےلگتےہیں۔
دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہے۔ اس پر صابر و شاکر ہی چڑھ سکتے ہیں
#بانوقدسیہ

United States Trends

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.