shahidjavd's profile picture. A Software Engineer. And a Patriot Pakistani. Searching light in darkness

Shahid Javed

@shahidjavd

A Software Engineer. And a Patriot Pakistani. Searching light in darkness

Shahid Javed reposted

بیٹا میں وہی ہوں جس نے تمہاری ماں کی نجی تصاویر حسین حقانی کے ذریعے ایک فیملی البم سے چوری کروا کر اخباروں میں چھپوائی تھیں۔

AhmadFarhadReal's tweet image. بیٹا میں وہی ہوں جس نے تمہاری ماں کی نجی تصاویر حسین حقانی کے ذریعے ایک فیملی البم سے چوری کروا کر اخباروں میں چھپوائی تھیں۔

Shahid Javed reposted

مرنے سے پہلے خدا نے اسکے چہرے کا خول اتار کر عوام کے سامنے بے نقاب کرنا ہے تھا ! یہ دھوکے باز فراڈیا مخلوقِ خدا کو دھوکہ دیتا رہا جرنیلوں سے آزادی کا نعرہ لگا کر یہ تو خود جرنیلوں کا سہلوت کار ہے یہ جرنیلوں کی پیدائیش ہے بزدل بھگوڑا

alizaihere's tweet image. مرنے سے پہلے خدا نے اسکے چہرے کا خول اتار کر عوام کے سامنے بے نقاب کرنا ہے تھا ! یہ دھوکے باز فراڈیا مخلوقِ خدا کو دھوکہ دیتا رہا جرنیلوں سے آزادی کا نعرہ لگا کر یہ تو خود جرنیلوں کا سہلوت کار ہے یہ جرنیلوں کی پیدائیش ہے بزدل بھگوڑا

Shahid Javed reposted

ایران کے مُختلف شہر اور علامہ اقبال کی تصاویر۔ فرقہ واریت سے باہر نکلیں تو اندازہ ہو ہم کو کہ سعودی بھی اپنا ہے اور ایران بھی۔۔۔۔۔۔۔

MirMAKOfficial's tweet image. ایران کے مُختلف شہر اور علامہ اقبال کی تصاویر۔ فرقہ واریت سے باہر نکلیں تو اندازہ ہو ہم کو کہ سعودی بھی اپنا ہے اور ایران بھی۔۔۔۔۔۔۔

Shahid Javed reposted

کچھ بنیادی سوال: استثنیٰ کون لیتا ہے؟ بہادر یا بزدل استثنیٰ کون لیتا ہے؟ بے گناہ یا قوم کا مجرم استثنیٰ کون لیتا ہے؟ پر اعتماد شخص یا کانپتا ہوا شخص #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #ایکسٹینشن_نامنظور


Shahid Javed reposted

عمران تیرے جانثار بے شمار بے شمار نواز شریف حیران اور پریشان


Shahid Javed reposted

"یہ پارلیمنٹ اور حکومت قاتلوں کی ہے، انہوں نے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا ہے": تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سربراہ اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محترم مشر محمود خان اچکزئی کا آج قومی اسمبلی میں اہم خطاب۔


Shahid Javed reposted

27ویں ترمیم کے خلاف پاکستان بھر میں مظاہرے شروع ہو گئے راولپنڈی میں راجہ شہباز بھٹی کی ٹیم نے راولپنڈی کی بازاروں میں پاکستان تحریک انصاف کے حق میں ایک طویل ریلی نکالی جس میں 27ویں ترمیم کے خلاف آواز بلند کی گئی


Shahid Javed reposted

اللہ سے مدد اور رہنمائی کا طالب ہوں۔ اے اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلانا اور اپنے مقصد حقیقی آزادی کے حصول کی جنگ لڑنے کی ہمت اور توفیق دینا۔ دوستوں کو پیغام ہے کہ حقیقی آزادی کی جنگ کا پہلا قدم عمران خان کی رہائی ہے، لہذا ہمارا پورا فوکس خان صاحب کی رہائی تحریک پہ ہونا چاہئیے


Shahid Javed reposted

نام نہاد تجربہ کار سیاسی جماعتوں کو آج تحریک انصاف پختونخواہ کی نوجوان قیادت سے سیکھنے کی ضرورت ہے کہ سیاسی رواداری کیسے قائم کی جاتی ہے، مشکل حالات میں کن رویوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ وفاق سے صرف نفرت، دھمکیاں اور تبرے ، طعنے کو سننے ملتے ہیں۔


Shahid Javed reposted

پختونخواہ اسمبلی میں امن کے لئے ، صوبے کے لیے ، عوام کے لیے جرگہ ہورہا ہے۔ قومی اسمبلی میں عاصم منیر کی توسیع، اسکے استثنی اور اسکی مراعات کے لیے آئینی ترمیم منظور ہورہی ہے۔ وجہ عمران خان۔ فرق عمران خان۔


Shahid Javed reposted

مشہد میں برف باری، امام رضا جی کے حرم کے اطراف کا خوبصورت اور دلکش منظر


Shahid Javed reposted

آج ایک ایسے شخص نے بطور سینیٹر حلف اٹھایا ہے جو کبھی عمران خان سے ملا بھی نہیں اور نہ ہی کروڑوں روپے دے کر یہ سیٹ لی۔ایک انتہائی پڑھا لکھا عام کارکن جو جی ڈی پائلٹ رہا،جس نے سی ایس ایس کا تحریری امتحان پاس کیا، مقابلے کا امتحان پاس کر کے سول جج بنا،شعر گو حرف شناس اور دانشور…

AhmadFarhadReal's tweet image. آج ایک ایسے شخص نے بطور سینیٹر حلف اٹھایا ہے جو کبھی عمران خان سے ملا بھی نہیں اور نہ ہی کروڑوں روپے دے کر یہ سیٹ لی۔ایک انتہائی پڑھا لکھا عام کارکن جو جی ڈی پائلٹ رہا،جس نے سی ایس ایس کا تحریری امتحان پاس کیا، مقابلے کا امتحان پاس کر کے سول جج بنا،شعر گو حرف شناس اور دانشور…

Shahid Javed reposted

نواز شریف صاحب کی بے بسی کا اندازہ لگائیے انکے منہ پر آئینہ دکھایا جا رہا ہے کہ نہ وہ بھاگا نہ بیمار قیدی نمبر 804


Shahid Javed reposted

بلاول بھٹو کو بھی کبھی کبھی خیال آتا ہے کہ وہ بھی پاپولر پولیٹکس کرے کیونکہ بے نظیر کا اس میں خون ہے لیکن ساتھ ہی زرداری صاحب کہہ دیتے ہیں کہ " ہوش کر تو میرا پتر ایں " بلاول نے اپنے نانا کے بنائے آئین کا بیڑا غرق کردیا ہے، مبین عارف جٹ


Shahid Javed reposted

صدر پاکستان کو تو ایسے ہی بنا دیا اوپر اصل میں تو انہوں نے کسی اور کو لانا تھا استثنیٰ کے لیے، جب فارم 47 کھلیں گے تو پتہ چلے گا کہ پاکستان کے عوام کے مینڈیٹ کے اوپر ڈاکا کس نے مارا ہے، سردار لطیف کھوسہ


Shahid Javed reposted

پختونخواہ حکومت نے سرکاری کالجوں میں یتیم بچوں اور بچیوں کا داخلہ فیس معاف کرنے کا اعلان کردیا، ویلڈن مینا خان آفریدی


Shahid Javed reposted

“امید ہے اس خبیث کے مرنے پر کوئی مغفرت والی نصیحت نہیں کرے گا” ۔۔ ٹھیک ہے بندہ مر جاتا ہے مگر اس کے دنیاوی کرتوت صاف نہیں ہوجاتے

ImranARaja1's tweet image. “امید ہے اس خبیث کے مرنے پر کوئی مغفرت والی نصیحت نہیں کرے گا”
۔۔
ٹھیک ہے بندہ مر جاتا ہے مگر اس کے دنیاوی کرتوت صاف نہیں ہوجاتے

Shahid Javed reposted

ترمیم تو پاس ہو گئی، مگر فرسٹریشن جوں کی توں ہے ،نہ لہجہ بدلا، نہ رویہ، اب بھی وہی غصہ، وہی رونا دھونا،کیونکہ جانتے ہیں عوام ساتھ نہیں ہے۔ ایمان طاہر @EmanTahirSadik

ABCNewsUrdu's tweet image. ترمیم تو پاس ہو گئی، مگر فرسٹریشن جوں کی توں ہے ،نہ لہجہ بدلا، نہ رویہ، اب بھی وہی غصہ، وہی رونا دھونا،کیونکہ جانتے ہیں عوام ساتھ نہیں ہے۔ ایمان طاہر
@EmanTahirSadik

Shahid Javed reposted

آج رات پاکستان میں ائیر سپیس بند کرکے ، بھارت اور افغانستان کو صفحہ ہستی سے مٹانے ، سینکڑوں چوکیوں پر قبضہ کرنے، دشمن ہزاروں مربع میل رقبے پر قبضے کرنے کا مکمل منظرنامہ آپ کو سبھی عسکری اکاونٹس سے مل جائے گا۔ اگلا دن شروع ہوتے ہی سب خیر خیریت ہوجائے گی۔


Shahid Javed reposted

جب میں نے یہی TV پر آکر کہا تو 16 ماہ کی جیل یاترا!!

پاکستان 🤔

Aliabass_1's tweet image. پاکستان 🤔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.