Shahzeb Khanzada
@shazbkhanzdaGEO
Anchor: GEO News, Program: Aaj Shahzeb Khanzada k sath..all tweets personal,Rts are not endorsements
내가 좋아할 만한 콘텐츠
Gender is nt something to b proud of,nor it is somthng to b ashamed of. Ppl like Musharaf who try to use it fr thr advantage n to ridicule othrs must b ashamed of thr behaviour. Pakistan is thankful to great women like Fatima Jinnah,Benazir,Malala etc.
PIAکی بولی کیلئےہمارےمشیروں کاتخمینہ131ارب روپےتھا۔اندازہ تھاکہ بولی130ارب تک جائےگی۔ہم100فیصدشیئرزخریدناچاہتےہیں،حکومت نےباقی25فیصدکےلیے90 دن کاآپشن دیاہے۔پی آئی اے میں بہت زیادہ پوٹینشل ہے۔عارف حبیب
وزیراعظم شہبازشریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش،مگر عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی برقرار۔پی ٹی آئی کے اندراحتجاج یا ڈائیلاگ پرکنفیوژن۔حکومت جب دباؤ میں آتی ہے تو مذاکرات کی بات کرتی ہے،علیمہ خان۔تفصیلات دیکھیے
حکومت کو7.5فیصدکے10ارب اور25فیصدشیئر زکی سیل سے45ارب روپےحاصل ہونگے،یوں حکومت کوکُل55ارب ملینگے۔بزنس پلان کےتحتPIAکےآپریشنل جہازوں کی تعداد18سےبڑھاکر38،مسافروں کی تعداد40لاکھ سے70لاکھ اورریونیو 250ارب سےبڑھاکرتقریبا500 ارب کیاجائےگا۔چیئرمین نجکاری محمدعلی
پی آئی اے کی نجکاری۔عارف حبیب کنسورشیم نے75فیصدشیئرز135ارب روپےمیں خریدلیے، بولی کے عمل میں عارف حبیب کنسورشیم اورلکی کنسورشیم نے مقابلہ کیااورآخر میں عارف حبیب کنسورشیم نےبولی جیت لی۔حکومت باقی25فیصدشیئرزنئی قیمت پربیچے گی۔تفصیلات دیکھیے
Can Kamran strike a deal with SP Zohaib? Watch #CaseNo9 tomorrow at 8:00 PM on Geo Entertainment. #HarPalGeo #GeoTV #7thSkyEntertainment #AbdullahKadwani #AsadQureshi @shazbkhanzdaGEO
وزیراعلی سہیل آفریدی غیرمتوقع شخصیت کےمالک ہیں۔وہ بالکل مختلف سطح پر جا کرمزاحمتی تحریک کی قیادت کرینگے۔ہم اب ایک ہی بارآئینگےاوراپنےمقاصدحاصل کرینگے۔عمران خان نےسڑکوں پر آنے کا جو پیغام سہیل آفریدی کے لیے بھیجا ہے اب ہم اُس کی تیاری کر رہے ہیں ۔شفیع جان
اگرسہیل آفریدی الگ قسم کی احتجاجی تحریک چلائیں گےتواسےروکنےکاانتظام بھی الگ قسم کاہوگا،یہ نہیں ہوسکتاکہ سہیل آفریدی پشاورسے آئیں اور اسلام آباد کو فتح کرلیں، 8فروری کو ہڑتال کی کال پرپہیہ جام نہیں ہونے دیاجائےگااورقانون پوری قوت سےحرکت میں آئےگا۔راناثناء
Excellent article by @zburki “How do you give hope to a generation entering a Pakistan that has touched modernity in fragments – young women studying, working, organising, creating and yet still being dragged back into the same idiotic arguments about honour, virtue and…
ملکی معیشت کےحال اورمستقبل کےحوالےسےخدشات اورتحفظات برقرار،انٹرنیشنل ادارےہی نہیںSBPبھی حکومت کواسٹرکچرل ریفامرزکاکہہ رہا ہے۔ایکسپورٹس،بیرونی اوراندرونی سرمایہ کاری میں کمی،بےروزگاری اورغربت میں اضافہ۔ دیکھیےصورتحال پراحسن اقبال کاموقف
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کےخصوصی نمائندوں کاپاکستان کیخلاف بھارتی جارحیت پراظہارِتشویش۔حملےمیں ملوث ہونےکےشواہدنہ ہونےکےباوجودبھارتی جارحیت اوربغیرقانونی جوازکےسندھ طاس معاہدےکی معطلی پرتحفظات کااظہار۔بھارت سےسندھ طاس معاہدےاورجارحیت سےمتعلق سوال
بنگلادیش میں کیاحالات ہیں؟اسٹوڈنٹ لیڈرعثمان ہادی کےقتل کی تحقیقات کہاں تک پہنچی ہیں؟مظاہرین بھارت اورشیخ حسینہ واجدپرالزامات کیوں لگارہےہیں؟حکومت کیوں اسےڈیموکریٹک ٹرانزیشن کےخلاف سازش قراردے رہی ہے؟جانیےبنگلادیشی تجزیہ کارماحدعمران سے۔
الیکشن تاریخ آتےہی بنگلہ دیش میں حالات پھرخراب۔پُرتشددمظاہرے،توڑپھوڑ۔دواخبارات کےدفاترجلادیے،طلباتحریک کےرہنماعثمان ہادی کےقاتلوں کوکٹہرےمیں لانےکامطالبہ۔بھارت اورشیخ حسینہ پرقتل میں ملوث ہونے،حالات خرابی کاالزام۔قتل سےپہلےعثمان ہادی نےدھمکیوں کاذکرکیاتھا
پہلےبھتےکی پرچیاں آئیں،پھرکالزاورپھردفاترپرفائرنگ ہوئی اور اب ہمارےلوگوں پربراہ راست فائرنگ ہورہی ہے۔اب بھتہ خوری دوسرےمرحلے میں داخل ہوچکی ہے اور اب بھتہ خور ایرانی نمبرز سے کال کرتے ہیں ۔بینک اکاونٹ نمبرز دیتے ہیں کہ پیسے ٹرانسفر کرو ۔چیئر مین آباد
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےانسانی حقوق کےاجلاس میں خواتین پر گھریلوتشدداورجینڈر بیسڈ وائلنس سے متعلق اہم بحث۔اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان کا جیو ٹی وی کے ڈرامہ سیریل کیس نمبر9کاذکر۔جینڈربیسڈ وائلنس سے متعلق اہم بحث اوراعدادوشمار کی تفصیلات دیکھیے۔
ڈگری کامعاملہ بارکوطےکرناتھاہائیکورٹ کونہیں؟جج کامعاملہ جوڈیشل کونسل کاتھاہائیکورٹ کانہیں؟جسٹس جہانگیری کاچیف جسٹس کیخلاف درخواستگزارہوناجانبداری کامعاملہ نہیں تھا؟اُنہیں بینچ سےالگ نہیں ہوناچاہیےتھا؟دباؤنہیں تھاتوعجلت کیوں دکھائی؟دیکھئیے میاں داؤدکامؤقف
جسٹس طارق جہانگیری کواپنےہی چیف جسٹس سرفرازڈوگرکےبینچ نےنااہل قراردیدیا،ڈی نوٹیفائی کرنےکاحکم۔کیس انتہائی عجلت میں چلایا،ایک ہی دن میں دلائل سنے،اعتراضات مستردکیےاورفیصلہ سنادیا۔سندھ ہائیکورٹ کاحکم امتناع اورچیف جسٹس پرتعصب کااعتراض بھی نظرانداز۔دیکھئیے
United States 트렌드
- 1. Merry Christmas Eve 48.7K posts
- 2. Spurs 49.9K posts
- 3. Rockets 25.1K posts
- 4. #Pluribus 21K posts
- 5. Cooper Flagg 12.6K posts
- 6. UNLV 2,601 posts
- 7. Chet 10.5K posts
- 8. SKOL 1,748 posts
- 9. Ime Udoka N/A
- 10. Dillon Brooks 4,879 posts
- 11. Mavs 6,397 posts
- 12. Rosetta Stone N/A
- 13. #PorVida 1,787 posts
- 14. Yellow 60.3K posts
- 15. #VegasBorn N/A
- 16. Kawhi Leonard 1,208 posts
- 17. Randle 2,691 posts
- 18. connor 155K posts
- 19. Logan's Run N/A
- 20. #ClipperNation N/A
내가 좋아할 만한 콘텐츠
-
Hamid Mir حامد میر
@HamidMirPAK -
Bilawal Bhutto Zardari
@BBhuttoZardari -
Ishaq Dar
@MIshaqDar50 -
Moeed Pirzada
@MoeedNj -
Reham Khan
@RehamKhan1 -
Shehbaz Sharif
@CMShehbaz -
Gharidah Farooqi (T.I.)
@GFarooqi -
Sheikh Rashid Ahmed
@ShkhRasheed -
BBC News اردو
@BBCUrdu -
Dr. Danish (official)
@DrDanish5 -
Asma Shirazi
@asmashirazi -
Saleem Safi
@SaleemKhanSafi -
ہارون الرشید
@haroon_natamam -
Maryam Nawaz Sharif
@MaryamNSharif -
SAMAA TV
@SAMAATV
Something went wrong.
Something went wrong.