shehzad_asghar5's profile picture.

Pti_social_media_worker

@shehzad_asghar5

Ya Allah Imran Khan or Pakistan ki hifazat farma (Ameen)@ImranKhanPTI @PTIofficial @OfficialDGISPR

shehzad_asghar5's tweet image. Ya Allah Imran Khan or Pakistan ki hifazat farma (Ameen)@ImranKhanPTI @PTIofficial @OfficialDGISPR

Khan ky liyay Kuch alfaz ❤️✌️

shehzad_asghar5's tweet image. Khan ky liyay Kuch alfaz ❤️✌️

غُلامی کو شرک سمجھتا ہوں؛ عمران احمد خان نیازی 🔥🔥🔥

shehzad_asghar5's tweet image. غُلامی کو شرک سمجھتا ہوں؛ عمران احمد خان نیازی 🔥🔥🔥

*سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سُنا دیا* *اور پرویز مشرف اب فوت ہو چکے*🤷‍♂️📢


ایک حافظ پورے خاندان کو کیسے معاف کروا سکتا ہے، ہم نے اس دنیا میں ہی دیکھ لیا.😞. 💯


بڑی خبر 🔥 سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ محترمہ ریحانہ امتیاز ڈار صاحبہ اور عمر ڈار کی اہلیہ محترمہ روبا عُمر کے کاغذات نامزدگی لاہور ہائی کورٹ اپیلیٹ ٹربیونل نے منظور کرلئے


*🚨🇵🇰احتساب عدالت نے 190 ملین پائونڈ کیس میں بحریہ ٹائون کے مالک ملک ریاض، شہزاد اکبر،ذولفی بخاری اور فرح گوگی کے تمام اثاثے اور بینک اکائونٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا، رجسٹرڈ گاڑیاں ضبط ہوں گی، تمام ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جار۔۔!* @OfficialDGISPR @MalikRiaz_


فوادچوہدھری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس،فوادچوہدھری کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت پہنچادیاگیافوادچوہدھری کے خلاف کیس کی سماعت کچھ دیر بعد احتساب عدالت کے جج محمدبشیر کریں گے

shehzad_asghar5's tweet image. فوادچوہدھری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس،فوادچوہدھری کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت پہنچادیاگیافوادچوہدھری کے خلاف کیس کی سماعت کچھ دیر بعد احتساب عدالت کے جج محمدبشیر کریں گے

*🚨🇵🇰زرتاج گل کو ضمانت دینے اور پھر چھٹیوں پر جانے کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان آج پھر سے کیسز سنیں گے۔* *اور آج پہلا ہی کیس اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کیخلاف توہین عدالت کا ہے۔*


Pti_social_media_worker reposted

جس کے فالورز 15.7K سےکم ہیں۔ وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں۔ اور کمنٹ میں 🆔 مینشن کریں۔ اگلے دن جب اپ اٹھیں گے فالورز ایسے آئیں گے جیسے شدید گرمی میں پسینہ آتا ہے..


Pti_social_media_worker reposted

“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/47nhBaL


*آج کی نصیحت* *بغیر لالچ جب بھی موقع ملے آپ اچھا کرتے جائیں کیونکہ یہ دنیا گول ہے* *کبھی نہ کبھی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر آپکے ساتھ بھی اچھا ضرور ہو گا۔۔انشاءاللہ* *ہمارے یہی عوامل ہماری زندگیوں میں غیبی آسانیاں کرتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا ۔*

shehzad_asghar5's tweet image. *آج کی نصیحت*
*بغیر لالچ جب بھی موقع ملے آپ اچھا کرتے جائیں کیونکہ یہ دنیا گول ہے* 
*کبھی نہ کبھی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر آپکے ساتھ بھی اچھا ضرور ہو گا۔۔انشاءاللہ*
*ہمارے یہی عوامل ہماری زندگیوں میں غیبی آسانیاں کرتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا ۔*

United States Trends

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.