tnw3's profile picture. حاصل ہو جائے تو خاک برابر #پیارے_أفضل میں فرح کو ڈیزروو نہیں کرتا مگر فرح سے محبت کرنے کا حق ہے مجھے ( ایڈمن #سیمی ) https://Twitter.com/search/from:@tnw3

پیارے أفضل

@tnw3

حاصل ہو جائے تو خاک برابر #پیارے_أفضل میں فرح کو ڈیزروو نہیں کرتا مگر فرح سے محبت کرنے کا حق ہے مجھے ( ایڈمن #سیمی ) https://Twitter.com/search/from:@tnw3

چیختے رہیے کہ اِس دشت بلا میں شاید کوئی آواز کسی کان سے ٹکرا جائے جسم تہذیب کے معیار گرا دیتا ہے جنس جب جنس کے بحران سے ٹکرا جائے لطيف ساجد #سیمی #قومی_زبان


#سیمی #قومی_زبان کبابِ سیخ ہیں ہم کروٹیں ہر سُو بدلتے ہیں جو جَل اُٹھتا ہے یہ پہلو تو وہ پہلو بدلتے ہیں آداب🙌


#سیمی #قومی_زبان جب سے دیکھا ہے محبت کو عداوت کرتے تب سے ہونٹوں پہ مرے ہاں ہے نہ ہوں ہے یوں ہے اب ترے ساتھ مرا جی نہیں لگتا سائیں تو نے پوچھا تھا نمی آنکھ میں کیوں ہے یوں ہے آج بھی کل کی طرح دیر سے گھر آئے گا وہ پھر بہانے وہی دہرائے گا یوں ہے یوں ہے


#سیمی #قومی_زبان کوئی جادو نہ فسانہ نہ فسوں ہے یوں ہے عاشقی سلسلۂ کار جنوں ہے یوں ہے تو نہیں ہے تو ترے ہجر کی وحشت ہی سہی کہ یہ وحشت ہی مرے دل کا سکوں ہے یوں ہے کچھ نہیں کہنا بھی کہہ دیتا ہے سارا احوال خامشی آئینۂ حال دروں ہے یوں ہے


#سیمی #قومی_زبان کوئی خِرد نہ جنوں ہے، یہ سلسلہ یوں ہے مُحبت ایک فسوں ہے، یہ سلسلہ یوں ہے تُمہارا تجربہ دُنیا کا تجربہ تو نہیں👀👀 سو مت بتاؤ کہ یوں ہے، یہ سلسلہ یوں ہے اختر عثمان


مُسلسل حادثوں سے بس مُجھے اتنی ہی شکایت ہے کہ یہ آنسو بہانے کی بھی مُہلت نہیں دیتے #سیمی #قومی_زبان


#سیمی #قومی_زبان یہ جو گُزر رہا ہے🥀 وقت نہیں! زندگی ہے


تیری مصروفیت تیری مجبوریاں سر آنکھوں پر مگر تیرا یوں بے پرواہ ہو جانا مجھے اچھا نہیں لگتا عبدالسبحان #سیمی #قومی_زبان


#سیمی #قومی_زبان کون ہوتا ہے برے وقت کی حالت کا شریک 🥀🥀 مرتے دَم دیکھا ہے کہ آنکھیں بھی پِھر جاتی ہیں

بڑے وقت کے بعد نظر اے ہے



#سیمی #قومی_زبان اس کو فرصت ہی کہاں وقت نکالے محسن اَیسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسنؔ یاد کے دَشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسنؔ

ہر کسی کی ضرورت پر ننگے پاؤں پہنچے ہم ہماری باری میں سب کے ہاں بہت بارش ہوی💔

zarish212874's tweet image. ہر کسی کی ضرورت پر ننگے پاؤں پہنچے ہم
ہماری باری میں سب کے ہاں بہت بارش ہوی💔


#سیمی #قومی_زبان محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی جبکہ ..!! دھوکہ اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے

یہ بھی اسکی محبت تھی اس نے اپنے گھر کی ساری دیواریں چھوڑ کر مجھے چونا لگایا

zarish212874's tweet image. یہ بھی اسکی محبت تھی اس نے اپنے گھر 
کی ساری دیواریں چھوڑ کر مجھے چونا لگایا


#سیمی #قومی_زبان مُحبت کا اصل امتحان ہی جُدائی ہے اور ظرف والا تو وہ ہے جو اسِس جُدائی کی آگ میں جلتا رہے اور اُف تک نہ کرے🔥


#سیمی #قومی_زبان پہلے بنتے ہیں موت کا سبب لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں

تم نہ ہنستے نہ ہنستا یہ زمانہ مجھ پر حوصلہ تم نے بڑھایا ھے تماشائی کا ھم زمانے سے الگ انداز ھمارا ھے الگ ہم سبب نہیں بنتے کبھی رسوائی کا عمران



ہمارے دکھ کو ہنس کر ٹالنے والے خدا سے ڈر یہ وہ باتیں ہیں جن پر زندگی کا غور بنتا ہے مکمل توڑ کر اے ضبط کی تلقین کرتے شخص ہماری چپ نہیں بنتی، ہمارا شور بنتا ہے ۔۔۔۔۔۔💫 #سیمی #اردو_زبان

"کسی کی مسکراہٹ میں چھپے ہیں دکھ ہزار ہم نے ان دکھوں کو سہنا سیکھ لیا ہے!" #اردو_زبان



#سیمی #قومی_زبان ہم پہ الزام لگے، زمانہ ہنستا رہا، مگر ہمیں فخر رہا، کہ وہ الزام تیرا تھا۔

تم نہ ہنستے تو نہ ہنستا یہ زمانہ مجھ پر حوصلہ تم نے بڑھایا ہے تماشائی کا۔۔۔۔ 🍂 #قومی_زبان

Fatima_Venus_'s tweet image. تم نہ ہنستے تو نہ ہنستا یہ زمانہ مجھ پر
حوصلہ تم نے بڑھایا ہے تماشائی کا۔۔۔۔ 🍂
#قومی_زبان


#سیمی #قومی_زبان جُدا کیوں ہوگئےمُجھسے بتا دیتے تو اچھاتھا مٹانا تھا توپھرپہلے مٹا دیتےتو اچھاتھا خبر کیا تھی کہ تُم اوروں سے سازش کرکے جیتوگے مُجھے میدان میں تُم خودہرا دیتےتو اچھاتھا روز اِک نئی گاڑی؟ نیا بندہ؟ نیا بندھن؟؟ مِری آنکھوں کوپتھرکا بنادیتےتو اچھاتھا علی زریون


#سیمی #قومی_زبان خاموش آنسو سب سے زیادہ بولتے ہیں


#سیمی #قومی_زبان کوئی بھی نہیں بس درمیاں میں ایک ہی چیز ہے اِس جہاں میں… وہ ہو تُم، وہ ہو تُم، وہ ہو تُم!!!! وہ ہو تُم، وہ ہو تُم، وہ ہو تُم!!!!


#سیمی #قومی_زبان بنا تِرے اِس دل میں، کوئی کَمی سی ہے جلتا ہے دِن تو لیکن! شام بُجھی سی ہے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.