tzzaibi's profile picture. شہاب،ابنِ انشا،اشفاق احمد،بانو قدسیہ،کرنل الٰہی بخش،فراز احمد،جون ایلیا،راحت اندھوری، کتابوں کی ایک دنیا ہوتی ہے بے زباں،درد بھری اور ایک دستاں

talha_sherazi

@tzzaibi

شہاب،ابنِ انشا،اشفاق احمد،بانو قدسیہ،کرنل الٰہی بخش،فراز احمد،جون ایلیا،راحت اندھوری، کتابوں کی ایک دنیا ہوتی ہے بے زباں،درد بھری اور ایک دستاں

Pinned

یا "مُحَمَّدٌﷺ" سَیَّدُ الکونین.❤ ہماری جان آپ پر قربان 💕


Who was the first Governor General of Pakistan ? 1.liaqat 𝐀𝐥𝐢 khan 2.chaudhary Mohammad Ali 3.Quaid_e_Azam 4.allama Iqbal


My loif play with me 😪🥺🥺🥺

This post is unavailable.

بس مطلب مطلب ہی ہوتا ہے

میرا وہ مطلب نہیں تھا پر مطلب سب کا وہی ہوتا ہے 🙂



Can I ?

This post is unavailable.

Reply !

میرا وہ مطلب نہیں تھا پر مطلب سب کا وہی ہوتا ہے 🙂



ہم اور ہمارا المیہ ،ہم تو ایک ترقی پسند محنت کش قوم تھے. ہم تو اقبال کا خواب تھے.ہم کہا اس دلدل میں پھنس گئے ہم نے تو بڑی ہمت اور قربانیوں کے بعد یہ ملک حاصل کیا تھا. ہم اپنی تاریخ کیوں بھول گئے ؟ ہمارے معاشرے میں نالوں کے ڈھکن کس طرح چوری ہوجاتے ہیں؟ ہمارا شعور کہاں ہے ؟

tzzaibi's tweet image. ہم اور ہمارا المیہ ،ہم تو ایک ترقی پسند محنت کش قوم تھے. ہم تو اقبال کا خواب تھے.ہم کہا اس دلدل میں پھنس گئے ہم نے تو بڑی ہمت اور قربانیوں کے بعد یہ ملک حاصل کیا تھا. ہم اپنی تاریخ کیوں بھول گئے ؟ ہمارے معاشرے میں نالوں کے ڈھکن کس طرح چوری ہوجاتے ہیں؟ ہمارا شعور کہاں ہے ؟

اُسکے ہاتھ پر مہندی جچتی بہت ہے وہ کسی اور کی ہوکر بھی اچھی لگتی بہت ہے گلاب اپنی جگہ ہے جناب! چمبیلی بھی اسکے ہاتھ پر جچتی بہت ہے. ❤️❣️

tzzaibi's tweet image. اُسکے ہاتھ پر مہندی جچتی بہت ہے 
وہ کسی اور کی ہوکر بھی اچھی لگتی بہت ہے 

گلاب اپنی جگہ ہے جناب! 
چمبیلی بھی اسکے ہاتھ پر جچتی بہت ہے.
❤️❣️

صبح بخیر ❣️


تحریر لکھنے کو آج کوئی الفاظ نہیں جس کی مثال خُد رب نے لی ہو اس کی کوئی مثال نہیں کہاں سے لاؤں وہ الفاظ جو بیاں کر سکے تیری کمی ماں کُل کائنات میں ایسا کوئی الفاظ نہیں وہ جو تیرے ساتھ بسر کی وہی زندگی تھی گلقند سی اب تو یہ زندگی نخلِ تمنا کے سوا کچھ بھی نہیں #HappyMothersDay2022


. ہم جو تیرے رُوبرو ہوگے ہائے!کیا پرکشش لمحے ہوگے وہ تیری اداؤں کے جلوے ہائے! وہ کتنے حسیں منظر ہوگے


دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سے کمرہ ویراں ہو جاتا ہے ایک تصویر ہٹا دینے سے


there are many types of crypto currency but CHOPPER INU is the best digital currency @ChopperToken #chopper #luffy #goku #uzumaki #nezuko #ANIME #WEEB #ONEPIECE #SAITAMA #FLOKI


Death is not the end of life #MotivationalQuotes


nennd puri karni chiaye😂

میرا وہ مطلب نہیں تھا پر مطلب سب کا وہی ہوتا ہے 🙂



جو حال پر راضی نہیں ہے، وہ ماضی کی یاد اور مستقبل کی تلاش میں بے چین رہے گا (ملفوظات حضرت فضل شاہ قطب عالم)


قلندر اس شان کے بزرگ کو کہتے ہیں جو خدا سے کامل محبت رکهتا ہو .خدمت اور اطاعت میں پوری مشقت اٹهاتا ہو اور کسی کی ملامت سے نہ دڑتا ہو.


زندگی میں ایک ایسا وقت بهی آتا ہے خب اپ اپنا سارا دماغ،ساری طاقت،ساری ترکیبیں اور صلاحیتیں صرف کر چکے ہوتے ہیں اور پانسہ پهنک چکتے ہیں. اس وقت سب کچهہ خدا خے ہاتهہ میں ہے اور اپ کچهہ نہیں کر سکتے .


بارش ہمارے یہاں بھی ہوئے ہے پر میں نے سٹیٹس نہیں لگایا 😑


Mr Bean’s character taught us that you don’t need company to be happy. Happiness is inside you. Be happy and content with yourself and find happiness in little things around you.


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.