user_not_avlbl's profile picture. اکـثر کـردار کــے منــافق لوگ لفـظوں کـے حاجی ہوتـے ہیـں۔ ✨🌸

Error 404

@user_not_avlbl

اکـثر کـردار کــے منــافق لوگ لفـظوں کـے حاجی ہوتـے ہیـں۔ ✨🌸

Pinned

یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے.. کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں..!! ✨❤️ #cherry #appricots #Hunza

user_not_avlbl's tweet image. یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے.. 

کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں..!! ✨❤️

#cherry #appricots #Hunza

ویرانی خود میں تھی --- اور بے رنگ دنیا کو لکھتے رہے ...!!! 💔😞

اب تک دل خوش فہم کو ہیں تجھ سے امیدیں ...!!! 💔✨

ایسے ویرانے میں اِک دن گھٹ کے مر جائیں گے ہم ...!! 💔✨

تم کبھی جو آؤ تو ... ساتھ مل کے بیٹھیں گے... کیا سے کیا ہوئے ہیں ہم .. سب تمہیں بتانا ہے۔۔۔ ✨🎶🌸

user_not_avlbl's tweet image. تم کبھی جو آؤ تو ... ساتھ مل کے بیٹھیں گے...  کیا سے کیا ہوئے ہیں ہم .. سب تمہیں بتانا ہے۔۔۔ ✨🎶🌸

کون ہمارا اپنا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے ...!! ✨🌸

اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں ...!!! 💔✨

ذرا شکوہ کیا ہے تو محبت منہ پہ دے ماری ...!! 💔✨

ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر ...!! 💔✨

بہت طویل تھا یہ دن مگر گزر تو گیا ...!! 💔✨🙏

اب خساروں کو میں انگلیوں پہ گنوں ـ۔ ناممکن ۔۔!! 💔✨

خوف رہتا ہے کہیں بُھول نہ جاؤں سب کچھ ...!! 💔✨

کب ٹھہرے گا درد اے دل ، کب رات بسر ہوگی ..!! 💔✨

اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو --- گزارہ کرتے ۔۔۔؟؟؟ 💔 ✨

ہم ترے بعد گرے خستہ مکانوں کی طرح ..!! 💔✨

داستاں ختم ہونے والی ہے ..!! ✨💔

عین ممکن ہے کہ سبھی سے کنارہ کر لوں ..!! 💔😞

نئے موسم میں اک "وحشت" پرانی کاٹتی ہے ..!! 💔✨

اے " وعدہ فراموش " میں تجھ سا تو نہیں ہوں ..!! 💔✨

خالی ہیں التفات سے ، خُفتہ ہیں اپنی ذات سے ...!! ✨💔

United States Trends

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.