waseemRahil6's profile picture. Student of English literature .
lover of literature.
literally person 😉

Waseem Rahil

@waseemRahil6

Student of English literature . lover of literature. literally person 😉

Waseem Rahil reposted

The social media team has given a task to find anything of Arshad Sharif on Twitter against Kalsoom Nawaz to cover Maryam’s tweet. Nothing found.


Waseem Rahil reposted

Breaking 🚨 Imran Khan announced Long March this Friday from Lahore.


Waseem Rahil reposted

جنہوں نے مارا ان کے اخبارات میں پورے پورے صفحے کی خبریں چھپیں اور جن کا بندہ شہید ہوا ہے وہاں پابندیاں

ImranRiazKhan's tweet image. جنہوں نے مارا ان کے اخبارات میں پورے پورے صفحے کی خبریں چھپیں اور جن کا بندہ شہید ہوا ہے وہاں پابندیاں

Waseem Rahil reposted

کینیا کے صحافی کی ٹویٹ۔۔۔ 👇

mugheesali81's tweet image. کینیا کے صحافی کی ٹویٹ۔۔۔ 👇

Waseem Rahil reposted

پنجاب اور خیبر پختون خواہ سے نوجوانوں سمیت تاجروں اور عام لوگوں کا قافلہ بنی گالہ پہنچ رہا.. اسلام آباد کی سڑکیں جام ہونا شروع ہوگئی... لوگوں نے آن لائن ہوٹلوں کی بکنگ شروع کر دی


Waseem Rahil reposted

کہا گیا تھا کہ باہر بیٹھ کر گالیاں دینے والے جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، ہوا یہ کہ باہر بیٹھ کرگالیاں دینےوالوں نے قانون،آئین اوراداروں کو اپنی گرفت میں لےلیا، اس وقت کہا گیا تھا کہ باہر بیٹھے یہ افراد ملک دشمن ہیں، اب ملک انہیں دشمنوں کے سپرد ہے، اللہ تعالیٰ رحم فرمائے


Waseem Rahil reposted

مریم نواز اور شہباز شریف کی نئی آڈیو لیک ہو گئی، جس میں چچا بھتیجی جج کے خلاف پلان بنا رہے ہیں تاکہ اسحاق ڈار پر جج کوئی سوال نہ کرے۔ تف ہے ایسے نظام پر۔ 👎 #اشتہاری_اسحاق_ڈارکو_گرفتارکرو


Waseem Rahil reposted

اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر تھوک لگا کر صفحہ بدلنے والا اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم۔۔۔


Waseem Rahil reposted

تھوک لگا کر پرچیاں بدلتے ہوئے 😂

Naya__Pakistan_'s tweet image. تھوک لگا کر پرچیاں بدلتے ہوئے 😂

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ میں خطاب کے دوران تھوک لگا کر پرچی بدل رہے ہیں 🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️ ⁦#PMShehbazAtUNGA

waseemRahil6's tweet image. وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ میں خطاب کے دوران تھوک لگا کر پرچی بدل رہے ہیں
🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️
⁦#PMShehbazAtUNGA⁩

Waseem Rahil reposted

Starlink is now active on all continents, including Antarctica Starlink.com

starlink.com

Starlink

High-speed internet. Available almost anywhere on Earth.


Waseem Rahil reposted

پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن آج سے NRO2 مکمل اور باقاعدہ طور پر نافذ کردیا گیا، نیب کی 34 شقیں ختم کردی گئیں، صدر کے دستخط نہ کرنے کے باوجود آج سے قانون کا اطلاق ہوگیا۔ پاکستان کو 2400 ارب روپے کا نقصان شریف خاندان اور زرداری خاندان کے تمام کرپشن کےکیسز ختم نیب کے پر کٹ گئے۔


Waseem Rahil reposted

کیا مولانا فضل الرحمان کو آپ نے کہیں سیلاب زدگان کی مدد کرتے دیکھا؟


Waseem Rahil reposted

Shukriya Pakistan for saying it loudly that : #MinusOneNaManzoor Video by @Dureshahwaar99


Waseem Rahil reposted

لانگ مارچ جلد ہونے والا ہے قوم تیار ہے ۔


Waseem Rahil reposted

عمران خان نے ایک دفعہ پھر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ یا گھیراو کی کال کو موخر کر کے ثابت کردیا کہ وہ ایک محب وطن لیڈر ہیں اور چاہتے ہیں کہ ملک کے حالات مزید خراب نہ ہوں اور ملک انتخابات کی طرف جائے۔ اتنی سازشوں اور مقدمات کے باجود اتنے صبر اور تحمل کا مظاہرہ۔ کمال کی بات ہے۔


Waseem Rahil reposted

میں اپنے ملک کی اسٹبلیشنٹ سے بات کرنا چاہتا ہوں آپ کہتے ہیں آپ ہیں نیوٹرل ہیں لیکن قوم آپ کو اس تباہی کا ذمہ دار ٹھہرائے گی : عمران خان


Waseem Rahil reposted

میں نیوٹرل سے کہتا ہوں ابھی بھی ٹائم ہے اس ملک کو تباہی سے بچائیں : عمران خان


Waseem Rahil reposted

عمران خان نے گوجرانوالہ جلسے میں لانگ مارچ کی اشارہ دے دیا۔


Waseem Rahil reposted

🚨I’ve written letter to all the districts to mobilise the party and wait for my final call, Imran Khan.


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.