#compromisegames 검색 결과
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی بیان رجیم چینج آپریشن مکمل کرنے کے بعد راہ فرار کی کوشش مگر کھیل ابھی باقی ہے بڑے حاجی صاحب الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کی کوئ وقعت نئ الیکشن کمیشن نے دو بار PDM کو عمران خان کے خلاف بیانیہ دینے میں اہم کردار ادا کیا #CompromiseGames
زرداری صاحب کا پیسہ برباد ہو گیا بلاول جو بار بار کہتا تھا کہ ہم بتائیں گے کہ عدم اعتماد کب اور کہاں لانا ہے وہ عدم اعتماد صدر کے خلاف لا کر زرداری کو صدر بنانے کی چال تھی جو یوسف رضا گیلانی کی ہار سے ناکام ہو گئی اب پی ڈی ایم میں لڑائی ہو گی #compromisegames
#CompromiseGames لوگوں کو بیوقوف بنانا بہت آسان ہے ، لیکن انھیں قائل کرنا کے انھیں بے وقوف بنایا جا رہا ہے ...بہت مشکل ہے -
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر قائم کیا گیا ریاست مدینہ کے حکمران توہین رسالت اور اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے کیا لائحہ عمل بنارہے ہیں اس معاملے پر #CompromiseGames کرنا اور خاموشی اختیار کرنا دین و ملت کیساتھ غداری کرنے کے مترادف ہے @ImranKhanPTI
#compromiseGames کرتے رہیں اور #گالیاں کھاتے رہیں آپ کو اپنی عزت کا احساس نہیں تو کم از کم شہیدوں کے لہو کی ہی لاج رکھ لیں @OfficialDGISPR
زیادہ کچھ نہیں کہوں گا بس اتنا کہوں کہ اللہ آپ کو لمبی زندگی دے ابھی ہم نے ساتھ مل کر ابھی بہت سی کی بورڈ جنگیں ورلڈ وار لڑنی ہیں بہت سے #DeepPockets & #DirtyGames & #CompromiseGames کے خلاف جہاد کرنا ہے اللہ صحت والی لمبی زندگی عطا فرماۓ آ مین جنم دن مبارک ہو @shafqatmm1 💞🎂
ہم نے کہا تھا #Dirtygames ہو رہی ہے ہم نے کہا تھا #ExpelAmericanEmbassador ہم نے کہا تھا #compromisegames ہو رہی ہیں ہم نے بتایا تھا #OnlyConcernPakistan ہم نے کہا تھا #NoMoreSecretDeals ہم نے پوچھا تھا #سوال_یہ_ہے_سر مگر آنکھیں بند منہ پر ٹیپ تمام وجوہات سے #ٹکر_بہت_ضروری_ہے 💪🏾
#ExecuteTraitors اگر ان غداروں کو اس بار کڑی سے کڑی سزا نہیں دی گئی اور ہمیشہ کی طرح #Compromisegames ہی کھیلی گئیں تو تاریخ کبھی ان کرداروں کو معاف نہیں کرے گی
لو جی انقلابی رانی کے پاس انقلاب کی اتنی ہی تقاریر تھیں۔ اب پھر پاوں پکڑنے کی خاندانی رسم پہ چل نکلی۔ اب کی بار کوئی #CompromiseGames نہیں ہونی چاہیئں۔
مریم نواز کو کلین چٹ #compromiseGames & #DirtyGames کے تحت دی جارہی ہے ؟🤔
عوام کے نزدیک اہم کیا ہے ۔۔ توہینِ "عمارت" یا توہینِ انصاف و انسانیت ؟ #CompromiseGames
#CompromiseGames #DirtyGames #ہم_پاکستان_کے_مجرم_ہیں #پاکستان_کتنے_میں_بیچا #پاکستان_بنام_عدالت #کس_سے_منصفی_چاہیں سب کے ناقدین کو سمجھ لگ چکی ہو گی کہ #محبت_مافیا کے لئے کل بھی اور آج بھی اولین ترجیح پاکستان تھی اور ہے نکالو اواز بولو، کہ سنے جاسکو #StopDirtyGames
عجب پریم کی غضب کہانی 73 سالوں سے ملک پاکستان کے اداروں اور ان پر براجمان حکمرانوں نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے. جناب @ImranKhanPTI NRO کا بار بار اظہار #CompromiseGames کا پارٹ 2 لگتا. جب تک ملک کی خاطر نہیں کھیلیں گے یہ چلتا رہے گا 👇
آڈیو ویڈیو لیک ہو رہی ہیں تو والیم 10 بھی لیک کر دیں۔۔۔۔۔۔ یا اس میں کچھ اپنے لوگ بھی شامل ہیں؟ @OfficialDGISPR ٹھنڈا پانی پیے لمبے لمبے سانس لیں اور اپنوں کو بھی لٹکا دیں یہ #CompromiseGames بند کریں🙏🏻👎
ویسے آف دا ریکارڈ ۔۔ پاکستان بنایا کن لوگوں کیلئے گیا تھا ؟ #CompromiseGames
عدالتیں بھی دن میں ایک فیصلہ عمران خان کے حق میں اور اس کے خلاف کر کے دونوں سائیڈ کا ترازو برابر کر رہی ہیں۔ یاد رکھیں یہ سب #compromisegames کا حصہ ہے #عمران_تو_ہوگا #عمران_خان_تو_آئے_گا #بلا_بحال_لیگی_بےحال #ساڈا_بلا_بھاری_ہے #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
شروع میں یہی لگا تھا لیکن بہت جلد سمجھ آ گئی تھی اسی لئے پہلا ٹرینڈ آیا #CompromiseGames پھر #DirtyGames
ففتھیوں نے اب قرآن کو بھی نہیں بخشا۔ جنھیں سمجھ تک نہیں وہ ففتیھے بھی کاپی پیسٹ مارتے جاتے ہیں۔اختلاف ضرور کرو لیکن دین کو مت استعمال کرو اس طرح۔ ناپاک فوج ناپاک ہی رہے گی اور قرآن سے اس ناپاک فوج کا کوئی تعلق نہیں #bajwatraitor #compromisegames #dirtygame
#CompromiseGames #DirtyGames #ہم_پاکستان_کے_مجرم_ہیں #پاکستان_کتنے_میں_بیچا #پاکستان_بنام_عدالت #کس_سے_منصفی_چاہیں سب کے ناقدین کو سمجھ لگ چکی ہو گی کہ #محبت_مافیا کے لئے کل بھی اور آج بھی اولین ترجیح پاکستان تھی اور ہے نکالو اواز بولو، کہ سنے جاسکو #StopDirtyGames
تحریری گارنٹی ضروری تھی تاکہ اسمبلیاں تحلیل ہونے بچائی سکیں اور #DirtyGames جاری رہ سکیں وقت درکار تھا سو مل گیا #ComproMiseGames
#CompromiseGames اس ٹرینڈ کا حصہ تھا بہت اچھا محسوس ہو رہا بھیا جی کہ جب سوال ہوگا کہ آپ کہاں تھے ہم. کہیں گے کہ ہم. کھڑے تھے
کل عمران خان نے اپنے انٹرویو میں تصدیق کی کہ "بظاہر" وقت سے بہت پہلے ہونے والے یا "بظاہر غیر ضروری" ٹرینڈز #CompromiseGames #DirtyGames #ExpelAmericanAmbassador #کس_سے_منصفی_چاہیں #پاکستان_بنام_عدالت #پاکستان_کتنے_میں_بیچا دراصل بروقت تھے #محبت_مافیا Your move was well timed
زیادہ کچھ نہیں کہوں گا بس اتنا کہوں کہ اللہ آپ کو لمبی زندگی دے ابھی ہم نے ساتھ مل کر ابھی بہت سی کی بورڈ جنگیں ورلڈ وار لڑنی ہیں بہت سے #DeepPockets & #DirtyGames & #CompromiseGames کے خلاف جہاد کرنا ہے اللہ صحت والی لمبی زندگی عطا فرماۓ آ مین جنم دن مبارک ہو @shafqatmm1 💞🎂
یہ تو طے تھا کہ عمران خان کو الیکشن کمیشن سے نا اہل کروانا ہےاور خان عدالت میں جاۓ گا تو نواز شریف کے ساتھ کیس جوڑ کر دونوں کو اہل کر وانا رجیم چینج آپریشن کا حصہ ہے الیکشن کمیشن کے زریعے PDM کو بیانیہ دینا مقصود تھا نواز شریف کو لانا رجیم چینج کا آخری مرحلہ ہے #CompromiseGames
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی بیان رجیم چینج آپریشن مکمل کرنے کے بعد راہ فرار کی کوشش مگر کھیل ابھی باقی ہے بڑے حاجی صاحب الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کی کوئ وقعت نئ الیکشن کمیشن نے دو بار PDM کو عمران خان کے خلاف بیانیہ دینے میں اہم کردار ادا کیا #CompromiseGames
7دہائیوں سے جو #CompromiseGames کھیلی جا رہی تھیں ان کے تمام کردار ننگے ہو کر عوام کے سامنے آ چکے ہیں مگر ضد انا اتنی اونچی ہے کہ بیشک اپنے مفاد کیلئے معشیت اور پاکستان تباہ ہوتے ہیں تو ہو جائیں #DirtyGames ہمیشہ جاری رہیں گی جبکہ اس وقت الیکشن ہی واحد حل ہے #MinusOneNaManzoor
محبت مافیا کو #compromisegames ٹرینڈ کے دوران چھوڑ چکے ہیں اور ساری محبت مافیا کو غدار ڈکلیئر کر چکے 😂
@OfficialDGISPR @PAKSupremeCourt ہم نے کہا تھا #Dirtygames ہو رہی ہے ہم نے کہا تھا #ExpelAmericanEmbassador ہم نے کہا تھا #compromisegames ہو رہی ہیں ہم نے کہا تھا #NoMoreSecretDeals ہم نے پوچھا تھا #سوال_یہ_ہے_سر مگر آنکھیں بند منہ پر ٹیپ #ٹکر_بہت_ضروری_ہے 💪🏾
بولا تھا #Dirtygames نا کھیلیں بولا تھا #compromisegames نا کھیلیں بولا تھا #ExpelAmericanEmbassador بولا تھا #OnlyConcernPakistan بولا تھا #NoMoreSecretDeals تنگ آکے اک دن پوچھا تھا #سوال_یہ_ہے_سر لاکن "لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے" اب #ٹکر_بہت_ضروری_ہے
ہم نے کہا تھا #Dirtygames ہو رہی ہے ہم نے کہا تھا #ExpelAmericanEmbassador ہم نے کہا تھا #compromisegames ہو رہی ہیں ہم نے بتایا تھا #OnlyConcernPakistan ہم نے کہا تھا #NoMoreSecretDeals ہم نے پوچھا تھا #سوال_یہ_ہے_سر مگر آنکھیں بند منہ پر ٹیپ تمام وجوہات سے #ٹکر_بہت_ضروری_ہے 💪🏾
What a bloody joke plays with this country 4 the last 73 years. Always use massive foreign hands to crush economy.agricultre sides.people brains. education. Health , daily livings , extra ... Now a days a seasoned barking again..but no more👇 #CompromiseGames
صحافت کسی بھی ریاست کا اہم ستون شمار کیا جاتا ہے ریاست کے چوتھے ستون صحافت کو چند بکاؤ بے ضمیر صحافیوں نے کمزور کردیا ہے انکے تبصروں اور تجزیوں پر لوگوں کا عدم اعتماد اور جانبداری کا عنصر واضح ہوگیا ہےعدالت سے تاریخی چھترول کے بعد یہ منہ چھپاتے پھر رھے ھیں #compromisegames
#CompromiseGames لوگوں کو بیوقوف بنانا بہت آسان ہے ، لیکن انھیں قائل کرنا کے انھیں بے وقوف بنایا جا رہا ہے ...بہت مشکل ہے -
لو جی انقلابی رانی کے پاس انقلاب کی اتنی ہی تقاریر تھیں۔ اب پھر پاوں پکڑنے کی خاندانی رسم پہ چل نکلی۔ اب کی بار کوئی #CompromiseGames نہیں ہونی چاہیئں۔
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی بیان رجیم چینج آپریشن مکمل کرنے کے بعد راہ فرار کی کوشش مگر کھیل ابھی باقی ہے بڑے حاجی صاحب الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کی کوئ وقعت نئ الیکشن کمیشن نے دو بار PDM کو عمران خان کے خلاف بیانیہ دینے میں اہم کردار ادا کیا #CompromiseGames
#CompromiseGames امریکہ اور بھارت گٹھ جوڑ سے بچنا آسان نہیں ہے دونوں مل کر پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں یہی ان کا ہدف اور مقصد ہے۔
ساری زندگی ملک پاکستان کی عوام کو الفاظ کا ماسک پہنا کر بے وقوف بناتے رہے. جنرل ضیاء کے کتوں کو نہلا کر آج اپنے آپ کو پٹا پہنانے تک جا پہنچے ان کا اپنا کوئی نظریہ نہیں نکل چور ہیں سارے.اب ان کا پاکستان میں کوئی مستقبل نہیں.اب کی بار سوری👇📍 #CompromiseGames
زیادہ کچھ نہیں کہوں گا بس اتنا کہوں کہ اللہ آپ کو لمبی زندگی دے ابھی ہم نے ساتھ مل کر ابھی بہت سی کی بورڈ جنگیں ورلڈ وار لڑنی ہیں بہت سے #DeepPockets & #DirtyGames & #CompromiseGames کے خلاف جہاد کرنا ہے اللہ صحت والی لمبی زندگی عطا فرماۓ آ مین جنم دن مبارک ہو @shafqatmm1 💞🎂
وہ جو پاکستان میں مرنے والے ہوتے ہیں باہر جاتے ہی شیر بن جاتے ہیں ۔۔ چلو ہم نے بھی مان لیا کہ تم شیر ہو ۔۔۔ پر سرکس کے شیر ہو۔۔۔ #CompromiseGames
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا '' آخری زمانے میں بعض لوگ ایسے ہونگے جو دنیا حاصل کرنے کے لیے دین کا سہارا لیں گے اور یہ بدترین لوگ ہونگے.'' #CompromiseGames
میرے ہاکستانیوں کی گل ھاھاھاھا ماشااللّہ عوامی فیصلہ دیکھیں پورے 42 منٹ میں فرق اور عوام کا رحجان عوام قائد کے بنائے پاکستان میں رہنا چاہتی ہے بتا دیا کہ ہم نہی چاہتے مزید کوئی #Compromisegames اور نا ہی ان لٹیروں کی ہمیں ضرورت ہے power can’t undo Pakistan #JinnahWasRight
جا او بھولیا یہاں کھربوں کھا گئے کھا رہے حکومت والے آپوزیشن والے انصاف والے حفاظت فراہم کرنے والے علاج کرنے والے #CompromiseGames والے ساری بیورکریسی والے تے انکوائری کوئی نہی توں بھائی وکھرا سواگ لئی نوا انکوائریکمشن بنانے ٹر پڑا رہن دے ویرے رہن دے آہ گلاں ماڑیاں وا👇
ملک کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوتے ہیں یہاں چوروں کے اوپر پھول پھینکے جاتے ہیں (عمران خان) سابقہ حکمرانوں نے قوم کی اخلاقیات تباہ کر کے ڈبل نقصان کیا. اب یہ قوم اچھے اور برے کی تمیز کیسے کرے؟؟؟ جب عوام کرپٹ سیاست دانوں کے ساتھ ہو تو پھر اداروں کی مجبوری ہوتی ہے 👇 #CompromiseGames
#CompromiseGames @OfficialDGISPR وطنِ عزیز کے خلاف کُھلی غدّاری کے جواب میں مُحافظانِ ملّت کی گھمبیر خاموشی کیوں.....؟؟؟؟؟ انڈیا میں ”پاک فوج“ کے خلاف کی گئی ھرزہ سرائی پر جشن کا ساماں ھے اور پاکستان کے غدّار دندناتے پِھر رھے ھیں- @MI_RYK #مارخورز
#محبت_مافیا @blackholes29 @awais_m1 @1ir_3l3 @S_Views2 @WA_064 @pak_2662 @W_4Q4R @sul_man4 @Ssaeli1 @Asii0007 @Mlk_5322 @S_Anjum_786 @Aamir2401 @Imr_Ad #CompromiseGames
ڈنکے کی چوٹ پر کہنا کہ "ہاں یہ ویڈیو میری ہے" کرپٹ ترین نظام اور #CompromiseGames کی بساط کے گھوڑوں اور گدھوں کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے کہ اکھاڑ لو جو اکھاڑ سکتے ہو تمہاری کوئی اوقات نہیں ہمارے سامنے۔۔۔
Something went wrong.
Something went wrong.
United States Trends
- 1. #euphoria N/A
- 2. Pied Piper N/A
- 3. Flagrant 2 N/A
- 4. Ayton N/A
- 5. Nate N/A
- 6. Embiid N/A
- 7. 60 Minutes N/A
- 8. Maddy N/A
- 9. Joplin N/A
- 10. Sixers N/A
- 11. #RHOA N/A
- 12. Norah O'Donnell N/A
- 13. #SupernovaGenesis N/A
- 14. #GoBolts N/A
- 15. #90DayFiance N/A
- 16. Kimmel N/A
- 17. Jake LaRavia N/A
- 18. Lane Thomas N/A
- 19. Lakers in 5 N/A
- 20. Sam Levinson N/A