#discoverpakistan search results

Pakistan’s Embassy in Tokyo organized a tourism promotion event in collaboration with Saiyu Travels to highlight Pakistan’s vast tourism potential and diverse travel experiences @PakinJapan @ForeignOfficePk @PtdcOfficial #RadioPakistan #PakistanTourism #DiscoverPakistan


STORY OF 3 BIG BROTHERS کراچی کے تین بھائیوں نے 200 ملین ڈالر کی کمپنی کھڑی کرکے چیٹ جی پی ٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا #Karachi #DiscoverPakistan #موناسکندر


کس کس کو پاکستان کے پاسپورٹ پر فخر ہے ؟ #passport #DiscoverPakistan

AsmaviaChaudhry's tweet image. کس کس کو پاکستان کے پاسپورٹ پر فخر ہے ؟
#passport #DiscoverPakistan

پاکستانی سفارتخانہ ٹوکیو میں پاکستان کی سیاحتی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے تقریب کا انعقاد @PakinJapan @ForeignOfficePk @PtdcOfficial #RadioPakistan #PakistanTourism #DiscoverPakistan urdu.radio.gov.pk/14-03-2026/pak…


وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا عوام کے درمیان سادہ انداز، بزرگ شہری سے بات چیت! ویڈیو #KhawajaAsif #viralreels #DiscoverPakistan


امریکی نائب صدر کی ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان آمد کی تصاویر۔ #DiscoverPakistan #Pakistán

Sardar____'s tweet image. امریکی نائب صدر کی ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان آمد کی تصاویر۔
#DiscoverPakistan
#Pakistán

جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کیلئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے #holyquran #quranverses #DiscoverPakistan


پاکستان میں ہندو برادری نے موجودہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر ہولی کی تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رنگوں کا تہوار رواں سال محدود اور سادہ انداز میں منایا جائے گا، جس سے بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام بھی مضبوط ہوگا۔ #DiscoverPakistan #Khamenei #Iran

SadafRiazPK's tweet image. پاکستان میں ہندو برادری نے موجودہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر ہولی کی تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رنگوں کا تہوار رواں سال محدود اور سادہ انداز میں منایا جائے گا، جس سے بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام بھی مضبوط ہوگا۔
#DiscoverPakistan
#Khamenei #Iran

پرانے سم کارڈز نے شہری کو اچانک امیر بنا دیا، عام کچرا کیسےسونے کے خزانے میں بدل گیا؟ حقیقت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے Old SIM Cards Made a Man Rich Overnight: Shocking Story Behind the Gold Treasure | Discover Pakistan #GoldDiscovery #IncredibleFind #DiscoverPakistan


اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو 138 رنز کا ہدف دے دیا #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو 138 رنز کا ہدف دے دیا
#DiscoverPakistan

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے روکنے کا اچانک اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستانی قیادت کی خصوصی درخواست پر کیا گیا ہے۔ #Trump #discoverpakistan

DiscoverpakTv's tweet image. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے روکنے کا اچانک اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستانی قیادت کی خصوصی درخواست پر کیا گیا ہے۔
#Trump #discoverpakistan

پاکستان کی خدمت کے سنہری 40سال مکمل، فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے ایک جملہ #DiscoverPakistan

Sardar____'s tweet image. پاکستان کی خدمت کے سنہری 40سال مکمل، فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے ایک جملہ
#DiscoverPakistan

عوامی سروے۔۔۔پاکستان نے ایک مرتبہ پھر خطے کو بڑی جنگ سے بچالیا،وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک جملہ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. عوامی سروے۔۔۔پاکستان نے ایک مرتبہ پھر خطے کو بڑی جنگ سے بچالیا،وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک جملہ
#DiscoverPakistan

سبحان اللہ! وہ مصلیٰ جہاں امامِ کعبہ کھڑے ہوکر نماز پڑھاتے ہیں #DiscoverPakistan

Sardar____'s tweet image. سبحان اللہ! وہ مصلیٰ جہاں امامِ کعبہ کھڑے ہوکر نماز پڑھاتے ہیں
#DiscoverPakistan

ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ خاتم الانبیاء نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ خاتم الانبیاء نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
#DiscoverPakistan

ایران کے پاس امریکی دعوؤں کے بر عکس بیلسٹک میزائلوں کے ذخیرے اور لانچ سسٹمز کا تقریباً نصف حصہ اب بھی محفوظ ہے: امریکی میڈیا #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. ایران کے پاس امریکی دعوؤں کے بر عکس بیلسٹک میزائلوں کے ذخیرے اور لانچ سسٹمز کا تقریباً نصف حصہ اب بھی محفوظ ہے: امریکی میڈیا

#DiscoverPakistan

پرانے سم کارڈز نے شہری کو اچانک امیر بنا دیا، عام کچرا کیسےسونے کے خزانے میں بدل گیا؟ حقیقت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے Old SIM Cards Made a Man Rich Overnight: Shocking Story Behind the Gold Treasure | Discover Pakistan #GoldDiscovery #IncredibleFind #DiscoverPakistan


وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا عوام کے درمیان سادہ انداز، بزرگ شہری سے بات چیت! ویڈیو #KhawajaAsif #viralreels #DiscoverPakistan


آج محمد رضوان اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کتنے رنز بنائیں گے؟ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. آج محمد رضوان اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کتنے رنز بنائیں گے؟
#DiscoverPakistan

اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو 138 رنز کا ہدف دے دیا #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو 138 رنز کا ہدف دے دیا
#DiscoverPakistan

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اسلام آباد میں پاکستانی خلا بازوں سے ملاقات #DiscoverPakistan Comments

DiscoverpakTv's tweet image. وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اسلام آباد میں پاکستانی خلا بازوں سے ملاقات

#DiscoverPakistan

Comments

وفاقی حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ اس حوالے سے باضابطہ اعلان پانچ سالہ نئی آٹو پالیسی میں متوقع ہے۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. وفاقی حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ اس حوالے سے باضابطہ اعلان پانچ سالہ نئی آٹو پالیسی میں متوقع ہے۔
#DiscoverPakistan

پاکستان اور ہنگری کے درمیان تعلیمی روابط میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے تحت 2016 سے اب تک 1427 پاکستانی طلبہ کو اسکالرشپس فراہم کی جا چکی ہیں۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. پاکستان اور ہنگری کے درمیان تعلیمی روابط میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے تحت 2016 سے اب تک 1427 پاکستانی طلبہ کو اسکالرشپس فراہم کی جا چکی ہیں۔
#DiscoverPakistan

خصوصی سروسز گروپ (ایس ایس جی) سے تعلق رکھنے والے کیپٹن بلال گزشتہ روز ایک آپریشن کے دوران شدید زخمی ہو گئے، جس کے بعد ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. خصوصی سروسز گروپ (ایس ایس جی) سے تعلق رکھنے والے کیپٹن بلال گزشتہ روز ایک آپریشن کے دوران شدید زخمی ہو گئے، جس کے بعد ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
#DiscoverPakistan

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیٹرول پمپس پر مبینہ قلت سے متعلق خبروں پر ضلعی انتظامیہ نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور مجموعی صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیٹرول پمپس پر مبینہ قلت سے متعلق خبروں پر ضلعی انتظامیہ نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور مجموعی صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔
#DiscoverPakistan

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خلیجِ فارس اور آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والا عدم استحکام بنیادی طور پر امریکی اور اس*رائی*لی جارحیت کا نتیجہ ہے۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خلیجِ فارس اور آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والا عدم استحکام بنیادی طور پر امریکی اور اس*رائی*لی جارحیت کا نتیجہ ہے۔
#DiscoverPakistan

یورپی ممالک کے درمیان اس*رائی*ل کے ساتھ تجارتی اور تعاون کے معاہدے کو معطل کرنے کے معاملے پر شدید اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. یورپی ممالک کے درمیان اس*رائی*ل کے ساتھ تجارتی اور تعاون کے معاہدے کو معطل کرنے کے معاملے پر شدید اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔
#DiscoverPakistan

لندن میں فلم "دی ڈیول وئیرز پراڈا 2" کے پریمیئر کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھ وے کو ایک مداح کی جانب سے قرآن پاک کا تحفہ پیش کیا گیا۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. لندن میں فلم "دی ڈیول وئیرز پراڈا 2" کے پریمیئر کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھ وے کو ایک مداح کی جانب سے قرآن پاک کا تحفہ پیش کیا گیا۔
#DiscoverPakistan

شہیدوں اور غازیوں کی دھرتی تحصیل گوجرخان نے ایک اور بہادر سپوت کھو دیا۔ نواحی گاؤں پڑی راجگان سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان نائب صوبیدار عاصم کیانی خیبر ایجنسی میں ڈیوٹی کے دوران شہید ہو گئے۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. شہیدوں اور غازیوں کی دھرتی تحصیل گوجرخان نے ایک اور بہادر سپوت کھو دیا۔ نواحی گاؤں پڑی راجگان سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان نائب صوبیدار عاصم کیانی خیبر ایجنسی میں ڈیوٹی کے دوران شہید ہو گئے۔
#DiscoverPakistan

ایرانی صدر کے دفتر نے ملکی قیادت کے اندر اختلافات کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی اعلیٰ قیادت کے درمیان مکمل اور مثالی اتحاد موجود ہے۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. ایرانی صدر کے دفتر نے ملکی قیادت کے اندر اختلافات کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی اعلیٰ قیادت کے درمیان مکمل اور مثالی اتحاد موجود ہے۔
#DiscoverPakistan

آبنائے ہرمز کی کشیدہ صورتحال کے دوران امریکا میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی وزیر بحریہ جان سی فیلن کو اچانک عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. آبنائے ہرمز کی کشیدہ صورتحال کے دوران امریکا میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی وزیر بحریہ جان سی فیلن کو اچانک عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔
#DiscoverPakistan

راولپنڈی کے علاقے ڈھوکہ گجران کے قبرستان میں ایک شخص یاسین کی وفات پر ان کی تدفین کے دوران پورے قبرستان میں صرف انکی قبر پر ہی "ابرِرحمت" برستی رہی، واقعہ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی گردش کررہی ہے۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. راولپنڈی کے علاقے ڈھوکہ  گجران کے قبرستان میں ایک شخص  یاسین کی وفات پر ان کی تدفین کے دوران پورے قبرستان میں صرف انکی قبر پر ہی "ابرِرحمت" برستی رہی، واقعہ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی گردش کررہی ہے۔
#DiscoverPakistan

پاکستان سے پیار سیکھنا تو ان سکھوں سے سیکھیں جو کہہ رہے اسی بھل کے وہ کہہ نی سکدے مردہ باد پاکستان نوں آن کے سر سے سارے غدار وار کر جہنم میں پھینک دوں This is Pakistan 🇵🇰Follow Us @PakistaniColors #BeautifulPakistan #DiscoverPakistan #Pakistan #Tourism #AdventureAwaits


Pakistan Pavilion at World's Biggest Tourism Fair | ITB Berlin 2023 #DiscoverPakistan #PTDC

Gwadar_Pro's tweet image. Pakistan Pavilion at World's Biggest Tourism Fair | ITB Berlin 2023
 #DiscoverPakistan   #PTDC
Gwadar_Pro's tweet image. Pakistan Pavilion at World's Biggest Tourism Fair | ITB Berlin 2023
 #DiscoverPakistan   #PTDC
Gwadar_Pro's tweet image. Pakistan Pavilion at World's Biggest Tourism Fair | ITB Berlin 2023
 #DiscoverPakistan   #PTDC
Gwadar_Pro's tweet image. Pakistan Pavilion at World's Biggest Tourism Fair | ITB Berlin 2023
 #DiscoverPakistan   #PTDC

پاکستان میں آج بلڈ مون کا شاندار نظارہ متوقع 🌕✨ #DiscoverPakistan #BazmeNaz

NaqshiHayyat's tweet image. پاکستان میں آج بلڈ مون کا شاندار نظارہ متوقع 🌕✨
#DiscoverPakistan

#BazmeNaz

سبحان اللہ! وہ مصلیٰ جہاں امامِ کعبہ کھڑے ہوکر نماز پڑھاتے ہیں #DiscoverPakistan

Sardar____'s tweet image. سبحان اللہ! وہ مصلیٰ جہاں امامِ کعبہ کھڑے ہوکر نماز پڑھاتے ہیں
#DiscoverPakistan

سیز فائر کا اعلان ہوتے ہی ایرانی عوام کی بڑی تعداد تہران کی سڑکوں پر نکل آئی۔۔۔ #DiscoverPakistan

Muskanansa2148's tweet image. سیز فائر کا اعلان ہوتے ہی ایرانی عوام کی بڑی تعداد تہران کی سڑکوں پر نکل آئی۔۔۔ 
#DiscoverPakistan

انڈیامسلسل دوسری بار ورلڈ کپ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی #DiscoverPakistan #T20WorldCup #IndianCricketTeam

Sardar____'s tweet image. انڈیامسلسل دوسری بار ورلڈ کپ  جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی
#DiscoverPakistan #T20WorldCup  #IndianCricketTeam

محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔ ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔ اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں، شاہد آفریدی @SAfridiOfficial #DiscoverPakistan

Sardar____'s tweet image. محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں، شاہد آفریدی
@SAfridiOfficial 
#DiscoverPakistan

پاکستان کی خدمت کے سنہری 40سال مکمل، فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے ایک جملہ #DiscoverPakistan

Sardar____'s tweet image. پاکستان کی خدمت کے سنہری 40سال مکمل، فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے ایک جملہ
#DiscoverPakistan

میجر حمزہ اسرار، شادی کے فوراً بعد عظیم قربانی دے گئے شادی کو صرف 32 دن ہی گزرے تھے کہ میجر حمزہ اسرار نے وطن کے دفاع میں اپنی جان قربان کر دی، اپنے پیچھے غم زدہ اہلِ خانہ اور بہادری و قربانی کی ایک لازوال داستان چھوڑ گئے۔ #DiscoverPakistan

chirfanali6's tweet image. میجر حمزہ اسرار، شادی کے فوراً بعد عظیم قربانی دے گئے

شادی کو صرف 32 دن ہی گزرے تھے کہ میجر حمزہ اسرار نے وطن کے دفاع میں اپنی جان قربان کر دی، اپنے پیچھے غم زدہ اہلِ خانہ اور بہادری و قربانی کی ایک لازوال داستان چھوڑ گئے۔

#DiscoverPakistan

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چوہدری نےنیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا د-ہشت-گردی کیخلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے،د-ہشت-گرد خوا-رج ہیں ان کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں،ریاست کا د-ہشت-گردی کیخلاف واضح موقف ہے۔ #dgispr #discoverpakistan🇵🇰

chirfanali6's tweet image. ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چوہدری نےنیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا د-ہشت-گردی کیخلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے،د-ہشت-گرد خوا-رج ہیں ان کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں،ریاست کا د-ہشت-گردی کیخلاف واضح موقف ہے۔
#dgispr #discoverpakistan🇵🇰

دفاعی شعبے کے منصوبوں کےلیے 50 ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکج کی منظوری👇 #DiscoverPakistan

chirfanali6's tweet image. دفاعی شعبے کے منصوبوں کےلیے 50 ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکج کی منظوری👇
#DiscoverPakistan

سبحان اللہ! وہ پہاڑ جہاں سے نبی کریم ﷺ نے چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا معجزہ دکھایا #DiscoverPakistan

Sardar____'s tweet image. سبحان اللہ! وہ پہاڑ جہاں سے نبی کریم ﷺ نے چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا معجزہ دکھایا
#DiscoverPakistan

ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ خاتم الانبیاء نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ خاتم الانبیاء نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
#DiscoverPakistan

خادمین حرمین شریفین کے حکم پر سعودی وزیر دفاع نے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو دوستی اور مشترکہ تعاون کے رشتوں کو مضبوط بنانے اور سعودی پاکستان تعلقات کو فروغ دینے میں ان کی نمایاں کاوشوں کے اعتراف میں فرسٹ کلاس کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا۔ #DiscoverPakistan

Bobbie3949's tweet image. خادمین حرمین شریفین کے حکم پر سعودی وزیر دفاع نے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو دوستی اور مشترکہ تعاون کے رشتوں کو مضبوط بنانے اور سعودی پاکستان تعلقات کو فروغ دینے میں ان کی نمایاں کاوشوں کے اعتراف میں فرسٹ کلاس کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا۔ 
#DiscoverPakistan

A beautiful peacock on the rooftop of a Hut in Tharparkar Desert, Sindh, Pakistan. 📸 @emnpk #DiscoverPakistan #TravelTheWorld

EcoVibeExplorer's tweet image. A beautiful peacock on the rooftop of a Hut in Tharparkar Desert, Sindh, Pakistan.

📸  @emnpk 

#DiscoverPakistan 
#TravelTheWorld

موجودہ دور میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے منسوب ایک مبارک تلوار ترکی کے شہر استنبول میں واقع توپ کاپی میوزیم میں محفوظ ہے۔ میوزیم میں رکھی گئی تلوار کی لمبائی تقریباً 100 سینٹی میٹر کے قریب ہے اور اس کا دستہ چاندی سے آراستہ ہے۔ #DiscoverPakistan

Amina_Nur_005's tweet image. موجودہ دور میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے منسوب ایک مبارک تلوار ترکی کے شہر استنبول میں واقع توپ کاپی میوزیم  میں محفوظ ہے۔

میوزیم میں رکھی گئی تلوار کی لمبائی تقریباً 100 سینٹی میٹر کے قریب ہے اور اس کا دستہ چاندی سے آراستہ ہے۔

#DiscoverPakistan

امریکی نائب صدر کی ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان آمد کی تصاویر۔ #DiscoverPakistan #Pakistán

Sardar____'s tweet image. امریکی نائب صدر کی ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان آمد کی تصاویر۔
#DiscoverPakistan
#Pakistán

راولپنڈی کے علاقے ڈھوکہ گجران کے قبرستان میں ایک شخص یاسین کی وفات پر ان کی تدفین کے دوران پورے قبرستان میں صرف انکی قبر پر ہی "ابرِرحمت" برستی رہی، واقعہ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی گردش کررہی ہے۔ #DiscoverPakistan

DiscoverpakTv's tweet image. راولپنڈی کے علاقے ڈھوکہ  گجران کے قبرستان میں ایک شخص  یاسین کی وفات پر ان کی تدفین کے دوران پورے قبرستان میں صرف انکی قبر پر ہی "ابرِرحمت" برستی رہی، واقعہ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی گردش کررہی ہے۔
#DiscoverPakistan

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.