#dunyanews search results

کے پی حکومت کی تبدیلی کا فیصلہ نہ جے یو آئی کا ہے نہ اپوزیشن جماعتوں کا۔۔؟؟کیا خیبر پختونخوا میں جے یو آئی حکومت بنانا چاہتی ہے ۔۔۔؟؟جے یو آئی کو حکومت کی طرف سے کیا آفر کی گئی ہے ۔۔؟؟سینئررہنما جے یو آئی ف حافظ حمدللہ نے اہم خبر دے دی #Dunyanews #BaatNiklegi #FahadShehbaz


مشیر وزارت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بِل میں قانون سازی پر پی ٹی آئی کی مخالفت سے متعلق تبصرہ۔ #DunyaMeherBokhariKaySath #DunyaNews


بس بہت ہو گیا۔۔اسد قیصر نے خاموشی توڑ دی! #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


بھارت کا نیا منصوبہ بے نقاب؟ افغانستان کے ذریعے کارروائیاں؟ پاکستان کا اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا؟ بڑا فیصلہ متوقع!جانیے احمد حسن العربی سے #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #SamarAbbas #tonightwithsamarabbas


مذہبی جماعت کے احتجاج کا معاملہ لاہور اسلام آباد موٹر وے بند #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


لاہور سے اسلام آباد موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند Watch Live : youtu.be/GlHSFtTFfJE #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


احتجاج شدت اختیار کر گیا ، اسلام آباد مکمل بند ، پکڑ دھکڑ شروع ریڈ زون سیل ، قافلہ کہاں تک پہنچا؟مارچ میں کیا ہو رہا ہے ؟اگلے 72 گھنٹے اہم! #DunyaNews #DunyaVideos #BreakingNews #LatestNews


آج یہ بیانیہ کہاں سے آگیا کہ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیجنا ڈی جی آئی ایس پی آر Watch Live : youtu.be/GlHSFtTFfJE #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


ہر مسئلے کا حل بات چیت ہوتا تو غزوات ،جنگیں نہ ہوتیں ، بدر کا میدان یاد کریں۔۔۔DG-ISPR کا بھارت اور افغانستان کو آخری پیغام! Watch Live : youtu.be/GlHSFtTFfJE #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews #PakArmy #DGISPR


آج پوری دنیا میں ہمارا ڈنکا بج رہا ہے، وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


93 ارکان آزاد کرنے کے بجائے ن لیگ کو دے دیں ۔۔ارشاد بھٹّی کی شدید تنقید ۔۔۔ #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #Onthefront #kamranshahid


مذاکرات میں تمام متعلقہ معاملات کو مدنظر رکھنا انتہائی ضروری ہے۔ ان کے مطابق بات چیت کو کسی ایک مخصوص ایجنڈے یا نقطۂ نظر تک محدود نہیں رکھا جائے گا۔ تمام پہلوؤں کا جائزہ لیتے ہوئے جامع حکمت عملی کے تحت بات چیت کریں گے۔ مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک #DunyaNews


لاہور اسلام آباد موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند Watch Live : youtu.be/GlHSFtTFfJE #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


مذہبی جماعت کے مارچ کے باعث لاہور اسلام آباد موٹر وے بند Watch Live : youtu.be/GlHSFtTFfJE #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


ورلڈ پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ 2025 فلسطینی صحافی سمیت دنیا بھر سے 7 صحافیوں کو منتخب کر لیا گیا Watch Live : youtu.be/GlHSFtTFfJE #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


امریکی صدر کا چین پر اضافی درآمدی ٹیکس لگانے کا اعلان Watch Live : youtu.be/GlHSFtTFfJE #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


افغان فورسز نے بلوچستان کے مقامات انگور اڈا، باجوڑ ، کرم، دیر، چترال اور بارام چاہ پر بلا اشتعال فائرنگ کی #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews

DunyaNews's tweet image. افغان فورسز نے بلوچستان کے مقامات انگور اڈا، باجوڑ ، کرم، دیر، چترال اور بارام چاہ پر بلا اشتعال فائرنگ کی
#DunyaNews #BreakingNews #LatestNews

کچھ دیر قبل افغان فورسز نے پاک افغان بارڈر پر بلوچستان کے مقامات پر فائرنگ کی، سکیورٹی ذرائع #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews

DunyaNews's tweet image. کچھ دیر قبل افغان فورسز نے پاک افغان بارڈر پر بلوچستان کے مقامات پر فائرنگ کی، سکیورٹی ذرائع
#DunyaNews #BreakingNews #LatestNews

پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ اور پاک فوج کا بھر پور اور شدید جواب #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews

DunyaNews's tweet image. پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ اور پاک فوج کا بھر پور اور شدید جواب
#DunyaNews #BreakingNews #LatestNews

پاک فوج نے فوری طور پر شدید رد عمل دیتے ہوئے متعدد افغانی پوسٹوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، سیکورٹی ذرائع #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


طالبان اپنی متعدد پوسٹیں چھوڑ کر بھی فرار، لاشیں بکھری ہوئی ہیں ، سیکورٹی ذرائع #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


فائرنگ کا مقصد خوارج کی تشکیلوں کو بارڈر پار کروانا بھی تھا، سیکیورٹی ذرائع #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


کچھ دیر قبل افغان فورسز نے پاک افغان بارڈر پر انگور اڈا، باجوڑ، کرم، دیر، چترال، اور بارام چاہ (بلوچستان) کے مقامات پر بِلا اشتعال فائرنگ کی، سیکورٹی #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


اک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ اور پاک فوج کا بھرپور اور شدید جواب #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews


بھارت کا نیا منصوبہ بے نقاب؟ افغانستان کے ذریعے کارروائیاں؟ پاکستان کا اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا؟ بڑا فیصلہ متوقع!جانیے احمد حسن العربی سے #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #SamarAbbas #tonightwithsamarabbas


بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپورکوہٹایا،آج سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بن رہےہیں توپریس کانفرنس کی جاتی ہیں،شوکت یوسفزئی کا اہم بیان #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #SamarAbbas #tonightwithsamarabbas


ہمارامینڈیٹ چوری ہوا،کیسزبناکرنااہل کردیاجاتاہے،جب سہیل آفریدی وزیربن رہے تھے تب کیوں مسئلہ نہ اٹھایاگیا،شوکت یوسفزئی #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #SamarAbbas #tonightwithsamarabbas


گنڈاپور کے استعفے کو 48 گھنٹے گزر گئے، مگر تاحال استعفیٰ منظور نہیں ہوا۔۔ آخر وجہ کیا بنی ؟ جانیے ثمر عباس کا تجزیہ !! #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #SamarAbbas #tonightwithsamarabbas


گورنر کے پی کو وزیراعلیٰ کا استعفیٰ موصول، پی ٹی آئی 13 سال سے خیبرپختونخوا میں برسراقتدار ہے، اختیار ولی خان کا تجزیہ !! #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #SamarAbbas #tonightwithsamarabbas


کیا خان کا نیا فیصلہ سب کچھ بدل دے گا؟ نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں تاخیر کی اصل وجہ کیا؟عثمان شامی کی وضاحت #DunyaNews #DunyaVideos #DunyaNewsPrograms #Thinktank


Pakistan - New Zealand 2nd ODI 🇵🇰🇳🇿 #DunyaNews

MariamEllahis's tweet image. Pakistan - New Zealand 2nd ODI 🇵🇰🇳🇿 
#DunyaNews

کچھ دیر قبل افغان فورسز نے پاک افغان بارڈر پر بلوچستان کے مقامات پر فائرنگ کی، سکیورٹی ذرائع #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews

DunyaNews's tweet image. کچھ دیر قبل افغان فورسز نے پاک افغان بارڈر پر بلوچستان کے مقامات پر فائرنگ کی، سکیورٹی ذرائع
#DunyaNews #BreakingNews #LatestNews

سائفر کیس میں اپنوں کے وعدہ معاف گواہ بنے کے بعد عثمان ڈار بھی عمران خان کے اپنے نہیں رہے، گل فیر مکھ گئی ہے مختارا، عمثان ڈار کے اہم انکشافات دنیا نیوز کی ٹی وی اسکرین پر... #ImranKhanPTI #DunyaNews

SyedaKanwalZeh1's tweet image. سائفر کیس میں اپنوں کے وعدہ معاف گواہ بنے کے بعد عثمان ڈار بھی عمران خان کے اپنے نہیں رہے، گل فیر مکھ گئی ہے مختارا، عمثان ڈار کے اہم انکشافات دنیا نیوز کی ٹی وی اسکرین پر...
#ImranKhanPTI #DunyaNews
SyedaKanwalZeh1's tweet image. سائفر کیس میں اپنوں کے وعدہ معاف گواہ بنے کے بعد عثمان ڈار بھی عمران خان کے اپنے نہیں رہے، گل فیر مکھ گئی ہے مختارا، عمثان ڈار کے اہم انکشافات دنیا نیوز کی ٹی وی اسکرین پر...
#ImranKhanPTI #DunyaNews

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.


United States Trends