#kohatupdate search results

#KohatUpdate: Blast May Bachi Aiman Samait Qambar Ali, Qamar Abas, Taimur, Syed Shah Hasan Shaheed Jab Kay 13 afrad Zakhmi. Reporter.

Kohat Cement Company Limited 2QFY24 Result Preview! 13 | February | 2024 | Tuesday Darson Securities Limited darson.com.pk WhatsApp 0300 2444787 UAN: 111-900-400 Email: [email protected] #KohatCement #KohatUpdate #cementupdate #research #researcher #updates

DarsonUpdates's tweet image. Kohat Cement Company Limited 2QFY24 Result Preview!
13 | February | 2024 | Tuesday
Darson Securities Limited
darson.com.pk

WhatsApp 0300 2444787
UAN: 111-900-400
Email: info@darson.com.pk

#KohatCement #KohatUpdate #cementupdate #research #researcher #updates

- کوہاٹ سمیت ملک بھر میں پولیو سے بچاؤ کی پانچ روزہ قومی مہم آج سے شروع جو 14 دسمبر تک جا ری رہے گی، پولیو مہم کیلئے صوبہ بھر میں 48 ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں- #KohatUpdate

تفصیلات ریسکیو 1122 کوہاٹ تاندا ڈیم کے مقام پر 20 منٹ سرچ اپریشن کے بعد دو نوجوان لڑکیوں کو نکل لیا گیا، دونوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد DHQ منتقل کر دیا، دونوں کا تعلق کوہاٹ پنڈی روڈ سے ہے ایک کی عمر 22 سال جب کے دوسری کی 25 سال ہے- #KohatUpdate

- جس شخص کا کاروبار کفن بیچنا یا قبر کھودنا ہے, کیا وہ اپنے کاروبار میں ترقی و برکت کی دعا کرسکتا ہے؟ #OnlineSurvay #KohatUpdate

ریسکیو 1122 کوہاٹ جاوید فلور ملز کے پاس کنویں میں ایک شخص گڑنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کوہاٹ کی ٹیم کی بروقت کاروائی ،اہل محلہ اور پولیس کی کامیاب آپریشن کے بعد سراج نامی شخض کو کنویں سے نکال کر DHQ کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہیں- #KohatUpdate

#KohatUpdate: Blast me bachi Aiman smet Qambar Ali, Qamar Abas, Taimur, Syed Shah Hasan Shaheed jbk 13 afrad Zakhmi: Reporter #SM [13:51]

- خود سرکاری بچے پرائیویٹ، اب ایسا نہیں چلے گا پختونخواہ تعلیم میں انقلابی تبدیلیوں کا فیصلہ ۔ اساتذہ کے بچے سرکاری اداروں میں تعلیم کے پابند ہونگے۔عمل درامد کے لئے کمیٹی قائم۔ #KohatUpdate

- ریسکیو 1122 کوہاٹ کوہاٹ تاندا ڈیم میں 2 خواتین کی ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کوہاٹ کی ٹیم روانہ- #KohatUpdate

- Report Dhekny k Liye Facebook Page Visit Kren, #KohatUpdate Facebook.com/KohatUpdate

- Kohat Board k Zair-e-Ehtimam Honay Walay FA/FSc Annual Exams k Nataij Ka Elan Kr Dia Hai, Google Se Result Jan Sakty Hain. #KohatUpdate

- پاک فوج میں احتساب کا عمل جاری, آرمی چیف نے جاسوسی کا الزام ثابت ہونے پر پاک فوج کے سینئر ترین افسران کو سزائے موت کی توثیق کر دی! افسران قومی سکیورٹی سے متعلق حساس ترین معلومات لیک کرنے میں ملوث تھے- #KohatUpdate

. کوہاٹ: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کوہاٹ مین بازار میں متعدد موبائل پلازوں کو سیل کردیا گیا۔ #KohatUpdate #ChinaPlaza #DubaiPlaza

- کوہاٹ سٹی میں تقریبا 5 گھنٹوں سے بجلی غائب ہونے کیساتھ ساتھ منتخب نمائندے بھی کئی مہینوں سے غائب ہو چکے ہیں۔ شاید عوامی خدمت گار کوہاٹ کا راستہ بھول گئے۔ آپ کے علاقہ میں بجلی کی کیا پوزیشن ہے۔ ری ٹویٹ کریں- #KohatUpdate

#KohatUpdate: Blast me bachi Aiman smet Qambar Ali, Qamar Abas, Taimur, Syed Shah Hasan Shaheed jbk 13 afrad Zakhmi: Reporter #SM [13:51]

#KohatUpdate: Blast Me Bachi Aiman Samet Qambar Ali, Qamar Abbas, Taimur, Syed Shah Hasan SHAHEED JbK 13 Afrad Zakhmi. Reporter #SWN [13:51]

. کوہاٹ: 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے کینٹ میں تقریب کا انعقاد کوہاٹ: میجر جنرل اسد نواز نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی کوہاٹ: میجر جنرل اسد نواز شہداء کے لواحقین سے ملیں کوہاٹ: ملک کی خاطر قربانی دینے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کی- #KohatUpdate

- گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ۔تاہم راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، پشاور، ژوب ڈویژن،اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی. #KohatUpdate #Weather

Kohat Cement Company Limited 2QFY24 Result Preview! 13 | February | 2024 | Tuesday Darson Securities Limited darson.com.pk WhatsApp 0300 2444787 UAN: 111-900-400 Email: [email protected] #KohatCement #KohatUpdate #cementupdate #research #researcher #updates

DarsonUpdates's tweet image. Kohat Cement Company Limited 2QFY24 Result Preview!
13 | February | 2024 | Tuesday
Darson Securities Limited
darson.com.pk

WhatsApp 0300 2444787
UAN: 111-900-400
Email: info@darson.com.pk

#KohatCement #KohatUpdate #cementupdate #research #researcher #updates
DarsonUpdates's tweet image. Kohat Cement Company Limited 2QFY24 Result Preview!
13 | February | 2024 | Tuesday
Darson Securities Limited
darson.com.pk

WhatsApp 0300 2444787
UAN: 111-900-400
Email: info@darson.com.pk

#KohatCement #KohatUpdate #cementupdate #research #researcher #updates
DarsonUpdates's tweet image. Kohat Cement Company Limited 2QFY24 Result Preview!
13 | February | 2024 | Tuesday
Darson Securities Limited
darson.com.pk

WhatsApp 0300 2444787
UAN: 111-900-400
Email: info@darson.com.pk

#KohatCement #KohatUpdate #cementupdate #research #researcher #updates

. کوہاٹ: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کوہاٹ مین بازار میں متعدد موبائل پلازوں کو سیل کردیا گیا۔ #KohatUpdate #ChinaPlaza #DubaiPlaza

. کوہاٹ: 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے کینٹ میں تقریب کا انعقاد کوہاٹ: میجر جنرل اسد نواز نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی کوہاٹ: میجر جنرل اسد نواز شہداء کے لواحقین سے ملیں کوہاٹ: ملک کی خاطر قربانی دینے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کی- #KohatUpdate

- کوہاٹ سٹی میں تقریبا 5 گھنٹوں سے بجلی غائب ہونے کیساتھ ساتھ منتخب نمائندے بھی کئی مہینوں سے غائب ہو چکے ہیں۔ شاید عوامی خدمت گار کوہاٹ کا راستہ بھول گئے۔ آپ کے علاقہ میں بجلی کی کیا پوزیشن ہے۔ ری ٹویٹ کریں- #KohatUpdate

بریکنگ نیوز کوہاٹ کے علاقے تپی سے افسوس ناک خبر، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحصیل نائب ناظم شاہد محمود زخمی- #KohatUpdate

تفصیلات ریسکیو 1122 کوہاٹ تاندا ڈیم کے مقام پر 20 منٹ سرچ اپریشن کے بعد دو نوجوان لڑکیوں کو نکل لیا گیا، دونوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد DHQ منتقل کر دیا، دونوں کا تعلق کوہاٹ پنڈی روڈ سے ہے ایک کی عمر 22 سال جب کے دوسری کی 25 سال ہے- #KohatUpdate

- ریسکیو 1122 کوہاٹ کوہاٹ تاندا ڈیم میں 2 خواتین کی ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کوہاٹ کی ٹیم روانہ- #KohatUpdate

- پاک فوج میں احتساب کا عمل جاری, آرمی چیف نے جاسوسی کا الزام ثابت ہونے پر پاک فوج کے سینئر ترین افسران کو سزائے موت کی توثیق کر دی! افسران قومی سکیورٹی سے متعلق حساس ترین معلومات لیک کرنے میں ملوث تھے- #KohatUpdate

- اسسٹنٹ ڈائریکٹر رخسارعلی اورفوڈسیفٹی آٓفیسر سلمان احمد نے بدھ کی رات پنڈی روڈ پرنائٹ انسپکشنزمیں 27 فوڈآؤٹ لیٹس کااچانک معائنہ کیا جن میں سے 3 بیکریوں کوغیر معیاری اجزاء کے استعمال، صفائی کی ابتر صورتحال اور زائد المیعادبیکری پراڈکٹس رکھنے پرسیل کیا- #KohatUpdate

- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کوہاٹ کے ایک روزہ دورے پر کوہاٹ پہنچ گئے۔ کوہاٹ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیرصدارت کوہاٹ، ہنگو اور کرک میں ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور سرکاری محکموں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس۔ #KohatUpdate

KohatUpdate's tweet image. -
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کوہاٹ کے ایک روزہ دورے پر کوہاٹ پہنچ گئے۔ 
کوہاٹ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیرصدارت کوہاٹ، ہنگو اور کرک میں ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور سرکاری محکموں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس۔ 
#KohatUpdate

- کوہاٹ سمیت ملک بھر میں پولیو سے بچاؤ کی پانچ روزہ قومی مہم آج سے شروع جو 14 دسمبر تک جا ری رہے گی، پولیو مہم کیلئے صوبہ بھر میں 48 ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں- #KohatUpdate

ریسکیو 1122 کوہاٹ جاوید فلور ملز کے پاس کنویں میں ایک شخص گڑنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کوہاٹ کی ٹیم کی بروقت کاروائی ،اہل محلہ اور پولیس کی کامیاب آپریشن کے بعد سراج نامی شخض کو کنویں سے نکال کر DHQ کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہیں- #KohatUpdate

- کوہاٹ: پولیس کانسٹیبل کی بھرتی کیلئے ایٹا ٹیسٹ کا انعقاد کوہاٹ: ایٹا ٹیسٹ میں دوسرے امیدواروں کی جگہ امتحان دینے والے دس افراد گرفتار کوہاٹ: امتحان میں موبائل فون کا استعمال اور نقل کرتے تین امیدوار بھی پکڑے گئے- #KohatUpdate

- گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ۔تاہم راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، پشاور، ژوب ڈویژن،اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی. #KohatUpdate #Weather

- خود سرکاری بچے پرائیویٹ، اب ایسا نہیں چلے گا پختونخواہ تعلیم میں انقلابی تبدیلیوں کا فیصلہ ۔ اساتذہ کے بچے سرکاری اداروں میں تعلیم کے پابند ہونگے۔عمل درامد کے لئے کمیٹی قائم۔ #KohatUpdate

Job کوہاٹ ڈپٹی کمشنر آفس میں تین کمپیوٹر آپریٹرز کی ضرورت ہے گریڈ سولہ تعلیم بی اے پاس اور آئی ٹی فارم آن لائن ایٹاکوہا #KohaTUpdate Search us on Facebook

- کوہاٹ: درہ آدم خیل اخور وال میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکہ، 11 کان کن جاں بحق، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی آپریشن مکمل، دھماکہ اخور وال میں واقع حاجی فردوس کی کوئلے کی کان میں ہوا- #KohatUpdate

KohatUpdate's tweet image. -
کوہاٹ: درہ آدم خیل اخور وال میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکہ، 11 کان کن جاں بحق، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی آپریشن مکمل، دھماکہ اخور وال میں واقع حاجی فردوس کی کوئلے کی کان میں ہوا-
#KohatUpdate

- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کوہاٹ کے ایک روزہ دورے پر کوہاٹ پہنچ گئے۔ کوہاٹ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیرصدارت کوہاٹ، ہنگو اور کرک میں ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور سرکاری محکموں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس۔ #KohatUpdate

KohatUpdate's tweet image. -
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کوہاٹ کے ایک روزہ دورے پر کوہاٹ پہنچ گئے۔ 
کوہاٹ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیرصدارت کوہاٹ، ہنگو اور کرک میں ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور سرکاری محکموں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس۔ 
#KohatUpdate

Kohat Cement Company Limited 2QFY24 Result Preview! 13 | February | 2024 | Tuesday Darson Securities Limited darson.com.pk WhatsApp 0300 2444787 UAN: 111-900-400 Email: [email protected] #KohatCement #KohatUpdate #cementupdate #research #researcher #updates

DarsonUpdates's tweet image. Kohat Cement Company Limited 2QFY24 Result Preview!
13 | February | 2024 | Tuesday
Darson Securities Limited
darson.com.pk

WhatsApp 0300 2444787
UAN: 111-900-400
Email: info@darson.com.pk

#KohatCement #KohatUpdate #cementupdate #research #researcher #updates
DarsonUpdates's tweet image. Kohat Cement Company Limited 2QFY24 Result Preview!
13 | February | 2024 | Tuesday
Darson Securities Limited
darson.com.pk

WhatsApp 0300 2444787
UAN: 111-900-400
Email: info@darson.com.pk

#KohatCement #KohatUpdate #cementupdate #research #researcher #updates
DarsonUpdates's tweet image. Kohat Cement Company Limited 2QFY24 Result Preview!
13 | February | 2024 | Tuesday
Darson Securities Limited
darson.com.pk

WhatsApp 0300 2444787
UAN: 111-900-400
Email: info@darson.com.pk

#KohatCement #KohatUpdate #cementupdate #research #researcher #updates

- کوہاٹ: درہ آدم خیل اخور وال میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکہ، 11 کان کن جاں بحق، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی آپریشن مکمل، دھماکہ اخور وال میں واقع حاجی فردوس کی کوئلے کی کان میں ہوا- #KohatUpdate

KohatUpdate's tweet image. -
کوہاٹ: درہ آدم خیل اخور وال میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکہ، 11 کان کن جاں بحق، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی آپریشن مکمل، دھماکہ اخور وال میں واقع حاجی فردوس کی کوئلے کی کان میں ہوا-
#KohatUpdate

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.