#lahore search results
پی ایس ایل 11؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز، سکیورٹی ہائی الرٹ 👮♂️ پاکستان سپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے کے لیے لاہور پولیس کا سخت پہرہ! ڈی آئی جی آپریشنز لاہور خود فیلڈ میں موجود.. 1/3 #digoperations #lahore #Lahorepolice #punjabpolice #لاہور #لاہورپولیس
اگر یہی حرکتیں کسی مرد نے کی ہوتیں تو اب تک اس کے نیفے میں پستول، ساتھ ہاف فرائی، اور پورا خاندان لائن میں کھڑا ہو کر کیمرے کے سامنے معافیاں مانگ رہا ہوتا۔ لیکن جب یہی سب خواتین کریں تو خاموشی؟ ایف آئی آر ۔۔۔ پڑھ کر شرم محسوس ہو رہی ھے اس لئے شیئر نہیں کر سکی #tiktoker #Lahore
رنگ، رواداری اور یکجہتی—لاہور کے کیمپس میں خوبصورت منظر! #Holi #Lahore #InterfaithHarmony #Peace #Unity #Students #Pakistan #CulturalDiversity #Togetherness #PositivePakistan #broadifydigital #GlobalNetwork
لاہور: بابا فرید کی یاد میں لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دیسی کشتی کے مقابلے آج منعقد کیے جا رہے ہیں۔ #Lahore
انتظامی معاونین میں تنویر سنیارا، مہر وقاص پہلوان اور خلیفہ حاجی مٹھو شامل ہیں، جبکہ لالہ شاہد، فرید علی پہلوان، ببا پہلوان، مالو پہلوان، ہیرا بلوچ اور عامر بلوچ بھی انتظامی امور میں معاونت کریں گے۔ #Lahore
ذرائع کا کہنا ہے کہ کالا پہلوان ہر مقابلے کے فاتح پہلوان کو نقد انعام سے بھی نوازیں گے۔ شمالی لاہور ریسلنگ یونین ان مقابلوں کے انعقاد میں معاونت کرے گی۔ #Lahore
Raghu Rai (1942–2026), born in Jhang, British India, spoke to a rapt audience at #LLF2023 on photography as a medium for storytelling—chronicling tragedies and personalities. Rai authored over 50 books. Our heartfelt condolences to his family. #raghurai #lahore
انصاف کی جیت: لاہور میں موبائل چھیننے والا ملزم گرفتار ⚖️⚡ لاہور میں ایک بہادر نوجوان خاتون کی جانب سے سنیچر (چھیننے والے) کا مقابلہ کرنے کی حالیہ وائرل ویڈیو اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی ہے۔ 1/3 #digoperations #Lahore #Lahorepolice #punjabpolice #لاہور #لاہورپولیس
مقابلوں کی نگرانی مہر اکرم عرف کالا پہلوان شہباز شریف سٹیڈیم چائنہ سکیم میں کریں گے۔ یہ ایونٹس صدر پاکستان ریسلنگ فیڈریشن چوہدری ارشد ستار کی ہدایت پر منعقد کیے جا رہے ہیں۔ #Lahore
Work on the construction of an underpass at Bhati Chowk continues day and night. The remodeling and construction of an underpass in the busiest area of the city will benefit millions of vehicles daily.۔ #BhatiChowk #Lahore #Punjab #Pakistan 🇵🇰
لاہور: لبرٹی چوک میں واقع بگ سٹی ٹاور میں آتشزدگی کے مناظر #libertychowk #Lahore #fire #IndependentUrdu
लाहौर में लश्कर कमांडर हमजा को गोली मारी न्यूज़ चैनल के बाहर अज्ञात बंदूकधारी ने गोली मारी ICU में भर्ती हमजा आमिर की हालत नाज़ुक #AmirHamza #HafizSaeed #Lahore #Rannbhoomi | @gauravcsawant
فریسکوز سے لے کر ٹائل موزیک تک، ہر نقش میں ایک داستان چھپی ہے۔ حکومتِ پنجاب اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی تاریخی ورثے کو بچانے کی یہ کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ #CulturalHeritage #Lahore
سکھ یاتریوں کی بحفاظت واپسی؛ یادگار مہمان نوازی: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا روانگی کے عمل کا جائزہ 👮♂️ مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد سکھ یاتریوں کی واپسی کا سفر شروع! ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے... 1/3 🇵🇰#digoperations #lahore #lahorepolice #Punjabpolice #لاہور #لاہورپولیس
برادر حسین نواز کو صدر MSMلاہور زون برائے سیشن 27-2026 منتخب ہونے پر دل کی اتھا گہرائیوںسے مبارکباد۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطافرمائے۔ ۔ ۔ ۔ #Congratulations #lahore #MSMPakistan #MSMLahore #FarhanAziz #OrganizationalMeeting #MinhajulQuran #MSMForStudents
@UniCyberjaya really grateful to my friend Tan Sri Palan CEO cyberjaya university and Asian metropolitan University Malaysia who visited #Lahore and gave me honour to join me for a cup of coffee @fawadhasanpk
Tragic Incident in Lahore | Why Did a Mother Kill Her Three Children? #Lahore #CrimeInPakistan #TragicIncident #MentalHealth #SocialIssues #Pakistan #RealityCheck #Awareness
Something went wrong.
Something went wrong.
United States Trends
- 1. Secret Service N/A
- 2. Jokic N/A
- 3. President N/A
- 4. Staged N/A
- 5. Butler N/A
- 6. Cole Allen N/A
- 7. WHCD N/A
- 8. White House N/A
- 9. #TXT1stGrandSlam N/A
- 10. #SWY5thWin N/A
- 11. Nuggets N/A
- 12. Torrance N/A
- 13. #STARDOM N/A
- 14. Ayo Dosunmu N/A
- 15. POTUS N/A
- 16. McDaniels N/A
- 17. Cole Tomas Allen N/A
- 18. #Toonami N/A
- 19. Wolves N/A
- 20. Erika Kirk N/A