#samaatv search results
امریکی ترجمان کیرولائن ہیویٹ کی مذاق میں کہی بات سچ ہوگئی، تقریب میں گولیاں چل گئیں۔ امریکی ترجمان کیرولائن ہیویٹ نے وائٹ ہاؤس کے صحافیوں کی تقریب سے قبل گفتگو میں کہا تھا کہ آج گولیاں چلیں گی۔ #SamaaTV #usa #DonaldTrump #WHCA #shooting
PM Shehbaz Sharif to announce Apna Ghar housing loan package today Read more: samaa.tv/2087350015 #SamaaTV #ApnaGharscheme #housingloan #LoanOptions #ShehbazSharif
جے ڈی وینس کا طیارہ چند گھنٹے بعد پاکستان پہنچ جائے گا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ #samaatv #islamabadtalks #trump #iran #IslamabadTalks2026 #latestnews
ہمیں ٹیکس کے نظام کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے، ہم نے آئی ایم ایف سے ایک ماہ کیلئے لیوی کی رعایت لی ہوئی تھی، علی پرویز ملک وفاقی وزیر پیٹرولیم #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
ہمارے پاس پیٹرولیم کے ایک دن کے بھی ذخائر موجود نہیں ہیں، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں ہیں، علی پرویز ملک وفاقی وزیر پیٹرولیم #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi has arrived in Pakistan again from Muscat and met Field Marshal Asim Munir. Discussions focused on ongoing efforts to end the conflict. Iranian media says the Islamabad visit is part of continued consultations. #SamaaTV
قانون کے مطابق آئل کمپنیوں کے پاس21 دن کے پیٹرول کے ذخائر ہونے چاہیں، پیٹرول پر اس وقت 106روپے لیوی وصول کی جارہی ہے، حکومت نے قسم کھا رکھی ہے کہ سارا بوجھ عوام پر ڈالنا ہے، حکومت کو چاہیے کہ اپنے اخراجات میں کمی کرے اور عوام کو ریلیف دے، مفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ #SamaaTv
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کا ٹیلیفونک رابطہ،45 منٹ تک خوشگوار گفتگو ہوئی #SamaaTV #Pakistan #ShehbazSharif #Iran #MasoudPezeshkian #Diplomacy #PhoneCall #PeaceTalks #IslamabadTalks #ForeignPolicy #MiddleEast #RegionalPeace #InternationalRelations
Experts warn fast-growing population increasing pressure on transport, housing, food, energy and cities Read more: samaa.tv/2087349948 #SamaaTV #population #Pakistanpopulation
نہ عرب ، نہ ہندوستانی ، ہم ہیں پاکستانی دیکھئیے ابصار عالم کا ایڈیٹوریل دانش قیوم (ڈین قیوم) کے ساتھ پروگرام میرے سوال ابصار الم کے ساتھ میں #SamaaTV #MereSawal #MereSawalwithAbsarAlam @AbsarAlamHaider
ایران امریکا دونوں کو ایک ساتھ آبنائے ہرمز کو کھولنا پڑے گا، ٹرمپ چین جانے سے پہلے آبنائے ہرمز کو کھول دیں گے، میجر جنرل (ر) طارق رشید، تجزیہ کار #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
آرٹیکل 200 میں جو ترمیم ہوئی اُس کے نتیجے میں ججز کا ٹرانسفر افسوسناک ہے، جو بھی عدلیہ کی آزادی پر یقین رکھتا ہے وہ اس پر دل سے خوش نہیں ہوسکتا، شاہ خاور ماہر قانون #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
آبنائے ہرمز کھلتے ہی عالمی منڈی میں تیل کے دام گرنے لگے۔ امریکی خام تیل 83 اعشاریہ 85 ڈالر فی بیرل پر آگیا، برطانوی برینٹ کروڈ بھی 90 اعشاریہ 38 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ #SamaaTV #iran #usa #CrudeOil #OilPrices
پاکستان شدید غذائی بحران کے شکار 10 ممالک میں شامل۔۔1 کروڑ 10 لاکھ افراد غذائی قلت ، 40 فیصد بچے اسٹنٹنگ گروتھ کا شکار۔۔خوراک کے تحفظ کے بغیر معاشی ترقی ممکن بھی ہے؟ #SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh @AyeshaBakhsh @Aak0 @shazchy09 @HassanNisar @zaighamkhan
بدلتی عالمی سیاست پر پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کا کردار! چاروں ممالک اکھٹی ہو کر خارجہ پالیسی ضرور مرتب کریں گے، عمران علی، سابق سفیر #SamaaTv #Pakistan #NadeemMalikLive
ایران سے آنے والے کئی آئل ٹینکرزآبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی توڑنے میں کامیاب #SamaaTV #iran #USIran
In Somalia, pirates have reportedly taken 11 Pakistanis hostage, including Karachi’s Kashif Umar. His family has appealed to the govt for urgent efforts to secure their release. Kashif, serving as ship’s second officer, is said to be held hostage in the control room. #SamaaTV
آبنائے ہرمز کی حیثیت پہلے جیسی نہیں رہے گی، اس کو کوئی نہ کوئی کنٹرول کرے گا۔ آبنائے ہرمز سمیت ریجن کی پروفائل تبدیل ہوجائے گی، دیکھنا ہے جنگ کیسے ختم ہوتی ہے اور امریکا ایران کے بیچ میں کون غالب طاقت کے طور پر سامنے آتا ہے، فیصل شاہ دفاعی تجزیہ کار #SamaaTV #NadeemMalikLive
ترامیم کے ذریعے عدلیہ کے پر کٹ گئے! اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 سینئر ججز کا تبادلہ ! جس ملک میں عدالتیں اور میڈیا آزاد نہ ہوں وہاں جمہوریت نہیں ہوتی۔۔ پاکستان میں عدلیہ اور میڈیا آزاد نہیں ۔۔۔ ندیم ملک کا اہم تجزیہ #NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv
ملک ریاض، علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری #samaatv #MalikRiaz #Interpol #RedNotice #NAB #PakistanNews #BreakingNews
یو اے ای اوپیک سے الگ، سعودی عرب، یو اے ای اختلافات کیا رخ اختیار کر سکتے ہیں؟ دیکھیے ماہر مشرق وسطی امور پروفیسر عدیل ملک کی گفتگو #SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalatHussain @TalatHussain12
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کاآئل ٹینکر پر قبضہ، دیکھیے اغوا ہونے والے ایک پاکستانی کی فیملی کس کرب سے گزر رہی ہے #SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalatHussain @TalatHussain12
مشرق وسطی صورتحال اور توانائی بحران، مارکیٹس جلدی بند، ہفتوں میں اربوں کا نقصان: دیکھیے چین اسٹور ایسوسی پاکستان کے چیئرمین اسفند یار فرخ کی گفتگو #SamaaTV #RedLine #RedLineWithTalatHussain @TalatHussain12
12 AM Headlines - Samaa TV – 30 April, 2026 Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket! 🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va… #SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
12 AM Headlines - Samaa TV – 30 April, 2026 Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket! 🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va… #SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
’ایران میں سب کچھ تباہ کر دیا‘ پیوٹن کا ٹرمپ کو خفیہ پیغام،امریکی صدر نے روسی صدر کی بات دنیا کو بتا دی #samaatv #iran #russia #trump #china #iranustalks #iranuswarupdate
جنگ کا خاتمہ، ایران کی حمایت میں پیوٹن کی انٹری، ٹرمپ کو کیا کہا؟امریکی صدر حیران، ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا #samaatv #pakistan #iranusconflict #trump #putin #iranvstrump #iranustalksupdate
Latest Headlines - Samaa TV – 29 April, 2026 Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket! 🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va… #SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
10 PM Headlines - Samaa TV – 29 April, 2026 Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket! 🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va… #SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
پارلیمنٹ کی تمام جماعتیں اور ماہر معاشیات آپس میں بیٹھیں، چارٹر آف اکانومی کریں اور اگلے 20 سے 25 سال کا منصوبہ بنائیں، یہ ایک ایک سال کے منصوبے بنا کر ملک نہیں چلا کرتے، صدر کے سی سی آئی ریحان حنیف نے حکومت کو تجویز پیش کردی! #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
مشرق وسطیٰ جنگ کی وجہ سے ہماری لاجسٹک اور سپلائی چین پر اثرات آرہے ہیں، پنجاب میں ٹھیک ٹھاک لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، چیئرمین اپٹما کامران ارشد #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
غریب کو پیٹرول اورڈیزل سبسڈائز ریٹ پر ملنا چاہیے، ہم نے ثالثی کا کردار ادا کیا فائدہ اُٹھانا چاہیے، حکومت کو اپنے خرچے کم کرنا ہوں گے، این ایف سی ایوارڈ پر بھی بات چیت کی ضرورت پڑے گی، جاوید قریشی سی ای او پاکستان بزنس کونسل #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
تیل کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی کا ایک بڑا طوفان آئے گا، ہر بار سننے کو ملتاہے عوام قربانی دیں، اب عوام میں قربانی دینے کی سکت نہیں، اب حکومت اور اشرافیہ کو قربانی دینی ہوگی، ریحان حنیف، صدر کے سی سی آئی #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
آبنائے ہرمز کی حیثیت پہلے جیسی نہیں رہے گی، اس کو کوئی نہ کوئی کنٹرول کرے گا۔ آبنائے ہرمز سمیت ریجن کی پروفائل تبدیل ہوجائے گی، دیکھنا ہے جنگ کیسے ختم ہوتی ہے اور امریکا ایران کے بیچ میں کون غالب طاقت کے طور پر سامنے آتا ہے، فیصل شاہ دفاعی تجزیہ کار #SamaaTV #NadeemMalikLive
امریکہ چاہتا ہے کہ ایران پیکج ڈیل کرے، ایران اور امریکہ میں بات چیت چل رہی ہے اور اس کا سہرا پاکستان کو جاتا ہے، جوہر سلیم، سابق سفیر #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
خطے سمیت ایران اور امریکا بھی چاہتے ہیں کہ جنگ جلد از جلد ختم ہو، ریئر ایڈمرل (ر) فیصل شاہ، دفاعی تجزیہ کار #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
وجہ تنازعہ نیوکلیئر ایشو ہے، ایران چاہتا ہے کہ نیو کلیئر ایشو کو سائیڈ پر رکھ کر آبنائے ہرمز کھولنے پر بات کی جائے، جوہر سلیم سابق سفیر #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan @nadeemmalik
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بے قابو !! پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ۔۔ جمعہ کے دن نئی قیمتوں کا تعین کریں گے، شہباز شریف کا اعلان! شہباز شریف صاحب شبانہ روز محنت کرتے کرتے کچھ صحیح فیصلے بھی کر لیں۔۔ جانئیے ندیم ملک کا اہم تجزیہ #SamaaTV #NadeemMalikLive #Pakistan
فیصل آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران پیرا ٹیم اور تاجروں کا جھگڑا ہوگیا۔ فیصل آباد میں واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، پیرا فورس نے 15 تاجروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ #SamaaTV #Pakistan #Faisalabad #PERAForce #Traders
US president brings Iran conflict into White House state dinner Read more: samaa.tv/2087350007 #SamaaTV #KingCharles #Trump #WhiteHouse #nuclearweapon #IranUSIsrael #USIranconflict
امریکی ترجمان کیرولائن ہیویٹ کی مذاق میں کہی بات سچ ہوگئی، تقریب میں گولیاں چل گئیں۔ امریکی ترجمان کیرولائن ہیویٹ نے وائٹ ہاؤس کے صحافیوں کی تقریب سے قبل گفتگو میں کہا تھا کہ آج گولیاں چلیں گی۔ #SamaaTV #usa #DonaldTrump #WHCA #shooting
Army chief meets Iranian leadership, stresses diplomacy to resolve Middle East tensions Read more: samaa.tv/2087349476 #SamaaTV #AsimMunir #PakistanArmy #ISPR #MiddleEast #diplomacy
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) پلے آف میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کی اجازت دے دی۔ #SamaaTV #PSL2026 #PSL #mohsinnaqvi
Filmmaker says Hollywood star to be invited next year to introduce Basant on global scale Read more: samaa.tv/2087350030 #SamaaTV #MaryamNawaz #SharmeenObaidChinoy #PunjabFilmCity #filmcity #ITCity
IMF formula raises hopes of lower gas costs keeping condition tied to national grid demand Read more: samaa.tv/2087350012 #SamaaTV #IMF #gasprice #gasrate #industries #Pakistaneconomy #levy
PDMA says south Punjab likely to face most severe temperatures reaching up to 52°C Read more: samaa.tv/2087349922 #SamaaTV #Punjab #weather #weatheralert #weatherforecast #hotweather #summer #heatwave
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے سیکیورٹی پروٹوکول کا نئے سرے سے جائزہ لیا جائے گا۔ #SamaaTV #usa #DonaldTrump #unitedstatesofamerica
In international market, gold prices decline to $4,572 per ounce Read more: samaa.tv/2087350034 #SamaaTV #gold #GoldRally #GoldTrading #goldmarket #silver #preciousmetals
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون 4 کے چورنگی کے قریب ایک شخص بجلی کے ہائی ٹینشن پول پر چڑھ گیا، پولیس اور ریسکیو اداروں نے نوجوان کو بحفاظت نیچے اتار لیا۔ #SamaaTV #Pakistan #karachi
Police say unidentified gunmen open fire in tehsil Kabal, PML-N leader's uncle injured Read more: samaa.tv/2087349905 #SamaaTV #KhyberPakhtunkhwa #PMLN #Swat
شائقین کرکٹ نے پی ایس ایل پلے آف میچز کیلئے بھی اسٹیڈیم کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ کرکٹ شائقین کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا گیا جو کہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ #SamaaTV #PSL #PSL11 #Openpslforpublic
Drama ends after a uccessful run, fans praise writing and performances Read more: samaa.tv/2087350037 #SamaaTV #Kafeel #TVdrama #Pakistanidrama #SanamSaeed #AshirWajahat
پاکستان نے فتح ٹو میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے فتح ٹو میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق فتح ٹو میزائل جدید ایویونکس اور نیوی گیشنل سسٹم سے لیس ہے۔ #SamaaTV #Pakistan #MissileTest #PakArmy #ispr
Second tranche of $3bn agreement boosts foreign reserves and economic stability Read more: samaa.tv/2087349627 #SamaaTV #SaudiArabia #loan #Pakistan #Pakistaneconomy
تیل کی سلطنت میں دراڑ "UAE کی اوپیکس سے علیحدگی" جغرافیائی حکمت عملی یا بڑھتا علاقائی سیاسی چیلنج؟ #SamaaTV #StraightTalk #StraightTalkwithAyeshaBakhsh @AyeshaBakhsh @Aak0 @Razarumi @shazchy09 @zaighamkhan @UsmanArain8
US Secretery of War Pete Hegseth addressing a press conference said US forces will destory Iran's infrastructure to reopen Strait of Hormuz. #SamaaTV
رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کا اہم انٹرویو ندیم ملک لائیو میں آج رات 8:03 پر #NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv
Tremors felt across multiple cities as quake originates in Afghanistan’s Hindu Kush region Read more: samaa.tv/2087349474 #SamaaTV #Pakistan #earthquake
Something went wrong.
Something went wrong.
United States Trends
- 1. Supreme Court N/A
- 2. Ben Brown N/A
- 3. Jim Crow N/A
- 4. SCOTUS N/A
- 5. #LightningStrikes N/A
- 6. Voting Rights Act N/A
- 7. David Peterson N/A
- 8. Powell N/A
- 9. Erika N/A
- 10. Brandon Williamson N/A
- 11. Corbin Martin N/A
- 12. Hegseth N/A
- 13. French Montana N/A
- 14. Bello N/A
- 15. #FightWithFriends N/A
- 16. Rocha Moya N/A
- 17. #InvincibleVS N/A
- 18. Arsenal N/A
- 19. Rick Ross N/A
- 20. Injustice 3 N/A