#sirajinterview 搜索结果

وڈیروں نوابوں جاگیرداروں کا سسٹم جانا چاہیے۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


الخدمت فائونڈیشن نے تھر میں 1500 کنویں کھدوائے ہیں۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


جاگیرداری کے مقابلے میں اسلامی نظام ہے۔ خوشحال پاکستان کے لیے اسے اسلامی بنانا ہوگا۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


تھر میں ریاستی دہشت گردی ہو رہی ہے۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


بھارت نے اپنے حصے کے تھر کو خوشحال بنایا ہے۔ وفاقی و صوبائی حکومت اپنے تھر کو خوشحال بنائیں۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


میں تھر کے لوگوں میں سے ہوں، اپنے لوگوں کے پاس آیا ، درد شیئر کرکے روحانی خوشی ہوئی۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


کرپشن نہ ہو تو تھر سمیت تمام مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


امید ہے میرے بعد نوازشریف اور قائم علی شاہ تھر کا دورہ کریں گے۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


عمران خان سے ملوں یا نوازشریف اور آصف زرداری سے، سب کو اسلامی پاکستان بنانے کی دعروت دیتا ہوں۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


اسلامی پاکستان بنے گا تو اقلیتوں سمیت سب کو حق ملے گا۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


الخدمت تھر میں آکسیجن سپلائی کا سسٹم بنائے گی، اس کے نہ ہونے سے بچوں کی اموات ہوتی ہیں۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


تھر بچائو ریلی میں نوجوانوں کو پرامید دیکھا۔ وہ نظام سے بغاوت کے لیے آمادہ ہے۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


تھر میں ہماری خدمات سے مسلمانوں کے ساتھ ہندو بھی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


وڈیرے جاگیردار رہے تو غریبوں کے دن نہیں بدل سکتے۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


تھر میں الخدمت مزید کنوئیں کھدوائے گی۔ حکومت سمندر سے تھر تک پانی پہنچانے کا انتظام کرے۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


ہندو برادری سمیت تمام اقلیتیں ہم پر اعتماد کریں۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


الخدمت فائونڈیشن تھر کے ہسپتالوں کو اپ گریڈ کرے گی۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


مینارپاکستان پر اقلیتوں کوعزت دی، ہمارا ساتھ دیں تو کوئی وڈیرہ ہاتھ لگا سکےگا نہ اغوا کرسکےگا۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


تھر سمیت اضلاع اور صوبوں میں فنڈ کی صحیح اور منصفانہ تقسیم ہونی چاہیے۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


اسٹیٹس گو مسٹ گو۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


ریاست پہلےکہتی رہی کہ سب گڈ طالبان ہیں۔ پھرکہا کہ یہ گڈ اوریہ بیڈ ہیں۔اب کہہ رہےہیں کہ سب بیڈ ہیں۔ سراج الحق #SirajInterview #IslamiPakistan


Let's us join together to serve humanity & serve the homeland#IslamiPakistan #SirajInterview#siraj2aveThar


الخدمت تھر میں آکسیجن سپلائی کا سسٹم بنائے گی، اس کے نہ ہونے سے بچوں کی اموات ہوتی ہیں۔ سراج الحق #Siraj2SaveThar #SirajInterview


"@ShamsAmjadJI: افغانستان، کشمیر اور فلسطین میں جدوجہد کو سپورٹ کرتے ہیں۔ سراج الحق #SirajInterview #IslamiPakistan"


حکومت کہہ رہی ہے کہ سب کےخلاف کارروائی کریں گے تو امن ہوگا۔ ہر پاکستانی کو اس وقت امن مطلوب ہے۔ سراج الحق #SirajInterview #IslamiPakistan


نصیراللہ بابر کا خیال تھا کہ طالبان سے افغانستان میں پاکستان کے مفاد کے لیے کام لیں گے۔ سراج الحق #SirajInterview #IslamiPakistan


حکومت کہہ رہی ہے کہ سب کےخلاف کارروائی کریں گے تو امن ہوگا۔ ہر پاکستانی کو اس وقت امن مطلوب ہے۔ سراج الحق #SirajInterview #IslamiPakistan


ریاست پہلےکہتی رہی کہ سب گڈ طالبان ہیں۔ پھرکہا کہ یہ گڈ اوریہ بیڈ ہیں۔اب کہہ رہےہیں کہ سب بیڈ ہیں۔ سراج الحق #SirajInterview #IslamiPakistan


نصیراللہ بابر کا خیال تھا کہ طالبان سے افغانستان میں پاکستان کے مفاد کے لیے کام لیں گے۔ سراج الحق #SirajInterview #IslamiPakistan


اسلام آباد میں ڈنڈا اٹھا کر یا راکٹ لانچر سے مسلح ہو کارروائیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ سراج الحق #SirajInterview #IslamiPakistan


اسلامی نظام اور آئین پاکستان ملک میں مسلح کارروائیوں کی اجازت نہیں دیتے۔ سراج الحق #SirajInterview #IslamiPakistan


حکومت کہہ رہی ہے کہ سب کےخلاف کارروائی کریں گے تو امن ہوگا۔ ہر پاکستانی کو اس وقت امن مطلوب ہے۔ سراج الحق #SirajInterview #IslamiPakistan


ریاست پہلےکہتی رہی کہ سب گڈ طالبان ہیں۔ پھرکہا کہ یہ گڈ اوریہ بیڈ ہیں۔اب کہہ رہےہیں کہ سب بیڈ ہیں۔ سراج الحق #SirajInterview #IslamiPakistan


عام آدمی اچھے اور برے طالبان کی تفریق کو نہیں جانتا۔ دونوں اصطلاحیں حکومت اور ریاست نے عام کی ہیں۔ سراج الحق #SirajInterview #IslamiPakistan


未找到 "#sirajinterview" 的结果

امریکہ جہاں غذا کی ضرورت ہو وہاں اسلحہ بھیجتا ہے۔ اس کی وار انڈسٹری کی یہ ضرورت ہے۔ سراج الحق #SirajInterview

malakkhaistaroz's tweet image. امریکہ جہاں غذا کی ضرورت ہو وہاں اسلحہ بھیجتا ہے۔ اس کی وار انڈسٹری کی یہ ضرورت ہے۔ سراج الحق
#SirajInterview

مسلح جہاد ریاست کر سکتی ہے۔ انفرادی طور پر دھڑے کھڑے ہوں گے تو فساد پھیلے گا۔ سراج الحق #SirajInterview http://t.co/y2svioc5UF"

shahina_aziz's tweet image. مسلح جہاد ریاست کر سکتی ہے۔ انفرادی طور پر دھڑے کھڑے ہوں گے تو فساد پھیلے گا۔ سراج الحق
#SirajInterview http://t.co/y2svioc5UF"

دین اور مسلک الگ ہیں دین سب کاایک ہےمسلک علمی بحث ہے۔ آئین و قانون قرآن و سنت کےپابند ہیں۔ سراج الحق #SirajInterview

malakkhaistaroz's tweet image. دین اور مسلک الگ ہیں دین سب کاایک ہےمسلک علمی بحث ہے۔ آئین و قانون قرآن و سنت کےپابند ہیں۔ سراج الحق
#SirajInterview

امریکہ کے ساتھ دوستی اوردشمنی دونوں درست نہیں ہیں۔ اپنے مفاد کو سامنے رکھ کر پالیسی بنائیں سراج الحق #SirajInterview

malakkhaistaroz's tweet image. امریکہ کے ساتھ دوستی اوردشمنی دونوں درست نہیں ہیں۔ اپنے مفاد کو سامنے رکھ کر پالیسی بنائیں سراج الحق
#SirajInterview

میں ایک خوشحال اور پرامن پاکستان دیکھنا چاھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سراج الحق #SirajInterview #YearOfPeace2015

malakkhaistaroz's tweet image. میں ایک خوشحال اور پرامن پاکستان دیکھنا چاھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سراج الحق
#SirajInterview 
 #YearOfPeace2015

پاکستان میں سیاست و جمہوریت اور اسمبلیاں اور میڈیا یرغمال ہے۔ سراج الحق #SirajInterview

malakkhaistaroz's tweet image. پاکستان میں سیاست و جمہوریت اور اسمبلیاں اور میڈیا یرغمال ہے۔ سراج الحق 
#SirajInterview

مسلح جہاد ریاست کر سکتی ہے۔ انفرادی طور پر دھڑے کھڑے ہوں گے تو فساد پھیلے گا۔ سراج الحق #SirajInterview

malakkhaistaroz's tweet image. مسلح جہاد ریاست کر سکتی ہے۔ انفرادی طور پر دھڑے کھڑے ہوں گے تو فساد پھیلے گا۔ سراج الحق
#SirajInterview

#SirajInterview امریکہ اپنا اسلحہ بیچ رہا ہے ، امداد نہیں کر رہا ہے - سراج الحق http://t.co/Wj8EVZ3k48"

shahina_aziz's tweet image. #SirajInterview
امریکہ اپنا اسلحہ بیچ رہا ہے ، امداد نہیں کر رہا ہے - سراج الحق http://t.co/Wj8EVZ3k48"

میں امن کا پیامی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سراج الحق #SirajInterview #YearOfPeace2015

malakkhaistaroz's tweet image. میں امن کا پیامی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سراج الحق
#SirajInterview 
 #YearOfPeace2015

ان پانچ فیصد اشرافیہ نے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سراج الحق #SirajInterview #YearOfPeace2015

malakkhaistaroz's tweet image. ان پانچ فیصد اشرافیہ نے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سراج الحق
#SirajInterview 
 #YearOfPeace2015

امریکہ ہمارادوست نہیں اس کےساتھ لڑائی بھی ٹھیک نہیں مگر اپنا مفاد اپنی عینک سے دیکھنا چاہیےسراج الحق #SirajInterview

malakkhaistaroz's tweet image. امریکہ ہمارادوست نہیں اس کےساتھ لڑائی بھی ٹھیک نہیں مگر اپنا مفاد اپنی عینک سے دیکھنا چاہیےسراج الحق
#SirajInterview

پشاور کے سانحے جیسا واقعہ پھر کبھی نہ ائے اس نے ہمیں بہت غمزدہ کیا ہے۔۔ سراج الحق #SirajInterview #YearOfPeace2015

malakkhaistaroz's tweet image. پشاور کے سانحے جیسا واقعہ پھر کبھی نہ ائے اس نے ہمیں بہت غمزدہ کیا ہے۔۔ سراج الحق
#SirajInterview 
 #YearOfPeace2015

: میں ایک خوشحال اور پرامن پاکستان دیکھنا چاھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سراج الحق #SirajInterview #YearOfPeace2015 http://t.co/tzWgnCu0WR"

shahina_aziz's tweet image. : میں ایک خوشحال اور پرامن پاکستان دیکھنا چاھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سراج الحق
#SirajInterview 
 #YearOfPeace2015 http://t.co/tzWgnCu0WR"

حکومت کو چاھیئے کہ مدارس میں جو بچے ہے یہ بھی کسی کے بچے ہے۔۔۔۔ سراج الحق #SirajInterview #YearOfPeace2015

malakkhaistaroz's tweet image. حکومت کو چاھیئے کہ مدارس میں جو بچے ہے یہ بھی کسی  کے بچے ہے۔۔۔۔ سراج الحق
#SirajInterview 
 #YearOfPeace2015

میں ایک ایسا پاکستان چاھتا ہو جو ایک غریب بھی اسمبلیوں میں جاسکتا ہے۔۔۔ سراج الحق #SirajInterview #YearOfPeace2015

malakkhaistaroz's tweet image. میں ایک ایسا پاکستان چاھتا ہو جو ایک غریب بھی اسمبلیوں میں جاسکتا ہے۔۔۔ سراج الحق
#SirajInterview 
 #YearOfPeace2015

میں اگر مگر نہیں کہتا ہو میں ایک مظبوط جمہوریت دیکھنا چاھتاہوں۔۔۔۔ سراج الحق #SirajInterview #YearOfPeace2015

malakkhaistaroz's tweet image. میں اگر مگر نہیں کہتا ہو میں ایک مظبوط جمہوریت دیکھنا چاھتاہوں۔۔۔۔ سراج الحق
#SirajInterview 
 #YearOfPeace2015

خوشحال پاکستان کے لئے پر امن پاکستان ضروری ہے - سراج الحق #SirajInterview

malakkhaistaroz's tweet image. خوشحال پاکستان  کے لئے پر امن پاکستان ضروری ہے - سراج الحق 
#SirajInterview

انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن بے معنی ہے۔ الیکشن برائے الیکشن ہوا تو پھر اعتراضات ہوں گے۔سراج الحق #SirajInterview"

malakkhaistaroz's tweet image. انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن بے معنی ہے۔ الیکشن برائے الیکشن ہوا تو پھر اعتراضات ہوں گے۔سراج الحق
#SirajInterview"

پورے ملک پر جاگیرداروں اور وڈیروں کا راج ہے۔۔۔۔۔ سراج الحق #SirajInterview #YearOfPeace2015

malakkhaistaroz's tweet image. پورے ملک پر جاگیرداروں اور وڈیروں کا راج ہے۔۔۔۔۔ سراج الحق
#SirajInterview 
 #YearOfPeace2015

پاکستان میں قتال جائز نہیں سمجھتےاسلامی ملک ہے وزیراعظم، صدر بننے کےلیے جائز راستہ موجود ہےسراج الحق #SirajInterview

malakkhaistaroz's tweet image. پاکستان میں قتال جائز نہیں سمجھتےاسلامی ملک ہے وزیراعظم، صدر بننے کےلیے جائز راستہ موجود ہےسراج الحق
#SirajInterview

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.