#skarduweather ผลการค้นหา

ملک بھر میں شدید سردی کا راج، اسکردو میں منفی 21 نے ہرشے جما دی، جھیلیں اور آبشاریں منجمد،گاڑیوں میں آئل بھی جمنا شروع، معمولات زندگی بری طرح متاثر،گوپس، بگروٹ میں درجہ حرارت منفی 12، استور منفی 11، گلگت منفی 07 ریکارڈ۔ #Skardu #SkarduWeather #GilgitBaltistan #Baltistan


ٹھنڈ نے ٹھنڈ کو بھی ٹھنڈ لگا دی۔ سکردو میں زندگی جم گئی، پارہ منفی 18 تک گرگیا۔ استور میں منفی12ریکارڈ، آبشار اورچشموں کاپانی بھی جم گیا۔گھروں میں بھی سردی سےدانت بجنے لگے #Skardu #SkarduWeather #GilgitBaltistan #Baltistan


ไม่พบผลลัพธ์สำหรับ "#skarduweather"
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.