#stockexchange search results

ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 62 پوائنٹس اضافے سے 25 ہزار 978 کی سطح پر آ گیا شنگھائی اسٹاک مارکیٹ 13 پوائنٹس گرنے سے 4 ہزار 79 کی سطح پر ہے #StockExchange #Index


ایشیا پیسیفک اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان دیکھا گیا جاپانی انڈیکس نکئی 575 پوائنٹس اضافے سے 59 ہزار 716 پر آ گیا #StockExchange #Index


ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کے باعث مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور ہفتے بھر میں 16,792 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا۔ #StockExchange #Pakistán


کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 167,191 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 11 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ #StockExchange #Pakistán


کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 20,518 پوائنٹس تک اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتے بھر میں انڈیکس نے 17 نفسیاتی حدیں بحال کیں۔ #StockExchange #Pakistán


سرمایہ کار محتاط! بڑے شعبوں میں فروخت سے مارکیٹ 0.18٪ گر گئی #Pakistan #StockExchange #PSX #Down @Financegovpk


100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 168,290 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح 147,771 پوائنٹس رہی۔ ایک ہفتے کے دوران مارکیٹ میں 3.3 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔ #StockExchange #Pakistán


Thailand's Stock Market Crisis: When Corporate Fraud Shatters Investor Confidence #ThailandNews #StockExchange #AnneJKN #StarkCorporation #StockFraud #TheNationThailand Read more : nationthailand.com/business/banki…

Thenationth's tweet image. Thailand's Stock Market Crisis: When Corporate Fraud Shatters Investor Confidence

#ThailandNews #StockExchange #AnneJKN #StarkCorporation #StockFraud #TheNationThailand

Read more : nationthailand.com/business/banki…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 90 ہزار 600 کی سطح عبور کر گیا baaghitv.com/pakistan-stock… #BaaghiTV #Pakistan #StockExchange #HugrRally #IndexCrosses

BaaghiTV's tweet image. پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 90 ہزار 600 کی سطح عبور کر گیا

baaghitv.com/pakistan-stock…

#BaaghiTV #Pakistan #StockExchange #HugrRally #IndexCrosses

گزشتہ روز 14,137 پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی، آج مندی کا وار! فروخت کے دباؤ سے کے ایس ای 100 انڈیکس 293 پوائنٹس گر کر 165,517 پر بند #Pakistan #StockExchange #PSX #Down @Financegovpk


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتہ وار کاروبار کا احوال کراچی میں حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ #StockExchange #Pakistán


امن مذاکرات کے دوسرے دور کا اعلان، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ nawaiwaqt.com.pk/15-Apr-2026/19… #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk

Nawaiwaqt_'s tweet image. امن مذاکرات کے دوسرے دور کا اعلان، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ
nawaiwaqt.com.pk/15-Apr-2026/19…
#Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk

شیئرز کی مجموعی مالیت 203.6 ارب روپے رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتہ بھر میں 1,748 ارب روپے اضافے کے بعد 18,473 ارب روپے تک پہنچ گئی #StockExchange #Pakistán


سرمایہ کاروں کے ہوش اُڑ گئے! ایک روز کی زبردست تیزی کے بعد اسٹاک مندی کا شکار nawaiwaqt.com.pk/09-Apr-2026/19… #Pakistan #StockExchange #PSX #Down @Financegovpk

Nawaiwaqt_'s tweet image. سرمایہ کاروں کے ہوش اُڑ گئے! ایک روز کی زبردست تیزی کے بعد اسٹاک مندی کا شکار
nawaiwaqt.com.pk/09-Apr-2026/19…
#Pakistan #StockExchange #PSX #Down @Financegovpk

Middle East Tensions Rattle Markets as Oil and Gold Surge on Regional Conflict Fears #ThailandNews #SETIndex #StockExchange #Investors #TheNationThailand Read more : nationthailand.com/business/tradi…

Thenationth's tweet image. Middle East Tensions Rattle Markets as Oil and Gold Surge on Regional Conflict Fears

#ThailandNews #SETIndex #StockExchange #Investors #TheNationThailand

Read more : nationthailand.com/business/tradi…

آسٹریلوی مارکیٹ معمولی کمی کے بعد 8 ہزار 786 پوائنٹس پر آ گئی کورین کوسپی انڈیکس میں معمولی کمی کے ساتھ استحکام دیکھا گیا عالمی حالات کے باعث ایشیائی سرمایہ کاروں میں تذبذب برقرار ہے #StockExchange #Index


ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 62 پوائنٹس اضافے سے 25 ہزار 978 کی سطح پر آ گیا شنگھائی اسٹاک مارکیٹ 13 پوائنٹس گرنے سے 4 ہزار 79 کی سطح پر ہے #StockExchange #Index


ایشیا پیسیفک اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان دیکھا گیا جاپانی انڈیکس نکئی 575 پوائنٹس اضافے سے 59 ہزار 716 پر آ گیا #StockExchange #Index


اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا nawaiwaqt.com.pk/24-Apr-2026/19… #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk

Nawaiwaqt_'s tweet image. اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
nawaiwaqt.com.pk/24-Apr-2026/19…
#Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست سرگرمی، بھاری حجم کے ساتھ کاروبار مکمل #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk


اسٹاک مارکیٹ میں اربوں روپے کا کاروبار، 44 کروڑ سے زائد شیئرز کا لین دین #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk


دن کے اختتام پر زبردست بحالی، ہنڈرڈ انڈیکس گرین زون میں بند #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk


پی ایس ایکس میں زبردست بحالی، دن کے اختتام تک تیزی برقرار #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk


کاروباری دن کے دوسرے حصے میں تیزی، انڈیکس مثبت رفتار میں بند #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk


مارکیٹ میں شدید کمی، انڈیکس 1,67,000 کی سطح پر آگیا #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk


کاروباری سیشن کا اختتام منفی، ہنڈرڈ انڈیکس ہزاروں پوائنٹس نیچے #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk


کاروباری دباؤ برقرار، اسٹاک مارکیٹ میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk


پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار 380 پوائنٹس تک آگیا #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk


ہفتے کے آخری سیشن میں اسٹاک مارکیٹ منفی رجحان کا شکار #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk


کاروباری ہفتے کے آخری دن اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk


سرمایہ کاروں کے لیے نسبتاً بہتری، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت بند #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk


اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے باوجود ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند #Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk

Nawaiwaqt_'s tweet image. اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے باوجود ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند
#Pakistan #StockExchange #PSX @Financegovpk

Report from Global Banking & Finance Review Nominate your exchange for the Fastest Growing Stock Exchange 2026 — recognizing rapid growth, innovation, and market impact via trading tech, listings growth, and wider investor participation. #StockExchange #… globalbankingandfinance.com/apply-now-for-…


No results for "#stockexchange"
No results for "#stockexchange"
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.