#zillehshah 検索結果
Imran Khan dedicated this song to #ZillehShah Hoping and wishing Zilleh Shah’s killers never spend a minute in peace and their families even never forgive them for torturing the noble soul to death. How can someone be so cruel?
Dedicating this song to Shaheed Ali Bilal, known affectionately as Zille Shah. He loved his country in a very special way. His violent death through custodial torture shows the depths to which the corrupt, ruthless & cruel ruling elite has sunk.
ظلِ شاہ ایک دیوانہ کارکن تھا۔ ایک ملنگ آدمی تھا جس کے پاس زندگی میں پیار دینے کے علاوہ کچھ تھا ہی نہیں۔ آخر کیا قصور تھا اُس کا جو اتنی بے دردی سے اُس کا قتل کیا گیا؟ پاکستانی اس بربریت کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ #ZillehShah
Never forget. Ali Bilal, aka Zille Shah, suffered vicious torture in custody that led to his death. Findings from his autopsy showed massive blunt force trauma leading to a fractured skull, intra-cranial bleeding, and lacerated organs. #ZillehShah
8 مارچ کو شہید ظلِ شاہ کی برسی کے موقع پر این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی کوآرڈینیٹر آمنہ آپا،پی پی 173 کے ٹکٹ ہولڈر زبیر خان نیازی کی والدہ اور چوہدری عبدالغفور پپو دیگر ٹیم کے ہمراہ انکے گھر ملاقات کے لیے پہنچے۔ اہلِ خانہ کے ساتھ دعا اور اظہارِ یکجہتی کیا گیا۔ #ZillehShah
جیسے فارم 47 پر راتوں رات جعلی حکومت بن گئی، ویسے ہی خریدا گیا تیل بھی مہنگا ہو گیا ۔ @ImranRiazKn #ZillehShah
اس وقت پاکستان میں ایک ریاست دو دستور والا فرق بلکل واضع دکھائی دے رہا ہے- ایک طرف اشرافیہ ہے، جو ہیلی کاپٹروں سے بھی بڑھ کر جہازوں تک پہنچ چکی ہے، دوسری طرف عوام ہیں جنہیں حکومت پیستی ہی جا رہی ہے- #ZillehShah
“I will always continue to believe that Pakistan must not be part of someone else’s war.” Imran Khan Timely reminder for the Form 47 regime not to push Pakistan into war on anyone’s behalf — specially for short term personal benefit. #ZillehShah
نوجوانوں اپنی زندگی کا ایک اصول بنالیں۔ دنیا اس انسان کی عزت کرتی ہے، جو اپنی عزت کرتا ہے، جو انسان یا ملک اپنی عزت نہیں کرتا دنیا اس کی عزت نہیں کرتی۔ عمران خان #ZillehShah
پاکستانی قوم اس وقت واقعی ایک طرح سے یتیم ہی تو ہے، جس لیڈر کو ان کی فکر رہتی تھی اسے انھوں نے جیل میں ڈال رکھا ہے- جو حکمران قوم پر مسلط ہیں انھیں کوئی فکر ہی نہیں ہے- #ZillehShah
ظل شاہ شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے تحریک انصاف کے رہنماؤں اویس یونس، شیخ امتیاز، یوسف وائیں سمیت کارکنوں کی جانب سے تقریب کا اہتمام #ZillehShah
کہتے ہیں کسی کو بھی تءریک انصاف سےوزیر اعظم بنا دیں سوائے عمران خان کے، صرف ان کو مسئلہ عمران خان کا تھا، ان کو پتہ ہے عمران خان کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ عمران خان #ZillehShah
معصوم شہید ظلے شاہ کو جس بے دردی سے قتل کیا گیا نہ ہم کبھی بھولے گئے نہ کسی کو بھولنے دیں گئے ، اللہ اس معصوم اور بے ضرر انسان کی مغفرت فرمائے #ZillehShah
PTI MICHIGAN CHAPTER USA Never Forget One Of The Darkest Chapters In Pakistan’s History. Zilleh Shah, a pure and loving soul, will never be forgotten. @PTIofficial @PTIOfficialUSA @PTIOIC @BaglooMano40708 #ZillehShah #ImrankhanPTI #ReleaseImranKhan
On #InternationalWomensDay we honour the PTI SMT women who drive the movement of Haqeeqi Azadi forward. They lead. They create. They shape the impact. #ZillehShah
علی بلال ایک محبت کا پیکر خالص اور سچا انسان۔ آج ہمارے درمیان نہیں مگر اس کی قربانی، اس کی واداری اور اس کی یاد اس قوم کی تاریخ میں امر ہو گئی ہے۔ قومیں اپنے بہادر بیٹوں کو کبھی نہیں بھولتیں! #ZillehShah
ظلے شاہ کو قتل کرنے والا تو کوئی وحشی درندہ ہی ہو سکتا تھا، لیکن قتل کروانے والوں میں محسن نقوی کا نام سب سے اوپر لکھا جائے گا- یہ بات ہم نہ بھولے ہیں اور نہ بھولنے دیں گے- #ZillehShah
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو صرف سیاسی انتقام کے لیے جیل میں ڈالا گیا ہے۔ جھوٹے مقدمات بنائے گئے اور ان میں الجھا کر حق اور سچ کو دبانے کی کوشش کی گئی۔ مگر یاد رکھو، سچ کبھی چھپ نہیں سکتا اور قربانی دینے والے کبھی تنہا نہیں رہتے۔ #ZillehShah
شہید علی بلال (ظلِ شاہ) کی تیسری برسی۔ وہ معصوم جسے پولیس نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔ افسوس، آج تک اسے انصاف نہ مل سکا۔ کپتان کے ٹائیگر ظلِ شاہ کی قربانی اور اس کی یاد ہمیشہ قوم کے دلوں اور دعاؤں میں زندہ رہے گی۔ #ZillehShah
Pakistan Army Chief General Bajwa murderer of Arshad Sharif and ZillEShah dead ☠️ #zillehshah #ArshadSharif #Bajwa #BajwaTraitor
سب سے پہلے کس چیز کا حساب ہوگا ایک حدیث میں آیا ہے: “قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے پہلے لوگوں کے خون کے بارے میں فیصلہ ہوگا۔” (صحیح بخاری) اگر کسی حکمران کے دور میں ناحق قتل، ظلم یا خون بہا ہوا تو وہ سب اس کے حساب میں آئے گا۔ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو #zillehshah
Imran Khan dedicated this song to #ZillehShah Hoping and wishing Zilleh Shah’s killers never spend a minute in peace and their families even never forgive them for torturing the noble soul to death. How can someone be so cruel?
Dedicating this song to Shaheed Ali Bilal, known affectionately as Zille Shah. He loved his country in a very special way. His violent death through custodial torture shows the depths to which the corrupt, ruthless & cruel ruling elite has sunk.
Make concessions for your aspirations, but never settle for less than your dreams." Imran Khan #ZillehShah #ReleaseImranKhan
آج ظل شاہ کی تیسری برسی ہے۔ ایک سادہ، وفادار اور جنونی کارکن جو عمران خان اور ان کے نظریے سے محبت کرتا تھا۔ وہ سچ اور انصاف کی آواز کے ساتھ کھڑا رہا۔ اس پر پنجاب پولیس کے ہاتھوں بے رحمانہ تشدد ہوا۔ ظل شاہ آج بھی دلوں میں زندہ ہے۔ #ZillehShah
Fabricated cases. Puppet judges. Pre-written decisions. Bogus sentences. The May 9th hearings are a complete farce. Just like the installed regime in Pakistan. #ZillehShah
"I will always believe Pakistan should not be part of someone else's war." Imran Khan A timely reminder for the Form 47 regime not to drag Pakistan into war for others' benefit, especially for short-term personal gain. #ZillehShah
انصاف یوتھ ونگ کے سابق مرکزی نائب صدر و سابق انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی سینیر نائب صدر ڈاکڑ توقیر بابر کو جی ایچ کیو کیس میں دس سال قید کی مذمت کرتے ہیں۰ #ZillehShah
یہ آیا نہیں لایا گیا ہے۔اور یہ پاکستان کو ختم کرنے پر کام کر رہا ہے۔” تجزیہ کار وقار ملک #ZillehShah
“Compromise for your dream but never compromise on your dream.” Imran Khan #ZillehShah #ReleaseImranKhan
🚨 Imran Khan’s Health Now Questioned in Italian Parliament! 🚨 An effort from PTI Human Rights Minitoring Committee Europe. The health and prison conditions of former PM Imran Khan have officially been raised in the Italian Parliament (Chamber of Deputies) Italian MP
امریکی صدر ٹرمپ کا شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، مجتبی خامنائی کی بطور ایرانی سپریم لیڈر تعیناتی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کی ہدایت #ZillehShah #Iran #IranIsraelWar #T20WorldCup2026final #IndiaVsNewZealand
پورے خطے میں کسی بھی ملک میں اتنا مہنگا پٹرول نہیں کیا بڑھایاگیاجتنا پاکستان میں کیا گیا،ظلم و جبر کی انتہا ہے،عوام کو ہر وقت بلی کا بکرا بناکران سے ہر قربانی مانگی جاتی ہےجبکے اپنےلیے ۱۱ ارب کےجہاز کےماہانہ ۵ کروڑ کےخرچےمیں کوئی کمی نہیں آئی۔ #ZillehShah
مراد راس کے خلاف “جرم” ثابت ہونے کہ باوجود وہ آزاد ہیں۔ شہباز گل امریکہ میں موجود ہونے کے باوجود دس سال قید کے حقدار ٹھیرائے گئے۔ پس ثابت ہوا جرم نو مئی نہیں۔ اصل “ جرم” پریس کانفرنس نہ کرنا ہے۔ #ZillehShah
جیسے فارم 47 پر راتوں رات جعلی حکومت بن گئی، ویسے ہی خریدا گیا تیل بھی مہنگا ہو گیا ۔ @ImranRiazKn #ZillehShah
ظلے شاہ کو قتل کرنے والا تو کوئی وحشی درندہ ہی ہو سکتا تھا، لیکن قتل کروانے والوں میں محسن نقوی کا نام سب سے اوپر لکھا جائے گا- یہ بات ہم نہ بھولے ہیں اور نہ بھولنے دیں گے- #ZillehShah
قوم کے پیارے اور معصوم ظل شاہ کو شہید کرنے والے انسان نہیں وحشی درندے ہیں جن کےنام محسن نقوی، عاصم منیر اور سابق IGپنجاب ڈاکٹر عثمان انور ہیں، انکےنام قوم نہ خود کبھی بھولے گی اور نہ اس ظالم نظام کو بھولنے دے گی۔ ظالموں جواب دو! ہمارےپیارےظل شاہ کے قتل کا حساب دو! #ZillehShah
یہ آیا نہیں لایا گیا ہے۔اور یہ پاکستان کو ختم کرنے پر کام کر رہا ہے۔” تجزیہ کار وقار ملک #ZillehShah
پاکستانی قوم اس وقت واقعی ایک طرح سے یتیم ہی تو ہے، جس لیڈر کو ان کی فکر رہتی تھی اسے انھوں نے جیل میں ڈال رکھا ہے- جو حکمران قوم پر مسلط ہیں انھیں کوئی فکر ہی نہیں ہے- #ZillehShah
ظلِّ شاہ شاہ کا قتل رجیم چینج کے بعد ہونے والے مظالم میں سرفہرست ہے۔اس کا حساب انشاءاللہ دنیا میں بھی ہوگا اور آخرت میں بھی۔ #ZillehShah
اس وقت پاکستان میں ایک ریاست دو دستور والا فرق بلکل واضع دکھائی دے رہا ہے- ایک طرف اشرافیہ ہے، جو ہیلی کاپٹروں سے بھی بڑھ کر جہازوں تک پہنچ چکی ہے، دوسری طرف عوام ہیں جنہیں حکومت پیستی ہی جا رہی ہے- #ZillehShah
جعلی حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔بجائے اس کے کہ مریم کے گلف سٹریم جیٹس بیچ دیتے، اندھی، بہری حکومت نے پٹرول کی قیمت ۵۵ روپے بڑھا کرپٹرول مافیا کو اربوں کا فائدہ پہنچایا ہے۔ملک اسوقت مافیاز کے قبضے میں ہے۔ #ZillehShah
کوچہ یار سے دلبر نکلے بن کے قطرے بھی سمندر نکلے غل ہوا میرے جنوں کا ہر سوں خوب ہم نام کماکر نکلے اس کو جب ڈھونڈنے نکلے سالک اپنی ہستی کو مٹاکر نکلے راستے عشق کے کٹھن ٹھہرے لوگ گھر بار لٹاکر نکلے کوچہ یار سے دلبر نکلے۔۔۔ #ZillehShah #UrgentMedicalAidForKhan
Fabricated cases. Puppet judges. Pre-written decisions. Bogus sentences. The May 9th hearings are a complete farce. Just like the installed regime in Pakistan. #ZillehShah
ہم پیارےمعصوم ظلے شاہ کو آج ہم سے بچھڑے۳سال ہوچکے ہیں مگر اس ظالم نظام نے آج تک اسے انصاف نہ دیا،آج بھی اسے ناحق قتل کرنے والے آزاد گھوم رہے ہیں مگر یہ قوم ظلے شاہ سے وعدہ کرتی ہے کہ رہتی دنیا تک تمہارے لیے آواز اٹھاتی رہے گی،نہ خود بھولے گی نہ کسی کو بھولنے دے گی۔ #ZillehShah
تین سال قبل آج ہی کے دن ایک معصوم دل کی دھڑکنیں ہمیشہ کے لیے خاموش کر دی گئیں۔ ظل شاہ کا قصور صرف وفاداری اور محبت تھا۔ ظالم سمجھتا ہے کہ وہ بھول گئے، مگر تاریخ گواہ ہے کہ شہید کبھی مرا نہیں کرتے.حق و صداقت کا یہ سفر جاری رہے گا۔ #خان_کی_صحت_پر_تاخیر_نامنظور #ZillehShah
"کچھ لوگ تاریخ لکھتے ہیں اور کچھ خود تاریخ بن جاتے ہیں۔ ظل شاہ، تم ایک عہد کا نام ہو، ایک سچی وفاداری کی داستان۔ ہمیشہ یاد رہو گے! #ZillehShah
Never forget. Ali Bilal, aka Zille Shah, suffered vicious torture in custody that led to his death. Findings from his autopsy showed massive blunt force trauma leading to a fractured skull, intra-cranial bleeding, and lacerated organs. #ZillehShah
A young man who once saved Imran Khan’s life has now been illegally arrested. In today’s Pakistan, abducting anyone Asim Munir & Co choose has sadly become the new norm. We demand him to be released immediately. #ZillehShah #PakistanUnderFascism
معصوم شہید ظلے شاہ کو جس بے دردی سے قتل کیا گیا نہ ہم کبھی بھولے گئے نہ کسی کو بھولنے دیں گئے ، اللہ اس معصوم اور بے ضرر انسان کی مغفرت فرمائے #ZillehShah
مراد راس کے خلاف “جرم” ثابت ہونے کہ باوجود وہ آزاد ہیں۔ شہباز گل امریکہ میں موجود ہونے کے باوجود دس سال قید کے حقدار ٹھیرائے گئے۔ پس ثابت ہوا جرم نو مئی نہیں۔ اصل “ جرم” پریس کانفرنس نہ کرنا ہے۔ #ZillehShah
Something went wrong.
Something went wrong.
United States Trends
- 1. #LakeShow N/A
- 2. #SmackDown N/A
- 3. RJ Barrett N/A
- 4. Toronto N/A
- 5. Magic N/A
- 6. McAvoy N/A
- 7. Sengun N/A
- 8. Cavs N/A
- 9. Game 7 N/A
- 10. #ForgedInGold N/A
- 11. Amen Thompson N/A
- 12. #OPLive N/A
- 13. #Lakers N/A
- 14. Mobley N/A
- 15. Raptors N/A
- 16. Benson N/A
- 17. Pistons N/A
- 18. Bruins N/A
- 19. Reed Sheppard N/A
- 20. Thunder in 4 N/A