گلوبل صمود فلوٹیلا کے ساتھ جانے والے سابق سینٹر مشتاق احمد خان کو دو سو سے زائد انسانی حقوق کے انٹر نیشنل کارکنوں سمیت یونان کے قریب سمندر میں اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا، پچھلے بیس گھنٹے سے رابطے منقطع #MessageTv #GlobalSumudFlotilla #MushtaqAhmedKhan

MessageTvPK's tweet image. گلوبل صمود فلوٹیلا کے ساتھ جانے والے سابق سینٹر مشتاق احمد خان کو دو سو سے زائد انسانی حقوق کے انٹر نیشنل کارکنوں سمیت یونان کے قریب سمندر میں اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا، پچھلے بیس گھنٹے سے رابطے منقطع 

#MessageTv #GlobalSumudFlotilla #MushtaqAhmedKhan

ایران جلد ایسا ہتھیار سامنے لائے گا جس سے دشمن شدید خوفزدہ ہے: کمانڈر ایرانی بحریہ #messagetv #Iran #IranNavy #DefenseNews

MessageTvPK's tweet image. ایران جلد ایسا ہتھیار سامنے لائے گا جس سے دشمن شدید خوفزدہ ہے: کمانڈر ایرانی بحریہ

#messagetv #Iran #IranNavy #DefenseNews

تاریخ سے سبق: دارالعلوم دیوبند کے پہلے استاد حضرت مولانا نور الحسن راشد صاحب کے حوالے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے پہلے مدرس، ملا محمود حسن صاحب کی تنخواہ 15 روپے مقرر ہوئی تھی۔ #MessageTv #DarulUloomDeoband #Ulama

MessageTvPK's tweet image. تاریخ سے سبق: دارالعلوم دیوبند کے پہلے استاد

 حضرت مولانا نور الحسن راشد صاحب کے حوالے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے پہلے مدرس، ملا محمود حسن صاحب کی تنخواہ 15 روپے مقرر ہوئی تھی۔

#MessageTv #DarulUloomDeoband #Ulama

لندن ڈبیٹ سے اس بات پر مہر لگ گئی کہ انجینیئر علی مرزا قادیانیوں کا فرنٹ مین ہے۔ جناب عدنان رشید اور جناب امتیاز صاحب کو دلی مبارکباد۔ واضح رہے کہ ہم نے چھوٹے مرزا کی تکفیر نہیں کی ہے۔ مفتی یاسر ندیم الواجدی #messagetv #LondonDebate #EngineerAlimirza #Muftiyasirnadeem

MessageTvPK's tweet image. لندن ڈبیٹ سے اس بات پر مہر لگ گئی کہ انجینیئر علی مرزا قادیانیوں کا فرنٹ مین ہے۔ 
جناب عدنان رشید اور جناب امتیاز صاحب کو دلی مبارکباد۔ واضح رہے کہ ہم نے چھوٹے مرزا کی تکفیر نہیں کی ہے۔
مفتی یاسر ندیم الواجدی

#messagetv #LondonDebate #EngineerAlimirza #Muftiyasirnadeem

وزیراعظم کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ انصارعباسی #messagetv #Islamabad #GymCulture

MessageTvPK's tweet image. وزیراعظم  کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ انصارعباسی 

#messagetv #Islamabad #GymCulture

لندن مکالمہ: دلائل کی بنیاد پر حق کی نمایاں فتح 29 اور 30اپریل کا دن رفقائے ختمِ نبوت لندن نے براہِ راست جا کر مرزائی قادیانی جماعت کے دعووں کو چیلنج کیا اور دلائل کی بنیاد پر انہیں جھوٹا اور کذاب ثابت کیا، #messagetv #Londondebate #KhatmENabuwwat

MessageTvPK's tweet image. لندن مکالمہ: دلائل کی بنیاد پر حق کی نمایاں فتح 
29  اور 30اپریل کا دن رفقائے ختمِ نبوت لندن نے براہِ راست جا کر مرزائی قادیانی جماعت کے دعووں کو چیلنج کیا اور دلائل کی بنیاد پر انہیں جھوٹا اور کذاب ثابت کیا، 

#messagetv #Londondebate #KhatmENabuwwat

ایران میں دو افراد کو موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی ایران میں اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ #messagetv #Iran #Mossad

MessageTvPK's tweet image. ایران میں دو افراد کو موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی

ایران میں اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔

#messagetv #Iran #Mossad

فساد برپا کرنے والے غیرملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانیوں کی تہہ کے سوا کچھ نہیں: مجتبیٰ خامنہ ای #messagetv #Iran #StraitOfHormuz #USA

MessageTvPK's tweet image. فساد برپا کرنے والے غیرملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانیوں کی تہہ کے سوا کچھ نہیں: مجتبیٰ خامنہ ای

#messagetv #Iran #StraitOfHormuz #USA

جنگ بندی کی خلاف ورزی: جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید ہوگئے۔ لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں #messagetv #LebanonCrisis #CeasefireViolation

MessageTvPK's tweet image. جنگ بندی کی خلاف ورزی: جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید ہوگئے۔ لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں 

#messagetv #LebanonCrisis #CeasefireViolation

دورہِ ازبکستان ایک پرلطف سفر ،سفرِ کو وسیلۂ ظفر قرار دیا گیا ہے۔ اس سے براہِ راست مشاہدے کا موقع ملتا ہے اگلا گروپ جون میں مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کی قیادت میں روانہ ہوگا۔ #messagetv #UzbekistanTour #IslamicJourney

MessageTvPK's tweet image. دورہِ ازبکستان ایک پرلطف سفر

،سفرِ کو وسیلۂ ظفر قرار دیا گیا ہے۔ اس سے براہِ راست مشاہدے کا موقع ملتا ہے

 اگلا گروپ جون میں مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کی قیادت میں روانہ ہوگا۔ 

#messagetv #UzbekistanTour #IslamicJourney

انڈونیشیا کی منفرد مسجد میں اسلامی روح اور چینی ثقافت کا حسین امتزاج انڈونیشیا کی سرزمین پر ایک ایسی مسجد بھی ہے جو دیکھنے والوں کو پہلی نظر میں چونکا دیتی ہے۔ #messagetv #MasjidTjiaKangHoo #Indonesia #Mosque

MessageTvPK's tweet image. انڈونیشیا کی منفرد مسجد میں اسلامی روح اور چینی ثقافت کا حسین امتزاج

انڈونیشیا کی سرزمین پر ایک ایسی مسجد بھی ہے جو دیکھنے والوں کو پہلی نظر میں چونکا دیتی ہے۔ 

#messagetv #MasjidTjiaKangHoo #Indonesia #Mosque

یومِ تشکر: معرکہِ ختمِ نبوت میں حق کی فتح اور باطل کی رسوائی آج کا دن تمام مسلمانانِ عالم اور بالخصوص مجاہدینِ ختمِ نبوت کے لیے انتہائی اہمیت اور مسرت کا حامل ہے۔ #messagetv #YomETashakkur #KhatmENubuwwat #LondonDebate

MessageTvPK's tweet image. یومِ تشکر: معرکہِ ختمِ نبوت میں حق کی فتح اور باطل کی رسوائی

آج کا دن تمام مسلمانانِ عالم اور بالخصوص مجاہدینِ ختمِ نبوت کے لیے انتہائی اہمیت اور مسرت کا حامل ہے۔ 

#messagetv #YomETashakkur #KhatmENubuwwat #LondonDebate

سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز کی تحویل سے رہائی مل گئی، اسحاق ڈار #messagetv #IshaqDar #MushtaqAhmadKhan #GlobalSumudFlotilla

MessageTvPK's tweet image. سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز کی تحویل سے رہائی مل گئی، اسحاق ڈار

#messagetv #IshaqDar #MushtaqAhmadKhan #GlobalSumudFlotilla

اسلام آباد تبلیغی اجتماع 2026 روحانی دعا کے ساتھ اختتام پذیر اسلام آباد سالانہ تبلیغی اجتماع 2026 اپنی روح پرور دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ لاکھوں افراد نے شرکت کر کے دین کی باتیں سنیں، اصلاحی بیانات سے استفادہ حاصل کیا #messagetv #IslamabadIjtima #TablighiIjtima

MessageTvPK's tweet image. اسلام آباد تبلیغی اجتماع 2026 روحانی دعا کے ساتھ اختتام پذیر

اسلام آباد سالانہ تبلیغی اجتماع 2026 اپنی روح پرور دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ لاکھوں افراد نے شرکت کر کے دین کی باتیں سنیں، اصلاحی بیانات سے استفادہ حاصل کیا 

#messagetv #IslamabadIjtima #TablighiIjtima

دھمکیوں اور ناکہ بندی کے دوران جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے: ایرانی صدر #messagetv #Iran #MasoudPezeshkian #USIranRelations

MessageTvPK's tweet image. دھمکیوں اور ناکہ بندی کے دوران جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے: ایرانی صدر

#messagetv #Iran #MasoudPezeshkian #USIranRelations

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت #messagetv #MasjidAlAqsa #AlQuds #Palestine #MuslimWorld

MessageTvPK's tweet image. پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت

#messagetv #MasjidAlAqsa #AlQuds #Palestine #MuslimWorld

اسرائیل نے امداد لے کر غزہ جانے والے بحری قافلے میں شامل 175 کارکن حراست میں لے لیے #messagetv #Gaza #Israel #HumanitarianCrisis #AidWorkers

MessageTvPK's tweet image. اسرائیل نے امداد لے کر غزہ جانے والے بحری قافلے میں شامل 175 کارکن حراست میں لے لیے

#messagetv #Gaza #Israel #HumanitarianCrisis #AidWorkers

بروسلز میں گلوبل صمود فلوٹیلا کی حمایت میں عالمی پارلیمانی کانفرنس کا آغاز #messagetv #GlobalSumudFlotilla #Gaza #Palestine #FreePalestine

MessageTvPK's tweet image. بروسلز میں گلوبل صمود فلوٹیلا کی حمایت میں عالمی پارلیمانی کانفرنس کا آغاز

#messagetv #GlobalSumudFlotilla #Gaza #Palestine #FreePalestine

اسرائیل نے غزہ جانے والے فلوٹیلا کو دہشت گرد گروہ کی مہم قرار دے دیا۔ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں۔وہ شہری ہیں، مسلح نہیں اور امدادی کارکن ہیں وہ غزہ پہنچیں گے، محاصرہ توڑیں گے، امداد پہنچائیں گے اور اس نسل کشی کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔انشاءاللہ۔ #messagetv #globalmodflotilla #Gaza

IlyasTahir9695's tweet image. اسرائیل نے غزہ جانے والے فلوٹیلا کو دہشت گرد گروہ کی مہم قرار دے دیا۔ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں۔وہ شہری ہیں، مسلح نہیں اور امدادی کارکن ہیں وہ غزہ پہنچیں گے، محاصرہ توڑیں گے، امداد پہنچائیں گے اور اس نسل کشی کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔انشاءاللہ۔
#messagetv #globalmodflotilla #Gaza

مرزا مسرور کے آفیشل نمائندے بری طرح ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں اور محمد عربی خاتم النبیین کے شیر عدنان رشید اور امتیاز بھائی نے جھوٹے مدعی نبوت کے ماننے والوں کے لیے اتمامِ حجت قائم کر دی ہے۔ تاجدار ختم نبوت زندہ آباد #messagetv #IslamicDebate #LondonDebate #IslamVsAhmadiyya

پاکستان میں دینی مؤقف اور جمز کے حوالے سے انصار عباسی کی اپیل پر حافظ طاہر محمود اشرفی کا مؤقف #messagetv #HafizTahirAshrafi #AnsarAbbasi #Islamabad #Gym

MessageTvPK's tweet image. پاکستان میں دینی مؤقف اور جمز کے حوالے سے انصار عباسی کی اپیل پر حافظ طاہر محمود اشرفی کا مؤقف

#messagetv #HafizTahirAshrafi #AnsarAbbasi #Islamabad #Gym

حجاج کرام کو بہتر سہولیات کے لیے مشاعر مقدسہ میں فیلڈ تیاریوں کی رفتار میں تیزی سعودی عرب میں لاکھوں حجاج کرام کے استقبال کے لیے سرکاری تیاریاں تیز تر ہوتی جارہی ہیں۔ #messagetv #Hajj2026 #SaudiArabia #HajjPreparation #Vision2030

MessageTvPK's tweet image. حجاج کرام کو بہتر سہولیات کے لیے مشاعر مقدسہ میں فیلڈ تیاریوں کی رفتار میں تیزی

سعودی عرب میں لاکھوں حجاج کرام کے استقبال کے لیے سرکاری تیاریاں تیز تر ہوتی جارہی ہیں۔ 

#messagetv #Hajj2026 #SaudiArabia  #HajjPreparation #Vision2030

اسلام آباد تبلیغی اجتماع 2026 روحانی دعا کے ساتھ اختتام پذیر اسلام آباد سالانہ تبلیغی اجتماع 2026 اپنی روح پرور دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ لاکھوں افراد نے شرکت کر کے دین کی باتیں سنیں، اصلاحی بیانات سے استفادہ حاصل کیا #messagetv #IslamabadIjtima #TablighiIjtima

MessageTvPK's tweet image. اسلام آباد تبلیغی اجتماع 2026 روحانی دعا کے ساتھ اختتام پذیر

اسلام آباد سالانہ تبلیغی اجتماع 2026 اپنی روح پرور دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ لاکھوں افراد نے شرکت کر کے دین کی باتیں سنیں، اصلاحی بیانات سے استفادہ حاصل کیا 

#messagetv #IslamabadIjtima #TablighiIjtima

57 اسلامی ممالک میں کسی فوج کا سپہ سالار حافظ قرآن نہیں، حافظ طاہر اشرفی پاکستانی فوج کے سپہ سالار حافظ بھی ہیں اور سید بھی ہیں، #Pakistan #HafizTahirAshrafi #messagetv

MessageTvPK's tweet image. 57 اسلامی ممالک میں کسی فوج کا سپہ سالار حافظ قرآن نہیں، حافظ طاہر اشرفی

 پاکستانی فوج کے سپہ سالار حافظ بھی ہیں اور سید بھی ہیں،

#Pakistan #HafizTahirAshrafi #messagetv

ایران کا سخت مؤقف: آبنائے ہرمز سے اسرائیلی جہازوں کی ممکنہ بندش ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر کے مطابق ایک نیا بل تیار کیا جا رہا ہے جس کے تحت اس*رائی*لی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ #messagetv #Iran #StraitOfHormuz

MessageTvPK's tweet image. ایران کا سخت مؤقف: آبنائے ہرمز سے اسرائیلی جہازوں کی ممکنہ بندش

ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر کے مطابق ایک نیا بل تیار کیا جا رہا ہے جس کے تحت اس*رائی*لی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ 

#messagetv #Iran #StraitOfHormuz

ایران میں دو افراد کو موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی ایران میں اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ #messagetv #Iran #Mossad

MessageTvPK's tweet image. ایران میں دو افراد کو موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی

ایران میں اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔

#messagetv #Iran #Mossad

لندن مکالمہ: دلائل کی بنیاد پر حق کی نمایاں فتح 29 اور 30اپریل کا دن رفقائے ختمِ نبوت لندن نے براہِ راست جا کر مرزائی قادیانی جماعت کے دعووں کو چیلنج کیا اور دلائل کی بنیاد پر انہیں جھوٹا اور کذاب ثابت کیا، #messagetv #Londondebate #KhatmENabuwwat

MessageTvPK's tweet image. لندن مکالمہ: دلائل کی بنیاد پر حق کی نمایاں فتح 
29  اور 30اپریل کا دن رفقائے ختمِ نبوت لندن نے براہِ راست جا کر مرزائی قادیانی جماعت کے دعووں کو چیلنج کیا اور دلائل کی بنیاد پر انہیں جھوٹا اور کذاب ثابت کیا، 

#messagetv #Londondebate #KhatmENabuwwat

روسی حکومت کا بڑا اقدام — اسکولوں میں سیرتِ نبوی ﷺ اور اخلاقی تعلیمات شامل کرنے کا فیصلہ #messagetv #Russia #SeeratUnNabi #IslamicEducation

MessageTvPK's tweet image. روسی حکومت کا بڑا اقدام — اسکولوں میں سیرتِ نبوی ﷺ اور اخلاقی تعلیمات شامل کرنے کا فیصلہ

#messagetv #Russia #SeeratUnNabi #IslamicEducation

وزیراعظم کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ انصارعباسی #messagetv #Islamabad #GymCulture

MessageTvPK's tweet image. وزیراعظم  کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ انصارعباسی 

#messagetv #Islamabad #GymCulture

صدر فلسطین فٹبال ایسوسیشن کا اسرائیلی عہدیدار سے مصافحہ کرنے سے انکار #messagetv #football #palestine #fifa

MessageTvPK's tweet image. صدر فلسطین فٹبال ایسوسیشن کا اسرائیلی عہدیدار سے مصافحہ کرنے سے انکار

#messagetv #football #palestine #fifa

قطر کا ٹرمپ کو تحفہ میں دیا گیا جہاز ، امریکی ائیر فورس کا حصہ بن گیا امریکی فضائیہ کے مطابق قطر کی جانب سے گذشتہ سال امریکہ کو دیا گیا بوئنگ 747 طیارہ، اس موسم گرما تک سروس کے لیے تیار ہو جائے گا۔ #messagetv #Trump #Qatar #AirForce

MessageTvPK's tweet image. قطر کا ٹرمپ کو تحفہ میں دیا گیا جہاز ، امریکی ائیر فورس کا حصہ بن گیا

امریکی فضائیہ کے مطابق قطر کی جانب سے گذشتہ سال امریکہ کو دیا گیا بوئنگ 747 طیارہ، اس موسم گرما تک سروس کے لیے تیار ہو جائے گا۔ 

#messagetv #Trump #Qatar #AirForce

سعودی عرب نے حج کیلئے عمر کی نئی پابندی نافذ کر دی سعودی عرب نے حج کے لیے عمر کی نئی پابندی نافذ کر دی۔ اس نئی پالیسی کے تحت اب 15 سال سے کم عمر افراد حج کے لیے سعودی عرب نہیں آ سکیں گے۔ #messagetv #Hajj2026 #SaudiArabia #HajjPolicy

MessageTvPK's tweet image. سعودی عرب نے حج کیلئے عمر کی نئی پابندی نافذ کر دی

سعودی عرب نے حج کے لیے عمر کی نئی پابندی نافذ کر دی۔ اس نئی پالیسی کے تحت اب 15 سال سے کم عمر افراد حج کے لیے سعودی عرب نہیں آ سکیں گے۔ 

#messagetv #Hajj2026 #SaudiArabia #HajjPolicy

رنگ، نسل، فرقہ وارانہ اختلافات کو پس پشت ڈال کر بھائی چارے اور باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے: رجب طیب ایردوان #messagetv #Erdogan #Turkey #MuslimUnity

MessageTvPK's tweet image. رنگ، نسل، فرقہ وارانہ اختلافات کو پس پشت ڈال کر بھائی چارے اور باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے: رجب طیب ایردوان

#messagetv #Erdogan #Turkey #MuslimUnity

مولوی کے ہر کام پر اعتراض میرے والد ماجد قدس اللہ سرہ بعض اوقات ہنسی میں فرمایا کرتے تھے کہ ”یہ مولوی ملامتی فرقہ ہے“ یعنی جب کہیں دنیا میں کوئی خرابی ہو گی تو لوگ اس کو مولوی کی طرف موڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ #messagetv #Molvi #UlamaEKaram #muftitaqiusmani

MessageTvPK's tweet image. مولوی کے ہر کام پر اعتراض

میرے والد ماجد قدس اللہ سرہ بعض اوقات ہنسی میں فرمایا کرتے تھے کہ ”یہ مولوی ملامتی فرقہ ہے“ یعنی جب کہیں دنیا میں کوئی خرابی ہو گی تو لوگ اس کو مولوی کی طرف موڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔

#messagetv #Molvi #UlamaEKaram #muftitaqiusmani

لندن ڈبیٹ سے اس بات پر مہر لگ گئی کہ انجینیئر علی مرزا قادیانیوں کا فرنٹ مین ہے۔ جناب عدنان رشید اور جناب امتیاز صاحب کو دلی مبارکباد۔ واضح رہے کہ ہم نے چھوٹے مرزا کی تکفیر نہیں کی ہے۔ مفتی یاسر ندیم الواجدی #messagetv #LondonDebate #EngineerAlimirza #Muftiyasirnadeem

MessageTvPK's tweet image. لندن ڈبیٹ سے اس بات پر مہر لگ گئی کہ انجینیئر علی مرزا قادیانیوں کا فرنٹ مین ہے۔ 
جناب عدنان رشید اور جناب امتیاز صاحب کو دلی مبارکباد۔ واضح رہے کہ ہم نے چھوٹے مرزا کی تکفیر نہیں کی ہے۔
مفتی یاسر ندیم الواجدی

#messagetv #LondonDebate #EngineerAlimirza #Muftiyasirnadeem

سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز کی تحویل سے رہائی مل گئی، اسحاق ڈار #messagetv #IshaqDar #MushtaqAhmadKhan #GlobalSumudFlotilla

MessageTvPK's tweet image. سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز کی تحویل سے رہائی مل گئی، اسحاق ڈار

#messagetv #IshaqDar #MushtaqAhmadKhan #GlobalSumudFlotilla

انڈونیشیا کی منفرد مسجد میں اسلامی روح اور چینی ثقافت کا حسین امتزاج انڈونیشیا کی سرزمین پر ایک ایسی مسجد بھی ہے جو دیکھنے والوں کو پہلی نظر میں چونکا دیتی ہے۔ #messagetv #MasjidTjiaKangHoo #Indonesia #Mosque

MessageTvPK's tweet image. انڈونیشیا کی منفرد مسجد میں اسلامی روح اور چینی ثقافت کا حسین امتزاج

انڈونیشیا کی سرزمین پر ایک ایسی مسجد بھی ہے جو دیکھنے والوں کو پہلی نظر میں چونکا دیتی ہے۔ 

#messagetv #MasjidTjiaKangHoo #Indonesia #Mosque

ایران جلد ایسا ہتھیار سامنے لائے گا جس سے دشمن شدید خوفزدہ ہے: کمانڈر ایرانی بحریہ #messagetv #Iran #IranNavy #DefenseNews

MessageTvPK's tweet image. ایران جلد ایسا ہتھیار سامنے لائے گا جس سے دشمن شدید خوفزدہ ہے: کمانڈر ایرانی بحریہ

#messagetv #Iran #IranNavy #DefenseNews

گلوبل صمود فلوٹیلا کے ساتھ جانے والے سابق سینٹر مشتاق احمد خان کو دو سو سے زائد انسانی حقوق کے انٹر نیشنل کارکنوں سمیت یونان کے قریب سمندر میں اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا، پچھلے بیس گھنٹے سے رابطے منقطع #MessageTv #GlobalSumudFlotilla #MushtaqAhmedKhan

MessageTvPK's tweet image. گلوبل صمود فلوٹیلا کے ساتھ جانے والے سابق سینٹر مشتاق احمد خان کو دو سو سے زائد انسانی حقوق کے انٹر نیشنل کارکنوں سمیت یونان کے قریب سمندر میں اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا، پچھلے بیس گھنٹے سے رابطے منقطع 

#MessageTv #GlobalSumudFlotilla #MushtaqAhmedKhan

تاریخ سے سبق: دارالعلوم دیوبند کے پہلے استاد حضرت مولانا نور الحسن راشد صاحب کے حوالے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے پہلے مدرس، ملا محمود حسن صاحب کی تنخواہ 15 روپے مقرر ہوئی تھی۔ #MessageTv #DarulUloomDeoband #Ulama

MessageTvPK's tweet image. تاریخ سے سبق: دارالعلوم دیوبند کے پہلے استاد

 حضرت مولانا نور الحسن راشد صاحب کے حوالے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے پہلے مدرس، ملا محمود حسن صاحب کی تنخواہ 15 روپے مقرر ہوئی تھی۔

#MessageTv #DarulUloomDeoband #Ulama

لندن مکالمہ: دلائل کی بنیاد پر حق کی نمایاں فتح 29 اور 30اپریل کا دن رفقائے ختمِ نبوت لندن نے براہِ راست جا کر مرزائی قادیانی جماعت کے دعووں کو چیلنج کیا اور دلائل کی بنیاد پر انہیں جھوٹا اور کذاب ثابت کیا، #messagetv #Londondebate #KhatmENabuwwat

MessageTvPK's tweet image. لندن مکالمہ: دلائل کی بنیاد پر حق کی نمایاں فتح 
29  اور 30اپریل کا دن رفقائے ختمِ نبوت لندن نے براہِ راست جا کر مرزائی قادیانی جماعت کے دعووں کو چیلنج کیا اور دلائل کی بنیاد پر انہیں جھوٹا اور کذاب ثابت کیا، 

#messagetv #Londondebate #KhatmENabuwwat

وزیراعظم کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ انصارعباسی #messagetv #Islamabad #GymCulture

MessageTvPK's tweet image. وزیراعظم  کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ انصارعباسی 

#messagetv #Islamabad #GymCulture

ایران میں دو افراد کو موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی ایران میں اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ #messagetv #Iran #Mossad

MessageTvPK's tweet image. ایران میں دو افراد کو موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی

ایران میں اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔

#messagetv #Iran #Mossad

جنگ بندی کی خلاف ورزی: جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید ہوگئے۔ لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں #messagetv #LebanonCrisis #CeasefireViolation

MessageTvPK's tweet image. جنگ بندی کی خلاف ورزی: جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں مزید 6 افراد شہید ہوگئے۔ لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں 

#messagetv #LebanonCrisis #CeasefireViolation

مولانا طارق جمیل صاحب کی طرف سے باجوہ بھائی کی تعریف جائز جبکہ شیخ ادریس صاحب کی طرف سے عاصم منیربھائی کی تعریف ناجائز مفتی محمد اسمعیل طورو #messagetv #UlamaViews #MaulanaTariqJameel #asimmunir #bajwa

MessageTvPK's tweet image. مولانا طارق جمیل صاحب کی طرف سے باجوہ بھائی کی تعریف جائز جبکہ شیخ ادریس صاحب کی طرف سے عاصم منیربھائی کی تعریف ناجائز 

مفتی محمد اسمعیل طورو

#messagetv #UlamaViews #MaulanaTariqJameel #asimmunir #bajwa

دورہِ ازبکستان ایک پرلطف سفر ،سفرِ کو وسیلۂ ظفر قرار دیا گیا ہے۔ اس سے براہِ راست مشاہدے کا موقع ملتا ہے اگلا گروپ جون میں مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کی قیادت میں روانہ ہوگا۔ #messagetv #UzbekistanTour #IslamicJourney

MessageTvPK's tweet image. دورہِ ازبکستان ایک پرلطف سفر

،سفرِ کو وسیلۂ ظفر قرار دیا گیا ہے۔ اس سے براہِ راست مشاہدے کا موقع ملتا ہے

 اگلا گروپ جون میں مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کی قیادت میں روانہ ہوگا۔ 

#messagetv #UzbekistanTour #IslamicJourney

لندن میں تاریخی مکالمہ جماعت قادیان بالمشافہ گفتگو کےلیے تیار لندن سے ایک غیر معمولی اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہےجہاں جماعت قادیان (احمدیہ) نےپہلی بار بالمشافہ مکالمے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے #خاتم_النبیین_محمدﷺ #messagetv #LondonDialogue #Ahmadiyya #ReligiousDebate

Abdullahsttkn's tweet image. لندن میں تاریخی مکالمہ
جماعت قادیان بالمشافہ گفتگو کےلیے تیار
لندن سے ایک غیر معمولی اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہےجہاں جماعت قادیان (احمدیہ) نےپہلی بار بالمشافہ مکالمے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#messagetv #LondonDialogue #Ahmadiyya #ReligiousDebate

اسرائیل نے امداد لے کر غزہ جانے والے بحری قافلے میں شامل 175 کارکن حراست میں لے لیے #messagetv #Gaza #Israel #HumanitarianCrisis #AidWorkers

MessageTvPK's tweet image. اسرائیل نے امداد لے کر غزہ جانے والے بحری قافلے میں شامل 175 کارکن حراست میں لے لیے

#messagetv #Gaza #Israel #HumanitarianCrisis #AidWorkers

ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ پاکستان قاری محمد حنیف جالندھری نے متفقہ ترجمہ قرآن کریم اور مطالعہ قرآن سے برات کا اعلان کرتے ہوئے دی علم فاؤنڈیشن کو اپنی تقریظ استعمال کرنے سے روک دیا #QuranTranslation #MuhammadHanifJalandhri #messagetv

MessageTvPK's tweet image. ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ پاکستان قاری محمد حنیف جالندھری نے متفقہ ترجمہ قرآن کریم اور مطالعہ قرآن سے برات کا اعلان کرتے ہوئے دی علم فاؤنڈیشن کو اپنی تقریظ استعمال کرنے سے روک دیا

#QuranTranslation #MuhammadHanifJalandhri #messagetv

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت #messagetv #MasjidAlAqsa #AlQuds #Palestine #MuslimWorld

MessageTvPK's tweet image. پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت

#messagetv #MasjidAlAqsa #AlQuds #Palestine #MuslimWorld

پاکستانی حجاج رواں برس قربانی پر ساڑھے 9 ارب روپے سے زائد خرچ کریں گے رواں برس پاکستانی حجاج قربانی کی مد میں ساڑھے 9 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کریں گے۔ #messagetv #Hajj2026 #Qurbani #PakistaniHujjaj

MessageTvPK's tweet image. پاکستانی حجاج رواں برس قربانی پر ساڑھے 9 ارب روپے سے زائد خرچ کریں گے

 رواں برس پاکستانی حجاج قربانی کی مد میں ساڑھے 9 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کریں گے۔

#messagetv #Hajj2026 #Qurbani #PakistaniHujjaj

98 سال کی عمر میں قبولِ اسلام – ہدایت کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں #messagetv #AcceptingIslam #RevertToIslam

MessageTvPK's tweet image. 98 سال کی عمر میں قبولِ اسلام – ہدایت کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں

#messagetv #AcceptingIslam #RevertToIslam

مولانا فضل الرحمن کا عالمی طاقتوں کی دھمکی آمیز سفارتکاری پر سخت مؤقف #messagetv #MaulanaFazlurRehman #PoliticalSpeech #IranandUS

MessageTvPK's tweet image. مولانا فضل الرحمن کا عالمی طاقتوں کی دھمکی آمیز سفارتکاری پر سخت مؤقف

#messagetv #MaulanaFazlurRehman #PoliticalSpeech #IranandUS

حرمین شریفین میں بجلی کی تاریخ کی ایک جھلک حجازِ مقدس میں بجلی کا آغاز سلطنتِ عثمانیہ کے آخری دور میں سلطان عبد الحمید ثانی کے زمانے میں ہوا، جنہوں نے مقدس شہروں میں جدید سہولیات کو فروغ دیا۔ #messagetv #HaramainSharifain #MasjidAlHaram #HistoryOfElectricity

MessageTvPK's tweet image. حرمین شریفین میں بجلی کی تاریخ کی ایک جھلک

حجازِ مقدس میں بجلی کا آغاز سلطنتِ عثمانیہ کے آخری دور میں سلطان عبد الحمید ثانی کے زمانے میں ہوا، جنہوں نے مقدس شہروں میں جدید سہولیات کو فروغ دیا۔

#messagetv  #HaramainSharifain #MasjidAlHaram #HistoryOfElectricity

اسلام آباد تبلیغی اجتماع 2026 روحانی دعا کے ساتھ اختتام پذیر اسلام آباد سالانہ تبلیغی اجتماع 2026 اپنی روح پرور دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ لاکھوں افراد نے شرکت کر کے دین کی باتیں سنیں، اصلاحی بیانات سے استفادہ حاصل کیا #messagetv #IslamabadIjtima #TablighiIjtima

MessageTvPK's tweet image. اسلام آباد تبلیغی اجتماع 2026 روحانی دعا کے ساتھ اختتام پذیر

اسلام آباد سالانہ تبلیغی اجتماع 2026 اپنی روح پرور دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ لاکھوں افراد نے شرکت کر کے دین کی باتیں سنیں، اصلاحی بیانات سے استفادہ حاصل کیا 

#messagetv #IslamabadIjtima #TablighiIjtima

دھمکیوں اور ناکہ بندی کے دوران جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے: ایرانی صدر #messagetv #Iran #MasoudPezeshkian #USIranRelations

MessageTvPK's tweet image. دھمکیوں اور ناکہ بندی کے دوران جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے: ایرانی صدر

#messagetv #Iran #MasoudPezeshkian #USIranRelations

لندن میں تاریخی مکالمہ: جماعت قادیان بالمشافہ گفتگو کے لیے تیار لندن سے ایک غیر معمولی اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں جماعت قادیان (احمدیہ) نے پہلی بار بالمشافہ مکالمے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ #messagetv #LondonDialogue #Ahmadiyya #ReligiousDebate

MessageTvPK's tweet image. لندن میں تاریخی مکالمہ: جماعت قادیان بالمشافہ گفتگو کے لیے تیار

لندن سے ایک غیر معمولی اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں جماعت قادیان (احمدیہ) نے پہلی بار بالمشافہ مکالمے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔

#messagetv #LondonDialogue #Ahmadiyya #ReligiousDebate

یومِ تشکر: معرکہِ ختمِ نبوت میں حق کی فتح اور باطل کی رسوائی آج کا دن تمام مسلمانانِ عالم اور بالخصوص مجاہدینِ ختمِ نبوت کے لیے انتہائی اہمیت اور مسرت کا حامل ہے۔ #messagetv #YomETashakkur #KhatmENubuwwat #LondonDebate

MessageTvPK's tweet image. یومِ تشکر: معرکہِ ختمِ نبوت میں حق کی فتح اور باطل کی رسوائی

آج کا دن تمام مسلمانانِ عالم اور بالخصوص مجاہدینِ ختمِ نبوت کے لیے انتہائی اہمیت اور مسرت کا حامل ہے۔ 

#messagetv #YomETashakkur #KhatmENubuwwat #LondonDebate

جنگ بندی کے باوجود... جنوبی لبنان میں گھروں کو تباہ کرنے کی اسرائیلی کارروائیاں جاری #messagetv #Lebanon #Ceasefire #violation

MessageTvPK's tweet image. جنگ بندی کے باوجود... جنوبی لبنان میں گھروں کو تباہ کرنے کی اسرائیلی کارروائیاں جاری

#messagetv #Lebanon #Ceasefire #violation

57 اسلامی ممالک میں کسی فوج کا سپہ سالار حافظ قرآن نہیں، حافظ طاہر اشرفی پاکستانی فوج کے سپہ سالار حافظ بھی ہیں اور سید بھی ہیں، #Pakistan #HafizTahirAshrafi #messagetv

MessageTvPK's tweet image. 57 اسلامی ممالک میں کسی فوج کا سپہ سالار حافظ قرآن نہیں، حافظ طاہر اشرفی

 پاکستانی فوج کے سپہ سالار حافظ بھی ہیں اور سید بھی ہیں،

#Pakistan #HafizTahirAshrafi #messagetv

Loading...

Something went wrong.

Something went wrong.