#خان_کا_انتخاب_لاجواب نتائج البحث
ذرا مسکراہٹ چیک کریں میرے بھائی @SohailAfridiISF کی ♥️ سب بتاؤں گا اسلمبی کے فلور پر کچھ نہیں سب بتاؤں گا واہ کپتان واہ #خان_کا_انتخاب_لاجواب
غزا کے معاملے پر سلام والوں کے ضمیر فروخت ہو گئے نیتن یاہو اور چند سرمایہ دار یہودیوں کو راضی کرنے کے لیے 60 ہزار بچے بوڑھوں کو شہید کیا گیا اور ان کے خون کو ہضم کرنے کے لیے امن معاہدہ لائے تمہارا ظلم تمہیں لے ڈوبے گا ثاقب رضا #خان_کا_انتخاب_لاجواب #AwamStandsWith804
ڈی جی آئی ایس پی آر کی بال پر خان کا باہر نکل کر چھکا گیند سیدھا باؤنڈری لائن کے باہر ملی ہی نہیں #خان_کا_انتخاب_لاجواب
#خان_کا_انتخاب_لاجواب توکّل موسیٰ جیسا ہو تو قسمت یوسف کی طرح بدلتی ہے @m_Ramzan_m @manno_31 @Nadii_Here @Samjh_se_Bahir @mahwish_771 @YasirFarid77 @A___silence @AbidShah99

Let's start the trend #خان_کا_انتخاب_لاجواب Welcoming the selection of Imran Khan, the entire nation stands with every decision of Imran Khan.
نومبر میں ہمارے ساتھ اس سے بھی زیادہ ظلم ہوا تھا،لیکن اُن وقت تمہاری پوسٹ تھی ‘نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑی سکدے’ مگر کل جب تم پروہی گزری تو دل نے کہا:ہم چاہیں تو اس سے بھی سخت لکھ سکتے ہیں، لیکن پھر ہم میں اور تم میں فرق کیا رہ جائے گا. #خان_کا_انتخاب_لاجواب @TeamS0K

ادارے کے اندر لوگ بھی ان سے تنگ ائے ہوئے ہیں کہ جو غیر قانونی کام کر رہے ہیں رینجر والا بھائی کہہ رہا ہے کہ کوئی بھی رینجر اور پولیس والا غیر قانونی حکم نہ مانے یہ ظلم کرنا اللہ کے عذاب کو دعوت دینا ہے #خان_کا_انتخاب_لاجواب #AwamStandsWith804
35. وہ عوامی مقبولیت کے باوجود وزارت عظمی سے محروم ہو گئے @TeamiPians #AwamStandsWith804 #خان_کا_انتخاب_لاجواب

@iPiansRTs #خان_کا_انتخاب_لاجواب انتا درد یا بابا قوم کو تھا یا اب عمران خان میں دیکھا رھے ہین پاکستانیوں جاگ جاو اس بندے کو بچا لو
وہ شخص جس نے اپنی دولت، آرام، شہرت — سب قربان کر دی صرف اس قوم کی عزت بچانے کے لیے۔ ایسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ 💚 #خان_کا_انتخاب_لاجواب #AwamStandsWith804
میں پاکستان کا شہری، پاکستان کا مالک ہوں! یہ زمین، یہ لوگ میرے ہیں! اس کے حکمران میرے مقررکردہ اور مجھے جوابدہ ہیں! #PoliticalPCRejected Luton Quetta Islamabad IPTV #خان_کا_انتخاب_لاجواب #کپتان_کا_پیغام_تیاری_پکڑو #AwamStandsWith804
ایسے دستور کو، صبح بے نور کو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا نا امیدی کفر ہے اور میرا آج بھی یقین ہے عمران خان اس قابض شدہ مافیا سے بازی ضرور جیت جاۓ گا🔥 انشاء اللّہ اللّٰہ کے حکم سے #خان_کا_انتخاب_لاجواب #خان_کا_بیانیہ_قوم_کی_آواز #TeamPakPower #Team_IKF
سابق وزیرِ اعظم پاکستان و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ٹویٹ پر مبنی اے آئی ویڈیو، جو ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیانیے کا مؤثر اور مدلل تردیدی جواب پیش کرتی ہے۔ #خان_کا_انتخاب_لاجواب @TeamVOP1
خان کا ہر فیصلہ تاریخ کے سینے پر سنہرے لفظوں سے لکھا جاتا ہے ✍️ #خان_کا_انتخاب_لاجواب @TM__SOW @TeamS0K @Team_IKF

سہیل آفریدی خان کی دعا کا نتیجہ ہے، جو قوم کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے نکلا ہے ❤️🔥 #خان_کا_انتخاب_لاجواب @TM__SOW @TeamS0K @Team_IKF

خان نے پھر قوم کو بتایا — قیادت طاقت سے نہیں، کردار سے بنتی ہے 💚 #خان_کا_انتخاب_لاجواب @TM__SOW @TeamS0K @Team_IKF

خان کے انتخاب میں اللہ کی حکمت ہے، اور اللہ کی حکمت ہمیشہ لاجواب ہوتی ہے ☝️ #خان_کا_انتخاب_لاجواب @TM__SOW @TeamS0K @Team_IKF

#خان_کا_انتخاب_لاجواب #عمان_الامارات #عوام_ہے_ریاست #عُمان #سبيس #المنتخب_السعودي #الامارات_عمان #التصفيات_الآسيوية #الدوحة #الامارات #الملحق_الاسيوي #لو_اص لعلها خير .. لعلها خيرة .. قلها بـصدق عند كلّ أمر أصاب قلبك .. فـربّك لن يخذلك أبداً لاتـــــــــًحَـــــــّــزن..

خان نے پھر بتا دیا — وفاداری کی قدر وہی جانتا ہے جو خود مخلص ہو ✨ #خان_کا_انتخاب_لاجواب @TM__SOW @TeamS0K @Team_IKF

خان کا انتخاب وقتی سیاست نہیں، ایمانی بصیرت کا فیصلہ ہے ❤️ #خان_کا_انتخاب_لاجواب @TM__SOW @TeamS0K @Team_IKF

خان کے فیصلے قوم کے خوابوں کی تعبیر بنتے جا رہے ہیں 💚 #خان_کا_انتخاب_لاجواب @TM__SOW @TeamS0K @Team_IKF

سہیل آفریدی کے ہاتھ میں وہ چراغ ہے، جسے خان نے اپنے یقین کی روشنی سے جلایا 💥 #خان_کا_انتخاب_لاجواب @TM__SOW @TeamS0K @Team_IKF

Khan’s selection of a new CM for the KPK Govt is truly commendable A dedicated worker who has risen from grassroots politics has been chosen for this important position He comes from a middle-class, educated family a significant and positive development #خان_کا_انتخاب_لاجواب

اگر آپ ٹویٹر پر ایکٹیو ہیں ٹرینڈ کرنا جانتے ہیں یا نیو ہیں ٹویٹر پر لیکن اس مشکل وقت میں آپ پاکستان اورعمران خان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو آئیں ہماری ٹیمIKF عمران خان فورس کاحصہ بنیں ٹیم میں شامل ہونے کے لئے کمنٹ میں YES لکھیں یا مجھے ڈی ایم کریں #خان_کا_انتخاب_لاجواب

Leaders like him are born, not made. His faith is his armor, his people his strength. He’s the hope that refuses to die. #خان_کا_انتخاب_لاجواب. @bint115647

When the soul of a nation aches for justice — Khan’s is the only remedy. #خان_کا_انتخاب_لاجواب @TeamS0K

خان کا حکم سر آنکھوں پر کیوں کہ وہ ہمیشہ عوام اور ملک کے مفاد میں فیصلے کرتے ہیں #خان_کا_انتخاب_لاجواب

When darkness surrounds, his faith lights the way. When despair spreads, his vision restores hope. A true believer in destiny. #خان_کا_انتخاب_لاجواب. @bint115647

زندگی صرف ایک بار ملتی ہے اسے پٹواری بن کر ضائع مت کریں شکریہ #خان_کا_انتخاب_لاجواب #AwamStandsWith804

Something went wrong.
Something went wrong.
United States Trends
- 1. Penn State 24.1K posts
- 2. Indiana 44.5K posts
- 3. James Franklin 12.2K posts
- 4. Auburn 10.9K posts
- 5. Oregon 67.1K posts
- 6. #UFCRio 28.4K posts
- 7. Diane Keaton 198K posts
- 8. #iufb 7,625 posts
- 9. Mateer 12.6K posts
- 10. Andrew Vaughn N/A
- 11. Georgia 49.3K posts
- 12. Makai Lemon N/A
- 13. Drew Allar 5,776 posts
- 14. Northwestern 9,433 posts
- 15. Cignetti 8,184 posts
- 16. Luque 16.9K posts
- 17. #AEWCollision 5,623 posts
- 18. Hoosiers 9,328 posts
- 19. Nuss 3,805 posts
- 20. Texas 137K posts