خرقہ پوش
@Azd69
ٹویٹر میرے لیے ایک ذاتی ڈائری کے سوا کچھ نہیں___ #امیدپرست #اردوادب #طنزومزاح
You might like
ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا، طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار ہے.
👀 Sneak a peek at the deepest & sharpest infrared image of the early universe ever taken — all in a day’s work for the Webb telescope. (Literally, capturing it took less than a day!) This is Webb’s first image released as we begin to #UnfoldTheUniverse: nasa.gov/webbfirstimage…
تمام احباب کو عید الاضحی مبارک ہو۔ اللہ تعالی ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین
بدل دیا ہے سبھی روز و شب کی گردش نے نہ اب سفر ہے، نہ منزل ہے، تم سے کیسے کہیں #دھوپ
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا داغؔ @Azd69
The closest video of the #Israeli police suppressing the funeral procession of Shireen Abu Aqleh as the coffin was leaving the French hospital towards the cemetery
اللہ تعالی براق بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین
بڑھتا ہوا قبل از وقت گرم موسم پاکستان کے ماحولیاتی نظام کی تباہی کے ساتھ ساتھ غذائی بحران کا بھی باعث بننے والا ہے ۔ پہاڑی علاقوں میں جہاں عام طور پر ایک کسان کی اگر ساٹھ من گندم ہوتی تھی اس دفعہ بمشکل پندرہ من گندم ہوئی ہے۔ سیاست سے قطع نظر اس پر سنجیدہ توجہ کی ضرورت ہے۔
لگتا ہے پچھلی حکومت والے بجلی بھی اپنے ساتھ شاپر میں ڈال کر لے گئے ہیں ۔ 😂
انکو چاہیے تھا کہ گواہی دیتے اگر ایسا ہے تو
دراصل تونسہ کے نواحی قصبہ بزدار میں میرے کچھ دوستوں نے بتایا ہے کہ چاند دکھائی دیا. کافی افراد نے دیکھا جنہوں نے دیکھا وہ تراویح پڑھنے بھی نہیں گئے. تبھی یہ سوال پوچھا میں نے
Teslas being charged by the sun ☀️
في عام ٨ للهجرة اجتمع النبيﷺ مع عثمان بن ابي طلحة واعطاه مهمة امر الله بها من فوق سبع سماوات له ولذريته، وهي مهمة حفظ مفتاح الكعبة، وقال له أني لم ادفعها إليكم ولكن الله دفعها. هذه الصورة التقطت امس للشيخ صالح الشيبي حفيد عثمان بن طلحة، وهو حامل المفتاح اليوم كما أمر الله ونبيه
عیداں تے شبراتاں آئیاں سارے لوکی گھراں نوں آئے او نئیں آئے محمد بخشا جیہڑے آپ ہتھیں دفنائے
امی کو جدا ہوئے پانچ سال بیت گئے۔ ماں کے بچھڑنے کا درد وہی سمجھ سکتا ہے جو اس آزمائش سے گزر جائے۔ اللہ تعالی ان کی کامل مغفرت فرمائے ۔ اپنی ابدی جنتوں کا مکین بنائے۔ آمین
عید آئی ہے زمانے میں حضور بالکل بھی نہیں گرے غسل خانے میں 😝
United States Trends
- 1. Steelers 74,1 B posts
- 2. Steelers 74,1 B posts
- 3. Tomlin 15,5 B posts
- 4. Panthers 26,8 B posts
- 5. Bucs 11,9 B posts
- 6. Cam Ward 5.539 posts
- 7. Jets 51,8 B posts
- 8. #BlackWhale N/A
- 9. Rodgers 16,8 B posts
- 10. Drake Maye 18,4 B posts
- 11. Myles Garrett 7.502 posts
- 12. Ravens 81,6 B posts
- 13. Shedeur 24,1 B posts
- 14. Tyler Shough 3.953 posts
- 15. Baker 15,9 B posts
- 16. Saints 22,5 B posts
- 17. Arthur Smith 2.267 posts
- 18. #DawgPound 4.839 posts
- 19. #HereWeGo 5.825 posts
- 20. Jaycee Horn 1.186 posts
You might like
-
Urdu Adab اردوادب ۔
@UrduAd -
Monster Army 555 🪖
@AchiiBaat -
اولیاء الله کی باتیں
@SBaaten -
Saraabi
@Saraabi213 -
Hudi Khuwan
@Abn07 -
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
@AaqaSAWWkiBaten -
لال بجھکڑ
@afzaal_k -
خاکسار
@Khaki_37 -
بقلم خود
@BQKhud -
خاکسار
@URDU_ADAB1 -
شرمُو ڈاٹر 🩺
@SarcastDr -
🇵🇰 عین
@faqar78 -
فـــــــانـی
@faanitweet -
حُسین
@Jafar_Hussein -
Asim Ikram
@asimikraam
Something went wrong.
Something went wrong.