DrSaima16's profile picture. Cardiologist

ام ابراہیم

@DrSaima16

Cardiologist

Wives, let your husband lead.

DrSaima16's tweet image. Wives, let your husband lead.

التدرج في طلب العلم: "علم حاصل کرنے میں تدریجی طریقہ اختیار کرنا:" 🫀🫀

DrSaima16's tweet image. التدرج في طلب العلم:

"علم حاصل کرنے میں تدریجی طریقہ اختیار کرنا:"

🫀🫀

طوبی للغرباء اجنبیوں کے لئے خوش خبری ہے

DrSaima16's tweet image. طوبی للغرباء
اجنبیوں کے لئے خوش خبری ہے

اگر کوئی خاتون پردہ شروع کر دے اسکی پہلی زندگی کی بے پردہ تصاویر سوشل میڈیا پہ شئیر کرنا بہت برا ہے چاہے اسکی جو بھی وجہ ہو


"أحياناً سلامة النية، تنجّي صاحبها أكثر مما يُنجيه ذكاؤه وعقله". "کبھی کبھی نیک نیتی کی وجہ سے ملنے والی سلامتی، نیک نیت رکھنے والے کو اس سے زیادہ بچا لیتی ہے جتنا کہ اُس کی عقل و ذکاوت اسے بچا سکتی" #اخلاص_نیت

DrSaima16's tweet image. "أحياناً سلامة النية، تنجّي صاحبها أكثر مما يُنجيه ذكاؤه وعقله".
"کبھی کبھی نیک نیتی کی وجہ سے ملنے والی سلامتی، نیک نیت رکھنے والے کو اس سے زیادہ بچا لیتی ہے
جتنا کہ اُس کی عقل و ذکاوت اسے بچا سکتی"

#اخلاص_نیت

عندما قال الله عز وجل "فَلا يحزنك قولهم" هو يعلم إن هناك بشركلامهم عبارة عن أذى..اللهم اكفنا شرهم… "جب اللہ عزوجل نے فرمایا،'تو ان کی باتوں سے غمگین نہ ہو تو وہ جانتے تھے کہ بعض لوگ ایسے ہوں گے جن کے الفاظ صرف تکلیف دینے کے لیے ہوں گے اللهم! ہمیں ایسےلوگوں کےشر سے محفوظ رکھنا

DrSaima16's tweet image. عندما قال الله عز وجل "فَلا يحزنك قولهم" هو يعلم إن هناك بشركلامهم عبارة عن أذى..اللهم اكفنا شرهم…
"جب اللہ عزوجل نے فرمایا،'تو ان کی باتوں سے غمگین نہ ہو 
تو وہ جانتے تھے کہ بعض لوگ ایسے ہوں گے جن کے الفاظ صرف تکلیف دینے کے لیے ہوں گے
اللهم! ہمیں ایسےلوگوں کےشر سے محفوظ رکھنا

"وأبشر سوفَ تنهمرُ العطايا فمَن تدعوهُ منَّانٌ رَفيقُ" "اور خوش ہو جا… عنایتیں برسنے ہی والی ہیں، کیونکہ جسے تُو پکار رہی ہے وہ بڑا مہربان اور نہایت کریم ہے۔"

DrSaima16's tweet image. "وأبشر سوفَ تنهمرُ العطايا
 فمَن تدعوهُ منَّانٌ رَفيقُ"
"اور خوش ہو جا… عنایتیں برسنے ہی والی ہیں،
کیونکہ جسے تُو پکار رہی ہے وہ بڑا مہربان اور نہایت کریم ہے۔"

وہ کشتی جس میں اللہ کے لیے کچھ نہیں ہوتا وہ ڈوب جاتی ہے... اور وہ گھر جو غریب کو نہیں دیتا وہ پھر بیماری کی صورت میں ڈاکٹر کو دیتا ہے

DrSaima16's tweet image. وہ کشتی جس میں اللہ کے لیے کچھ نہیں ہوتا
وہ ڈوب جاتی ہے...
اور وہ گھر جو غریب کو نہیں دیتا
وہ پھر بیماری کی صورت میں ڈاکٹر کو دیتا ہے

اللہ کی طرف لوٹنے میں ہچکچاؤ مت کرو، چاہے تمہاری گناہوں کی تعداد بہت زیادہ ہو… جس نے تمہیں گناہوں کے سایے تلے چھوڑا نہیں، وہ تمہیں توبہ کی پناہ میں بھی مایوس نہیں کرے گا۔

DrSaima16's tweet image. اللہ کی طرف لوٹنے میں ہچکچاؤ مت کرو، چاہے تمہاری گناہوں کی تعداد بہت زیادہ ہو…
جس نے تمہیں گناہوں کے سایے تلے چھوڑا نہیں، وہ تمہیں توبہ کی پناہ میں بھی مایوس نہیں کرے گا۔

جب مائیں کسی چیز کو پسند کرتی ہیں تو اسکی محبت بچوں میں منتقل ہوتی ہے

DrSaima16's tweet image. جب مائیں کسی چیز کو پسند کرتی ہیں تو اسکی محبت بچوں میں منتقل ہوتی ہے

جب فطرت بگڑ جاتی ہے... تو بے پردہ عورت شیطان کی خاطر یہ سارا عذاب برداشت کرتی ہے، اور حیران ہوتی ہے کہ پردہ کرنے والی عورت اللہ کی خاطر نقاب کیسے برداشت کرتی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کی اصلاح فرمائے۔

DrSaima16's tweet image. جب فطرت بگڑ جاتی ہے...
تو بے پردہ عورت شیطان کی خاطر یہ سارا عذاب برداشت کرتی ہے،
اور حیران ہوتی ہے کہ پردہ کرنے والی عورت اللہ کی خاطر نقاب کیسے برداشت کرتی ہے۔
 اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کی اصلاح فرمائے۔

_*عندما يكبر الإنسان يكتب بقلم حبر✒️ وليس رصاص✏️*_ _*حتى يتعلم أن محو الأخطاء لم يعد سهلًا.. جب انسان بڑا ہو جاتا ہے، تو وہ پینسل نہیں بلکہ سیاہی والے قلم سے لکھتا ہے — تاکہ اسے سمجھ آ جائے کہ غلطیوں کو مٹانا اب آسان نہیں رہا۔ ✨

DrSaima16's tweet image. _*عندما يكبر الإنسان يكتب بقلم حبر✒️ وليس رصاص✏️*_
_*حتى يتعلم أن محو الأخطاء لم يعد سهلًا..
جب انسان بڑا ہو جاتا ہے،
تو وہ پینسل نہیں بلکہ سیاہی والے قلم سے لکھتا ہے —
تاکہ اسے سمجھ آ جائے کہ غلطیوں کو مٹانا اب آسان نہیں رہا۔ ✨

پھر اللہ تمہیں وہ عطا کرے گا جو تمہارے دل کی گہرائیوں سے چاہت ہے، بطور بدل اُن بھاری دنوں کے اور دنیا کی سختیوں کا مداوا بن کر۔ 💫

DrSaima16's tweet image. پھر اللہ تمہیں وہ عطا کرے گا
جو تمہارے دل کی گہرائیوں سے چاہت ہے،
بطور بدل اُن بھاری دنوں کے
اور دنیا کی سختیوں کا مداوا بن کر۔ 💫

دل دراصل امانت ہیں جب کوئی اپنا دل ہمیں سونپے چاہے وہ کوئی دوست ہو خیر خواہ ہو یا کوئی بھی تعلق ہو ہمیں اس امانت کی حفاظت ایک قیمتی چیز کی طرح کرنی چاہیے کیونکہ دل سے بڑھ کر کیا قیمتی ہے

DrSaima16's tweet image. دل دراصل امانت ہیں

جب کوئی اپنا دل ہمیں سونپے چاہے وہ کوئی دوست ہو خیر خواہ ہو یا کوئی بھی تعلق ہو ہمیں اس امانت کی حفاظت ایک قیمتی چیز کی طرح کرنی چاہیے کیونکہ دل سے بڑھ کر کیا قیمتی ہے

پا یہ ثابت ہوا کہ زیادہ فالورز ہونا زیادہ عقل کی دلیل نہیں ہوتا ورنہ اپنے جوڑے اپنے زیور کی قیمت شودوں کی طرح نا بتائی جاتیں


اگر کسی سکول کی دیوار آپ کے گھر سے سانجھی ہو اور وہ پورا دن انڈین گانے لگائے سپیکر پہ گھر میں نا کوئی سو سکے نا عبادت کر سکے اس پہ ملک کا قانون کیا کہتا ہے کوئی رہنمائی کرے گا @Muddassar04 @SheikhGe8


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.