You might like
پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ قرضہ جہانگیر ترین نےمعاف کروایا موصوف کا لسٹ میں پہلا نمبر ہے دوسرےنمبر پہ ہیں جناب پرویز الہی دونو نے پنجاب بنک اور زرعی ترقیاتی بنک کو خوب لوٹا اب دونو نئےپاکستان کے مستریوں میں شامل ہیں ہمارا قانون کاروائی پسند اور ناپسند کی بناء پہ کرتا ہے
میں تو ویسے حیران اور پریشان ہوں اس متوقع پرائم منسٹر اور اس کے فالوورز کے جھوٹ پر۔۔۔۔۔۔ @ImranKhanPTI #tabdeeli #nayapakistan #shame #Qom_e_youth #protocol #U_Turn 🤔🤔😕😕😡😡
عمران خان نیازی کی پشاور نیب میں پیشی۔ پروٹوکول دیکھے ذرہ۔ پروٹوکول میں رینجر ۔ اسلام آباد پولیس۔ خیبرپختونخوا پولیس ۔ ایف سی۔ سارے لگے ہوئے ہیں اب نیب آفس کے اندر کیا ہوا ہو گا اللّٰہ بہتر جانتا ہیں
اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے والی سڑک کی کھدائی کو خود دیکھوں گا حمزہ شہباز کے گھر کے باہر پڑے سکیورٹی بیرئیر ہٹوانے والے عمل کو خود دکھوں گا پانامہ کیس کو میں خود دکھوں گا کیوں کے یہ سیکورٹی ایشو ھے
اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے والی سڑک کی کھدائی کو خود دیکھوں گا حمزہ شہباز کے گھر کے باہر پڑے سکیورٹی بیرئیر ہٹوانے والے عمل کو خود دکھوں گا پانامہ کیس کو میں خود دکھوں گا کیوں کے یہ سیکورٹی ایشو ھے
سعد رفیق کے حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع نہیں ہو سکی، پتہ ہے کیوں؟ آج عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے چیف جسٹس سے ملاقات کی ۔ پھر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی کل سماعت کیلئے مقرر ہو جائے گی اور فیصلہ تو آپ کو معلوم ہی ہے
🤔🤔
سعد رفیق کے حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع نہیں ہو سکی، پتہ ہے کیوں؟ آج عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے چیف جسٹس سے ملاقات کی ۔ پھر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی کل سماعت کیلئے مقرر ہو جائے گی اور فیصلہ تو آپ کو معلوم ہی ہے
بیغیرتی کو کر بلند اتنا کہ چیف بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
#cheapjustice ki bakwas check krein zara 😡😡😡 is se zyada ganda character main ne aj tk nahe dekha jo INSAAF KI KURSI per beth ker NA-INSAAFIYAN kerta ja raha hai... iski pakar boht sakht hogi In'Shaa'Allah 🙏
😂😂
@Xadeejournalist IK setting an example by opening his own car door .... Miracles everywhere.... Left Right and Center ....
پشاور میٹرو منصوبہ نشئی افراد کی کمائی کا ذریعہ بن گیا @ImranKhanPTI
سمجھ نہیں آ رہی ثاقب نثار وزیراعظم ہے یا عمران خان اور یہ سمجھ بھی نہیں آ رہی عمران خان چیف جسٹس ہے یا ثاقب نثار
عمران خان کے بھارتی بزنس مینوں اور سوشل سیکٹر سے ذاتی تعلقات ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما میاں محمودالرشید کا اعتراف مصدق ملک نے اس اعتراف پر ایک کہانی پڑھ کر پی ٹی آئی کی تاریخی بےعزتی کر دی اتنا ہی نہیں پی پی پی کے رہنما نے بھی اس پر تڑکا لگایا
2013میں نوازشریف نے مختصرترین 16 رکنی وفاقی کابینہ کا قیام عمل میں لایا۔نوازشریف نے تنخواہ کی مدمیں کبھی ایک روپیہ بھی نہیں لیا۔شاہدخاقان عباسی توPMہاؤس بھی منتقل نہیں ہوئے اور سادگی کی نئی مثالیں قائم کرگئے میڈیاکی نظرسے اوجھل یہ کارنامےتاریخ کے اوراق میں ہمیشہ محفوظ رہیں گے
1998, prime minister Nawaz Shareef managed to respond public calls and queries every Thursday 7:00 to 8:00 pm, یہ جو کہتا ہے، وہ ہم نے کر کے بھی دکھایا ہے
As a #PrimeMinister I will answer the questions of public for an hour every week. #ImranKhan Read More: bit.ly/2OitYwX
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
مئ 2013 میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ تھی. مئ 2018 میں زیرو لوڈشیڈنگ تھی. اگست 2018 میں آٹھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ. ؟؟؟
United States Trends
- 1. Pam Bondi N/A
- 2. El Paso N/A
- 3. Slovakia N/A
- 4. Finland N/A
- 5. Jim Jordan N/A
- 6. Trades N/A
- 7. Raskin N/A
- 8. #HandsOffHerVote N/A
- 9. Merrick Garland N/A
- 10. Nadler N/A
- 11. Duren N/A
- 12. Corbin Carroll N/A
- 13. The Dow N/A
- 14. #FekuGheeFekuJagan N/A
- 15. Trans N/A
- 16. Jayapal N/A
- 17. NFL Combine N/A
- 18. Juraj Slafkovsky N/A
- 19. Hasan N/A
- 20. House Judiciary Committee N/A
You might like
-
Farrukh Mirza
@FarrukMirza -
Khurram Tech Savvy
@KhurramSweetu -
AMIN
@AminTahir7 -
ن کا جنون
@PmlNLi0n -
AQeEL
@AQEELPMLN1 -
JADOON ABATABADIANS
@Atifshahzad3358 -
🇵🇰سلطان التمش.PMLN
@SultanAltamash8 -
Rising Pakistan 🇵🇰
@risingPakistan0 -
ہم 💐سب کا💖 پاکستان🌄🌈🌙
@Pakista59530698 -
Murad Saeed
@I_Hate_pti -
Patriot
@Moazzam_Tarar98 -
🇵🇰
@KhanWrites
Something went wrong.
Something went wrong.