Muhammad Harris
@Harris478
#Stand for Free 🇵🇸 Standing for Democracy 🗳️ | No Patience for Liars 🚫 | Seeking Truth & Justice in All Matters | #ProDemocracy #AgainstLies
You might like
اے اللہ! میری کمر نہ توڑنا، میری عیب گیری نہ کرنا، میرے پوشیدہ امور کو ظاہر کر کے رسوا نہ کرنا۔ اے میرے رب! اگر تیری اعلانیہ نافرمانی کی تو میری بخشش فرما، اگر چھپ کر کی اس کی پردہ پوشی فرما۔ اے عیبوں کو چھپانے والے! اے گناہوں کو بخشنے والے! 😭❤️🙏
اگر آپ کا مدینہ پاک سے بلاوہ آیا ہے تو خوش نصیب ہیں آپ اسلامی تاریخ سے شغف رکھتے ہیں تو تھوڑا وقت نکال کر اس چھپے ہوئے میوزیم ضرور جائیں گیٹ نمبر 368 کے سامنے ایک لفٹ ہے جو آپ کو مسجد نبوی کے تہہ خانے میں بنے اس میوزیم لے جائے گی
ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت کے بغیر غزہ جنگ کا رکنا ممکن نہیں تھا۔ہم شکر گزار ہیں کہ انھوں نے مداخلت کی اور اسرائیل پر دباؤ ڈالا اور غزہ جنگ رک گئی. ترجمان حماس
Three Surahs that improves your memory...
صرف 32 دن کی رفاقت صرف 32 دن کی سہاگن اسکی مہندی بھی نہ اتری تھی جب اسکا سہاگ میں اتر گیا میجر حمزہ اسرار شہید 28 دسمبر 2024 کو شادی ہوئی اور ٹھیک 32 دن بعد 30 جنوری 2025 کو خارجیوں سے لڑتے شہید ہو گئے۔
پی آئی اے کی فروخت سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا، یہ ایک اچھا کام ہواہے۔مفتاح اسماعیل نجکاری کا طریقہ کار بہت اچھاہے، حکومت کو 55 ارب روپےمل رہےہیں اورنقصانات سےجان چھوٹ رہی ہے۔مصدق ذوالقرنین
یہ آئی جی ایف سی خیبر پختونخواہ کی وادی تیراہ میں پاکستان افغانستان باڈر پر صحافیوں سے گفتگو ہے اکثر اعتراض ہوتا ہے کہ سرحدیں سیل کیوں نہی کرتے اور دہشت گرد اور سمگر کیسے آ جاتے فوج روکتی کیوں نہی وغیرہ یہ دو تین منٹ کی ویڈیو میں ان کی گفتگو یہ لازمی سنیں سب سمجھ آجاتے گا…
Pakistan: A Nation in downfall. Javed Ahmed Ghamidi TG
Please watch the trailer for The Voice of Hind Rajab, which was nominated today for a Golden Globe and which opens in U.K. & Irish cinemas from Jan 16th 2026. It is powerful, important & heartbreaking. Congrats to the team, inc director Kaouther Ben Hania, producer @iamodessarae…
ہم سال سے کہہ رہے ہیں ایکسچینج ریٹ مصنوعی ہے لیکن کوئی نہیں مان رہا، اب پہلی بار SIFC کے کوآرڈینٹر نے خود یہ مانا ہے، لہذا روپے کی قدر کو زبردستی مینیج نہ کیا جائے، معروف صنعتکار مصدق ذوالقرنین
مشہور ٹک ٹاکر اور ولاگر ویڈیو والی سرکار کی سیف سٹی ایپ متعلق ویڈیو پنجاب حکومت نے سیف سٹی ایپ میں ایک بہترین فیچر ایڈ کر دیا ھے آپکے موبائل کا کیمرا ھی سیف سٹی کا کیمرا بن کر ثبوت ریکارڈ کر سکتا .
@کیوی
ایسے کیسز بھی سی سی ڈی کو دے دینے چاہیے، وہی ان حرامزادوں کا شافی علاج کریں گے 👍
#مكائن_الحلاقة الأتوماتيكية ستكون قريبا ً في كل مناطق دبي التجارية " لا زحمة حلاقين ولا حجز مواعيد "الذكاء الاصطناعي يقوم بكل هذا العمل بقصات شعر كما يريدها العميل " لك يا زلمة مافي مواعيد ولا طوابير انتظار واتوقع ان تكون في كل دول مجلس التعاون الخليجي قريبا . بواحمد
Dr Arfa Syeda has just passed away - Inna Lilahaey Wa’Inna Ilahaey Rajjaoun. Heartbreaking news The world has lost a truly exceptional human being &. intellectual . May she rest in peace . Ameen
🔴 1375 قبل مسیح ملکہ تھویا کی ممی مصری میوزیم میں سونے کے تابوت میں محفوظ ہے—
امید ہے کے الیکٹرک کے سعودی اور کویتی سرمایہ کاروں کا حکومت کو 2 ارب ڈالر ہرجانے کے نوٹس کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا، سی ای او کے الیکٹرک
United States Trends
- 1. Good Wednesday N/A
- 2. Law and the Prophets N/A
- 3. #NSD26 N/A
- 4. Hump Day N/A
- 5. #wednesdaymotivation N/A
- 6. #NGWSD N/A
- 7. #WorldCancerDay N/A
- 8. Happy Hump N/A
- 9. #CLEARTHAILANDxSanta N/A
- 10. SANTA WITH CLEAR MAXCHARGE N/A
- 11. National Signing Day N/A
- 12. Generator N/A
- 13. Frisco N/A
- 14. Nephilim N/A
- 15. John Thune N/A
- 16. Alice Cooper N/A
- 17. PASS THE SAVE ACT NOW N/A
- 18. Kaitlin Collins N/A
- 19. Sarah Stock N/A
- 20. Goliath N/A
You might like
-
Ehsaan Ullah
@aehsaan19 -
Abdul Mateen
@AbdulMa21595362 -
sheikhadnan
@sheikha67653224 -
Zia Sajid Chaudhry
@ziasajidch -
Arif Gul Malik
@ArifGulMalik2 -
I Ahmed
@Iffi_MD -
IMRAN ISMAIL
@imranismail0301 -
Dr AQ Malik
@DrAQMalik2 -
Waseem Qazi
@WaseemQ61555856 -
Atta ur Rehman
@atta4627 -
Saleem Mayo
@Saleemshezad786 -
M.Aslam Swl
@maslam0120 -
عابدرمضان
@abidramzan8
Something went wrong.
Something went wrong.