JUIAnswersBack's profile picture. Its all about Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan.

JUI Answers Back

@JUIAnswersBack

Its all about Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan.

JUI Answers Back reposted

اسلام آباد:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی اہم پریس آج ہماری پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی 27 ویں ترمیم کی بحث پر سر جوڑ کر بیٹھے اور سوچا اب تک کوئی مسودہ منظر عام پر نہیں آیا، ان کی جزیات پر بات نہیں ہوسکتی کچھ اصولی طور پر طے کیا…


JUI Answers Back reposted

18 ویں ترمیم میں صوبوں کو دیے گئے اختیارات میں کمی کی گئی تو ہم اس کی مخالفت کریں گے، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان


JUI Answers Back reposted

سودی نظام کے خاتمے اور مدارس کی رجسٹریشن کے لیے کوئی پیش رفت نظر نہیں آرہی۔ حکومت دھڑلے کے ساتھ قانون کی توہین کی مرتکب ہو رہی ہے، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان


JUI Answers Back reposted

خبر یہ ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی جی پاسپورٹ کو حکم دیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے پاسپورٹ پر سارک سٹکر نہیں لگانا اور ڈی جی پاسپورٹ نے مولانا کے پاسپورٹ پر سارک سٹکر نہیں لگایا اور پاسپورٹ واپس بھیج دیا،بنگلہ دیش جانے کےلئے پارلیمنٹرینز کے ویزہ نہیں سٹکر لگتا ہے،ذرائع کے…


JUI Answers Back reposted

تاثر ہے کہ پاکستان ایک اور پرائی جنگ کیلئے تیار ہورہا ہے، مولانا فضل الرحمان گزشتہ رات صحافیوں سے ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا کہ “۹/۱۱ کے بعد امریکا اور مغربی دنیا کی ذہنیت میں تسلسل ہے کہ انہیں اسلام، مذہبی شناخت، داڑھی پگڑی، مسجد ازان سے نفرت ہو گئی ہے، جنگ…


JUI Answers Back reposted

اسحاق ڈار نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ جیسے بڑے منصب کے حامل آدمی ہیں، انھوں نے خود ستائیسویں ترمیم کی نفی کرتے ہوئے کہ تھا کہ ہم نے ابھی تک چھبیسویں آئینی ترمیم کو ہضم نہیں کیا،پھر اچانک ایسی کیا ایمرجنسی آگئی ہے؟ جتنی جلدی کی جارہی ہے اس سے کئی سوالات اور خدشات پیدا ہورہے ہیں…


JUI Answers Back reposted

نومبر لوٹا تو مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ کی رونقیں بھی لوٹ آئیں، شہر اقتدار میں ہائبرڈ نظام کیخلاف نئی صف بندیوں کی سرگوشیاں ہیں، محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس اور اسد قیصر ملاقات کیلئے پہنچے ہیں، دیکھتے ہیں اس بار کیا نکلتا ہے !

iwaseemmalik's tweet image. نومبر لوٹا تو مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ کی رونقیں بھی لوٹ آئیں، شہر اقتدار میں ہائبرڈ نظام کیخلاف نئی صف بندیوں کی سرگوشیاں ہیں، محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس اور اسد قیصر ملاقات کیلئے پہنچے ہیں، دیکھتے ہیں اس بار کیا نکلتا ہے !

ممدانی ایک سوشلسٹ نظریات کا حامل شخص ہے، امریکی اسٹبلشمنٹ کی پرو اسرائیل پالیسی بھی ایک وجہ ہے کہ وہ جیت گئے بھارت اور ہم حکومتی سطح پر انکی جیت پر خاموش ہے تاہم لیگی سوشل میڈیا انکی بیوی اور والدہ کے خلاف ٹریولنگ کر رہے ہیں


JUI Answers Back reposted

مولانا فضل الرحمن صاحب 27 ویں آئینی ترمیم کے وقت ملک میں موجود نہیں ہوں گے لیکن ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ترمیم کی حمایت یا مخالفت پر سب کی نظریں ہیں اور یہ بلاول کیلئے ایک امتحان بھی ہے۔۔

awaiskiyani24's tweet image. مولانا فضل الرحمن صاحب 27 ویں آئینی ترمیم کے وقت ملک میں موجود نہیں ہوں گے لیکن ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ترمیم کی حمایت یا مخالفت پر سب کی نظریں ہیں اور یہ بلاول کیلئے ایک امتحان بھی ہے۔۔
awaiskiyani24's tweet image. مولانا فضل الرحمن صاحب 27 ویں آئینی ترمیم کے وقت ملک میں موجود نہیں ہوں گے لیکن ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ترمیم کی حمایت یا مخالفت پر سب کی نظریں ہیں اور یہ بلاول کیلئے ایک امتحان بھی ہے۔۔

JUI Answers Back reposted

ایک وزیر تین ماہ سے 27 ویں ترمیم پر کام کر رہا ہے اسکا مطلب ہے یہ ترمیم کہیں اور سے آئی ہے،مولانا فضل الرحمان


JUI Answers Back reposted

ہمارے بہت سے سوالات ہیں جنکا جواب ہمیں نہیں دیا جا رہا انڈیا کیساتھ، افغانستان کیساتھ ہماری جنگ ہے سوشل میڈیا پر ہم جنگ جیت رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں کیساتھ غیر رسمی گفتگو


JUI Answers Back reposted

آج افغانستان اور ایران کے حوالے سے ہمارا الزام ایک ہے مگر رویے دو ہیں، مولانا فضل الرحمان

FaisalAbbasKhar's tweet image. آج افغانستان اور ایران کے حوالے سے ہمارا الزام ایک ہے مگر رویے دو ہیں، مولانا فضل الرحمان

JUI Answers Back reposted

8 فروری کے متنازع انتخابات کے نتیجے میں وجود میں آنے والی موجودہ پارلمنٹ کے پاس آئینی ترمیم کا اختیار نہیں، ہم نے چھبیسویں ترمیم کے وقت اس حکومت کو رعایت دی، بہت کچھ اس ترمیم س نکلوایا، مولانا فضل الرحمان کی محمود اچکزئی و دیگر سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو


JUI Answers Back reposted

ابھی تو 26 ترمیم کا معاملہ عدالت میں ہے، دوسرا لقمہ دے دیا گیا ہے۔ ایسا تاثر نہ ہو جس سے آئین کا کھلواڑ بنا دیا گیا ہو۔ ایسی اسمبلی کو آئین نہیں چھیڑنا چاہئیے۔ مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو

rizwanghilzai's tweet image. ابھی تو 26 ترمیم کا معاملہ عدالت میں ہے، دوسرا لقمہ دے دیا گیا ہے۔ ایسا تاثر نہ ہو جس سے آئین کا کھلواڑ بنا دیا گیا ہو۔ ایسی اسمبلی کو آئین نہیں چھیڑنا چاہئیے۔ مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو

JUI Answers Back reposted

ایک تاثر یہ بھی ہے کہ طاقت ور حلقے زبردستی آئینی ترمیم کراہے ہیں جیسے جنرل باجوہ نے اپنی نگرانی میں اپنی ایکسٹیشن کیلئے قانون سازی کرائی تھی، مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو

iwaseemmalik's tweet image. ایک تاثر یہ بھی ہے کہ طاقت ور حلقے زبردستی آئینی ترمیم کراہے ہیں جیسے جنرل باجوہ نے اپنی نگرانی میں اپنی ایکسٹیشن کیلئے قانون سازی کرائی تھی، مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو

JUI Answers Back reposted

آئین ملک کی وحدت کی ضمانت ہے، آئین کو متنازع نہیں کرنا چاہئیے۔ مولانا فضل الرحمان کی گفتگو


JUI Answers Back reposted

ہم نے 26ویں ترمیم پر مذاکرات کئے اور کئی متنازع ترامیم واپس کروائیں، اب 27ویں ترمیم کے ذریعے وہی جبر مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ آپ نے وعدہ کیا تھا کہ ایسا نہیں ہوگا، اب ایک سال بعد آپ وہی سب کچھ کررہے ہیں، یہ جبر ہے بدنیتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو

rizwanghilzai's tweet image. ہم نے 26ویں ترمیم پر مذاکرات کئے اور کئی متنازع ترامیم واپس کروائیں، اب 27ویں ترمیم کے ذریعے وہی جبر مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ آپ نے وعدہ کیا تھا کہ ایسا نہیں ہوگا، اب ایک سال بعد آپ وہی سب کچھ کررہے ہیں، یہ جبر ہے بدنیتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو

مفتی عبدالواحد قریشی نے تلبینہ والوں کا سٹی سکین کردیا۔


تلبینہ والے حضرت سے گزراش ہےکہ پوسٹیں حذف کرنے سے بات نہیں بنےگی ،جھوٹ درجھوٹ بول کرکے اپنی مزعومہ اخلاقی برتری کی حقیقت خود ہی طشت ازبام کردی ۔اب پھر سےپارسائی کی چادر اوڑھنے کو من کررہا ہے۔ایسا نہیں چلے گاصاحب ،تم جھوٹے ہوشاگرد،استاد اورتمہارے استادکےاستاد بھی ۔

JUIAnswersBack's tweet image. تلبینہ والے حضرت سے گزراش ہےکہ پوسٹیں حذف کرنے سے بات نہیں بنےگی ،جھوٹ درجھوٹ بول کرکے اپنی مزعومہ اخلاقی برتری کی حقیقت خود ہی طشت ازبام کردی ۔اب پھر سےپارسائی کی چادر اوڑھنے کو من کررہا ہے۔ایسا نہیں چلے گاصاحب ،تم جھوٹے ہوشاگرد،استاد اورتمہارے استادکےاستاد بھی ۔

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.