ہم وہ انا پرست ہیں جو ہار کے بھی کہتے ہیں وہ منزل ہی بد نصیب تھی جو ہم کو نہ پا سکی #اردو_زبان

جیسے ممکن ہو بچا لو یہ اُجڑتے ہوئے گاؤں پھر نہ یہ رنگ نہ چہرے نہ مکاں دیکھو گے #قومی_زبان #سرائے_سخن #اردو_شاعری

پت جھڑکی شاموں میں یہ پتے زرد پیڑوں پر ہوا کےجھونکے سے لرزتے کپکپاتے ہیں جدا ہو کر درختوں سے زمیں پر پھیل جا تے ہیں جیسے میری پلکوں پر کُچھ آنسو جھلملاتے ہیں یقیں کی کھوج میں اکثر گماں کی زد پہ آتے ہیں سارے زرد رُو پتے یہ سارے بے گماں آنسو کسی سے خوف کھاتے ہیں اچانک ٹوٹ جاتے ہی
یہ شیشوں کے سپنے یہ دھاگوں کے رشتے کسے ہے خبر کہ کہاں ٹوٹ جائیں محبت کے دریا میں تنکے وفا کے کسے ہے خبر کہ کہاں ڈوب جائیں لگائیں ہیں ہم نے بھی خوشیوں کے پودے مگر کیا بھروسہ یہاں بارشوں کا یہ ممکن ہے پودے کہیں سوکھ جائیں جنہیں دل سے چاہا جنہیں دل سے پوجا #قومی_زبان

جب بھی غم دنیا سے یہ دل میرا گھبرایا میں اپنی دعاؤں میں عباس کو لے آیا۔ 🫀🩷 🩷🥀 الســـلام علیک یا ابا الفضل العباس

گرتے پتے ہوا کی خنکی! ٹھنڈی شام کا عکس موسم میں خزاں کی اداسی! اور پھر یوں ہواؤں کی سرسراہٹ سے سانسوں میں ٹھنڈک کا اتر جانا! اکتوبر کی ادا ہی الگ ہے درد بھری یادیں! دماغ کے دریچے کھول کے اس موسم میں دل پے دستک دیتی ہیں! نیم گرم چائے کا دھواں.. گہری راتیں. اور دل کی باتیں۔
اکتوبر کا مہینہ اور پت جھڑ کا موسم ۔ ۔ ۔ ہر پتہ دیتا ھے اپنی اداسی کی داستاں ۔ ۔ آدم ☕️🍀 ۔۔۔۔۔ #ALIIMRANN #قومی_زبان
لگا کے آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت جھکا کہ سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت #خان_کا_انتخاب_لاجواب #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے

In English we say A sister is a peace of home 🏠 But In urdu we say وہ مہتاب کے تلے شب دعا کا نسب ہے وہ میری ہر اداسی میں ہسی کا سبب ہے میرے ہر راض کوضمانت میں رکھا ہے اس نے اک بہن ہے میری جو تھوڑی سی کوجی پر وہ میری زندگی کا رقب ہے🥰♥️ #سرائے_سخن @WARDDA_BATTOOL5

اس کائنات کا خوبصورت چہرہ اس شخص کا ہے ،جسکو مشکل میں آواز دینا آسان ہو #قومی_زبان #ردائے_سخن @_tanhai1

اس کائنات کا خوبصورت چہرہ اس شخص کا ہے ،جسکو مشکل میں آواز دینا آسان ہو #قومی_زبان #ردائے_سخن @_tanhai1

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے یہ مسکراہٹیں ہنسی مذاق motivational ڈائیلاگ یہ سب صرف دکھاوا ہے سچ تو یہ ہے کہ ہم سب کہیں نہ کہیں اُکتائے ہوئے ہیں کوئی خود سے کوئی باقی لوگوں سے اور کوئی اپنی زندگی سے،اور شاید زندگی سے بھی بیزاریت کچھ اس قدر ہے کہ جی بھی نہیں رہے بس اسے گزار رہے ہیں

مقدر والوں کو ملتے ھیں علی ع مولا ہر نصیب میں یہ عبادت نہیں ہوتی اســـلام و عــلــیـکم ورحــمــتــہ اللہ وبـرکـاتہ صــــبـــح بــــخـــیــر ❣️ #قومی_زبان #خان_کا_انتخاب_لاجواب

میں چاہو تو دیکھ سکتا ہو تیرے علاوہ بھی کوئی مگر یہ آنکھیں وفادار ہیں دغہ نہیں کرتیں ﺍﯾﮏ ﻋﺮﺻﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻭﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ میں نے۔۔ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﭼﮭﺎﻟﮯ ﮨﯿﮟ.. #MS
چلو اک کام کرتے ہیں الگ ہونے سے ذرا پہلے اثاثے بانٹ لیتے ہیں کبھی گزرے سکوں سے جو ان لمحوں کو تم رکھ لو رہے جب مضطرب دونوں وہ سارے پل مجھے دے دو ہو تم نیندوں کے شیدائ یہ سارے خواب تم رکھ لو مجھے الفت اندھیروں سے جاگتی رات مجھے دے دو #قومی_زبان #سرائے_سخن

پہلے میں لوگوں کی باتیں ایک کان 👂🏼 سے سن کر دوسری کان 👂🏼 سے نکال دیتی تھی 🤷🏻♀️سب لوگ آکے سنا جاتے تھے 🤦🏻♀️ لیکن آب میں دونوں کانوں سے سن کر برابر منہ سے نکالتی ہوں 🙅🏻♀️مجال ہے کوئی منہ بھی لگ جائے🤭 #سرائے_سخن

امی آپ تو کہتی تھیں کہ پری اڑتی ہے 🧚♀️ پھر ساتھ والی آنٹی نبیلہ کیوں نہیں اڑتی 🥷 امی: بیٹا وہ پری نہیں 💁♀️ پپُو: لیکن پاپا تو اسے پری کہتے ہیں امی: لے پُتر فیر اج اُڑے گی تے نال تیرا پیو وی 🤣😁 #سرائے_سخن #قومی_زبان

یہ حدیث اس عظیم حقیقت کی گواہی ہے کہ پوری کائنات نبی ﷺکی نبوت اور عظمت کی گواہ ہے پتھر درخت اور ذرے ذرے نے ان کی رسالت کو پہچانا اور سلام پیش کیا یہی ایمان کی معراج ہے کہ دل بھی اس نبی ﷺ سے محبت کرے جنہیں جمادات نے بھی پہچانا #سراۓ_سخن #قومی_زبان #

ہم فطرتاً اداس ہیں ورنہ ہمارے گھر ... ہر چیز دستیاب ہے یعنی سکوں بھی ہے..!!🍂

یہ ہم جو تم پر مر بیٹھے ہیں تمہارا کام بنتا ہے ہمیں زندہ رکھنا ۔۔ 🦋💞 #قومی_زبان

United States トレンド
- 1. #SwiftDay 8,173 posts
- 2. Columbus 64.2K posts
- 3. #WWERaw 19.1K posts
- 4. #IDontWantToOverreactBUT N/A
- 5. #TSTheErasTour 2,037 posts
- 6. $ZOOZ 1,020 posts
- 7. #IndigenousPeoplesDay 2,422 posts
- 8. Knesset 112K posts
- 9. Marc 35.6K posts
- 10. Good Monday 38.4K posts
- 11. Victory Monday 1,284 posts
- 12. Thanksgiving 42.8K posts
- 13. Flip 49.2K posts
- 14. Broadcom 1,397 posts
- 15. Branch 47.5K posts
- 16. Penta 4,660 posts
- 17. Rod Wave 2,963 posts
- 18. Kairi 9,745 posts
- 19. The Final Show 25.4K posts
- 20. Happy 250th 1,813 posts
Something went wrong.
Something went wrong.