Shabbir Dar
@ShabbirDar5
Journalist @geonews_urdu @thenews_intl Tweets are personal. http://facebook.com/darshabbir80 http://instagram.com/shabbirdar80
You might like
نیوٹرل کا مطلب جانور نہیں غیر سیاسی ہوتا ہے، نیوٹرل شاید غلط لفظ استعمال ہوا، @ImranKhanPTI کا نیا بیان۔
I think he is the only one anchor who is showing visuals outside adiala jail otherwise no one have the guts to do this pti supporters should reconsider before criticizing and using bad words about him
Amazing
عمران خان کی بہنوں اور @RwpPolice کے مابین تلخیاں ختم، SHO اعزاز عظیم نے رات گئے سب کو چائے پلا کر روانہ کردیا۔
علیمہ خان اور پولیس کے مابین مذاکرات کامیاب، پولیس کی یقین دہانی کے بعد عمران خان کی بہنوں بے دھرنا ختم کردیا، کارکن اور عمران خان کی بہنیں واپس روانہ ہوگئیں، مذاکرات میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس بھی شامل تھے۔
علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر 9 گھنٹوں سے دھرنا دئیے بیٹھی ہیں، علیمہ خان جب 2 بجے اڈیالہ پہنچی تو 500 سے زائد کارکن و رہنما موجود تھے اب بہ مشکل 100 کارکن انکے ساتھ ہیں۔
زرائع کے مطابق سیکورٹی کلیرنس نہ ملنے کی وجہ سے وزیراعلٰی کے پی @SohailAfridiISF اڈیالہ جیل نہیں آرہے۔
وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ @SohailAfridiISF کی اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خان کے دھرنے میں آمد متوقع، دھرنے کے شرکاء کو آگاہ کردیا گیا، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس، مینا خان، شہریار آفریدی سمیت دیگر رہنما دھرنے میں موجود۔
علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا جاری، پولیس اور کارکنان آمنے سامنے، علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات دئیے بغیر واپس جانے سے انکار کردیا۔
وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ @SohailAfridiISF کی اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خان کے دھرنے میں آمد متوقع، دھرنے کے شرکاء کو آگاہ کردیا گیا، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس، مینا خان، شہریار آفریدی سمیت دیگر رہنما دھرنے میں موجود۔
اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس آمنے سامنے، علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کی طرف پیش قدمی کی کوشش، کارکنان اور پولیس آپس میں گتھم گتھا، پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو پیچھے دھکیل دیا۔
اڈیالہ جیل میں ملاقات کا وقت ختم، عمران خان کی کسی بہن یا رہنما کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، اڈیالہ جیل کے گورکھپور ناکے پر علیمہ خان کا دھرنا جاری، شام ہوتے ہی کارکنان کی تعداد کم ہونے لگی، موقع پر موجود پولیس اہلکار بھی آرام کیلئے بیٹھ گئے۔
عمران خان سے عقیدت رکھنے والا خواجہ سرا "لال پری" بھی اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔
علیمہ خان نے کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ روڈ گورکھپور ناکے پر دھرنا دے دیا۔
عمران خان کی تینوں بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں، پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور ناکے پر روک دیا۔
Zahoor’s pen strikes again with yet another masterpiece in Dawn today.
Clean sweep in by-elections by @pmln_org is a hollow victory Dawn Editorial dawn.com/news/1957246
ایک گیس ہی بچی تھی، اشرافیہ کی نظریں غریب کے چولہے پر ہے بس۔
کامن سینس ہے، حیرانی تو وزراء کے بیانات پر ہوتی ہے جو کہتے ہیں عمران خان جیل میں بیٹھ کر ایکس اکاونٹ چلاتے ہیں۔
اہم خبر ، عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست میں سپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں کہا ہے کہ ایکس اکاؤنٹ جیل سے آپریٹ نہیں ہو رہا نا ہی عمران خان موبائل استعمال کر سکتے ہیں سخت سرویلنس ہے ان پر تعینات عملے کی مستقل سرچ ہوتی ہے "
United States Trends
- 1. Luka 49.3K posts
- 2. #DWTS 90.7K posts
- 3. Lakers 36.2K posts
- 4. Clippers 14.2K posts
- 5. Robert 128K posts
- 6. #LakeShow 3,000 posts
- 7. Kris Dunn 1,881 posts
- 8. Jaxson Hayes 1,640 posts
- 9. Kawhi 4,949 posts
- 10. Reaves 6,988 posts
- 11. Alix 14.7K posts
- 12. Ty Lue 1,252 posts
- 13. Elaine 45.2K posts
- 14. Jordan 117K posts
- 15. Zubac 2,094 posts
- 16. Collar 37.7K posts
- 17. Dylan 34.7K posts
- 18. NORMANI 5,826 posts
- 19. Colorado State 2,241 posts
- 20. Godzilla 35.6K posts
You might like
-
Fida Adeel
@FidaAdeel1 -
M Awais Kiyani
@awaiskiyani24 -
Ehtsham Kiani
@ehtshamkiani -
Javed Hussain
@javedstringer -
M Imran Ahmed
@MImranAhmed73 -
shadab riaz
@shadabriaz1 -
Asif Bashir Chaudhry
@asifbashirch -
Farhan Khan
@TheFarhanAKhan -
Kh Kashif Mir
@KaashifMir -
Raja Muzaffar
@Rajammuzaffar -
Qamar Munawar
@Qamarulmunawar1 -
Ahmed Bhatti
@Rayahmadbhatti -
Asghar Hayat
@EngrAsgharHayat -
Azam Khan
@azamshaam -
Muhammad Bilal
@Bilal81
Something went wrong.
Something went wrong.