
RaHat Panjabi
@TechRaHat
Business Inquires: - WhatsApp +923116394904 - Email: [email protected] - Follow WhatsApp Channel: - https://whatsapp.com/channel/0029Vb5hf566buMTFvtiFH2g
یوٹیوب نے صارفین کو ویڈیو کے آخر میں ظاہر ہونے والی ریکمنڈیشن کو بند کرنے کا فیچر جاری کردیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین ویڈیو کی اختتامی اسکرین پر نمودار ہونے والی تجاویز کو Hide بٹن کے ذریعے چھپا سکتے ہیں - #youtube

سونی نے 2025 میں ڈسپلے کا پرانا ٹرینڈ قائم رکھا ہوا ہے یعنی اِن بیزل کیمرہ مجھے تو پیارا لگا ہے ان بیزل کیمرے والے فونز جب آتے تھے تب بیزل میں مختلف کلر بھی مل جاتے تھے اور وائٹ کلر بہت پیارا لگتا تھا آنر کا ایک پرانا ماڈل 7 سی تھا اس کا بھی ان بیزل کیمرہ ڈسپلے تھا اور وائٹ کلر…

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے صارفین اب براہِ راست فلموں کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں - #TikTok

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق میسیجنگ ایپلی کیشن کے چینلز پر سوالات شیئر کرنے اور ان کے جوابات آپشن کے طور پر شیئر کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی - مذکورہ فیچر کے تحت چینل ایڈمنز اپنے چینلز میں کوئز بنا سکیں گے۔ یہ کوئز پولز کی طرح ہوں گے اور صارفین…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی حکام نے مبینہ طور پر 40 لاکھ سے زائد شہریوں کی بڑے پیمانے پر خفیہ نگرانی کی ہے، جس کے لیے غیر ملکی نجی کمپنیوں سے حاصل کردہ نگرانی کے آلات استعمال کیے گئے ہیں

یوٹیوب نے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس سے کانٹینٹ کرئیٹرز اپنی ویڈیوز کو مختلف زبانوں میں آسانی سے ڈب کر سکیں گے - اس فیچر کی مدد سے اب ویڈیوز دنیا کے کسی بھی خطے میں رہنے والے افراد تک پہنچ سکتی ہیں، کیونکہ لوگ اپنی زبان میں مواد دیکھ سکیں گے - #youtube #urdunews

سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز نے اپنے ٹیکسٹ ایکسپینشن آپشن کو باقاعدہ لانچ کر دیا۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی تھریڈز اپ ڈیٹس میں 10 ہزار الفاظ تک کا اضافہ کر سکیں گے - #Thread #urdunews

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے اسمارٹ فونز کے ساتھ نئی اسمارٹ واچز بھی متعارف کرائی ہیں جن میں بلڈ پریشر کو محسوس کرنے اور سیٹلائٹ کے ذریعے بات کرنے کی سہولت موجود ہے - ایپل کے مطابق لانچ کی گئی نئی اسمارٹ واچز زیادہ پائیدار ہیں، 5G کنکشنز اور تیز چارجنگ کے ساتھ ساتھ بہتر بیٹری لائف…

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا - ایپل کے مطابق یہ ماڈل کمپنی کا اب تک کا سب سے پائیدار آئی فون ہے اور اس کی قیمت 999 ڈالر سے شروع ہو رہی ہے - #apple #iPhone17 #iphone

پاکستان میں TikTok Live بند! حکومت کا بڑا فیصلہ فحش گفتگو ، ننگے ناچ ، بے ہودہ حرکات اور آن لائن جوا پروموٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان! - #TikTok #TikTokLIVE #PAKvAFG
انسٹاگرام نے آئی پیڈ صارفین کے لیے ایپ ورژن متعارف کرا دیا - کمپنی کے مطابق لوگ اس ورژن کا کافی عرصے سے مطالبہ کر رہے تھے۔ اس لیے کمپنی نے اس تجربے کو ڈیزائن کرنے کے لیے وقت لیا جو بڑی اسکرین پر انسٹاگرام کے پسندیدہ حصوں کو آپٹیمائز کرتا ہے - #instagram

میں خود پی ٹی آئی کا سپورٹر ہوں پر مجھے آپ یہ بتا دو پی ٹی آئی کی پنجاب میں 180 سیٹیں ہیں کونسا ایم پی اے سیلاب سے متاثر لوگوں کی مدد کو آیا ہے؟ وقار بھنڈر اور ناصر ڈھلوں وہ بندے ہیں جنہوں نے پچھلےسال سیلاب میں بھی لوگوں کی مدد کی تھی ان کی مدد خالصہ ایڈ والے کر رہے ہیں حالانکہ…
نیپال میں فیس بک سمیت متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا - #nepal #facebook #tiktok

پاکستان میں TikTok Live کا گند بند! حکومت کا بڑا فیصلہ فحش گفتگو، ننگے ناچ، بے ہودہ حرکات اور آن لائن جوا پروموٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان! ڈیجیٹل آوارگی اب مزید برداشت نہیں کی جائے گی۔

موبائل نیٹ ورک کے لیے لوگ بہت پریشان ہیں۔ حالت یہ ہے کہ: ڈپلیکیٹ سم 500 روپے کی، سم بند کروانے کی فیس 200 روپے، سم بند کروانے کے لیے ہیڈ آفس جانا پڑتا ہے، کم از کم لوڈ 100 روپے، بیلنس چیک کرنے پر بھی فیس، ہیلپ لائن پر بات کرنے کی بھی فیس، صبح بیلنس ڈالو تو شام تک غائب ہو جاتا ہے،…
گزشتہ روز بہت سے صارفین کے موبائل فونز میں اچانک سیٹنگز بدلنے کی بنیادی وجہ اگست 2025 میں گوگل اور اینڈرائیڈ کے جاری کردہ سیکیورٹی اپ ڈیٹس ہیں۔ ان اپ ڈیٹس میں خاص طور پر گوگل کے سسٹم اپ ڈیٹس اور Qualcomm کے سیکیورٹی پیچ شامل تھے، جن کی وجہ سے کچھ ڈیوائسز کی سیٹنگز ری سیٹ یا تبدیل…
بریکنگ: مقبول جج فرینک کیپریو، جو اپنی ہمدردی اور مزاح کے لیے مشہور تھے، 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے - #FrankCaprio

United States เทรนด์
- 1. Baker 32.1K posts
- 2. #BNBdip N/A
- 3. Packers 29.5K posts
- 4. 49ers 32.1K posts
- 5. Cowboys 73.3K posts
- 6. Flacco 11.5K posts
- 7. Fred Warner 10.7K posts
- 8. Bucs 10.3K posts
- 9. Cam Ward 2,816 posts
- 10. Panthers 74.5K posts
- 11. Niners 5,188 posts
- 12. Zac Taylor 2,977 posts
- 13. Tez Johnson 3,034 posts
- 14. Titans 23.4K posts
- 15. #FTTB 4,126 posts
- 16. #Bengals 3,078 posts
- 17. Ja'Marr Chase 2,574 posts
- 18. Browns 65.3K posts
- 19. #GoPackGo 3,681 posts
- 20. Yoshi 32.2K posts
Something went wrong.
Something went wrong.