ZiebUmar's profile picture. زلمی

Umar Zieb Khan

@ZiebUmar

زلمی

مانا کہ غلط تھے جو تجھ سےچاہت کر بیٹھے پر روئے گا کبھی تو بھی ایسی وفا کی تلاش میں


تلاش کر میری کمی اپنے دل میں درد ہو سمجھ لینا رشتہ ابھی باقی ہے


اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے ایک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا


کاش ہو دن میری نصیب میں ہو تا دیداری یار کی انتظار میں بیٹھا ہو تا


انہیں بے وفا جو بولوں تو تو ہین ہے وفا کی وہ تو وفا نبھار ہے ہیں کبھی ادھر کبھی ادھر


محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی کسی کو کھونا پڑتا ہے اورکسی کا ہوناپڑتا ہے


0507185043 سواق مشورہ توصیل الریاض


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.