a__notepad's profile picture. words to space, dreams to NASA. it's my passion to see my poetry touch @NASA's infinite

𝙰𝚑𝚖𝚎𝚍 ツ

@a__notepad

words to space, dreams to NASA. it's my passion to see my poetry touch @NASA's infinite

Ghim

وہ اللہ وہی ہے جو پیدا کرنے والا ہے، وجود میں لانے والا ہے، صورت بنانے والا ہے، اُسی کے سب سے اچھے نام ہیں۔ آسمانوں اور زمین میں جتنی چیزیں ہیں، وہ اُس کی تسبیح کرتی ہیں، اور وہی ہے جو اِقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔ سورۃ الحشر 🌻

a__notepad's tweet image. وہ اللہ وہی ہے جو  پیدا کرنے والا ہے، وجود میں لانے والا ہے، صورت بنانے والا ہے، اُسی کے سب سے اچھے نام ہیں۔ آسمانوں اور زمین میں جتنی چیزیں ہیں، وہ اُس کی تسبیح کرتی ہیں، اور وہی ہے جو اِقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔
سورۃ الحشر
🌻

ہم کیوں دلبر تیرے دل میں دھڑکتے نہیں ۔🥀


بہہ جا میرے کول تینوں تکدا رہواں ❤️


تجھ کو دل درد کا نہیں احساس


روٹھے گا نہ مُجھ سے میرے ساتھیا یہ وعدہ کر 💙 ! 🌻


تم میرے لیے اک محفوظ پناہ گاہ ہو میرا گھر ہو"🌹


ہجوم ہے لوگوں کا ، مگر تم کہاں ہو؟


چلو چہرا نما کچھ حرف ڈھونڈیں میرا چہروں سے دل گھبرا گیا ہے۔


ہم نے اپنے ہی ساتھ زیادتی کی، جب ہم نے یہ سمجھا کہ سب کے دل ہمارے دل جیسے ہوتے ہیں۔


Got Engaged with Problems😊


Asslam o alaikum 💌


ہم ساتھ رہیں تو عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی 🤎


جب دل ہی بوجھل ہو جائے کوئی کہاں جائے".


کتنے نیلے تھے آسماں اُن کے۔🥀


زندگی روٹھ کے بیٹھی ہے کسی کونے میں اور ہم ہیں کہ اسے جا کے مناتے بھی نہیں!


اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ♥️


تمہارا خیریت دریافت کرنا ایسا ہے گویا سینہ دِل کے لیے بہشت ٹھہرے۔🥀


اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ♥️


دِل آزردہ کو توجہ درکار ہے خدارا مہربانیاں کیجیے ۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.