You might like
يَا أيَتُها النَفسُ المُطمَئِنَةُ ارجعِي إلَي ربَكَ راضيًةً مرضيةً "اے نفس مطمئنہ، اپنے رب کی طرف لوٹ آ،اس حال میں کہ تو اس سے راضی اور وہ تُجھ سے راضی" (سورہ فجر، آیت 27, 28)
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب) اللہ ! پاکستان 🇵🇰 سب ہم وطنوں اور تمام امت مسلمہ کی خیر۔ آمین
A List of Free #Programming Books: 100K Stars, 4500 Commits, and 25K Forks. #BigData #Analytics #DataScience #AI #MachineLearning #IoT #IIoT #Python #RStats #JavaScript #ReactJS #CloudComputing #Serverless #Linux #Statistics #Books #Coding #100DaysofCode bit.ly/2QOvY4n
Kashmiris support us & we support them 💚💚 #KashmirInStadium #PAKvIND #INDvPAK #CT17
کلمہ پڑھنے سے مسلمان ہونے والا زندگی بھر مسلمان رہتا ہے ، اگر اسلام سمجھ میں نہ آئے بھی تو بھی مسلمان ہی رہتا ہے۔ #WasifAliWasif
تم کیسے نظر آؤ گے اس دن جب عمل تبدیل کرنے کا موقع نہ دیا جائے گا۔ جب توبہ کا لفظ تو ہو گا کہ اس کے معنی نہ ہونگے۔ #WasifAliWasif
مغرب کے پاس پیسہ ہے اور دین نہیں ، ہمارے پاس کچھ بھی نہیں۔ #WasifAliWasif #BaatSeyBaat #SufiWisdom
دراصل خود پسندی اور خود پرستی کا منطقی نتیجہ اپنے آپ سے اور دوسروں سے بیزاری ہے۔ #WasifAliWasif #BaatSeyBaat #SufiWisdom
خواب نہ چھوڑے جا سکتے ہیں۔ نہ پورے کیے جا سکتے ہیں۔بس دیکھے جا سکتے ہیں۔ #WasifAliWasif #BaatSeyBaat #SufiWisdom
جن لوگوں کو اللہ کی معرفت ہوئی، انہوں نے یہ ہی اعلان فرمایا کہ حق معرفت ادا کرنا انسان کے بس کی بات نہیں۔ #WasifAliWasif #BaatSeyBaat
زبان اور کان کے استعمال سے پہلے آنکھوں کا استعمال کرنا چاہیے۔ #WasifAliWasif #BaatSeyBaat #SufiWisdom
دنیا میں سب سے آسان کام نصیحت کرنا ہے اور سب سے مشکل کام نصیحت پر عمل کرنا ہے۔ #WasifAliWasif #BaatSeyBaat #SufiWisdom
انسان اپنا بہت کچھ بدل سکتا ہے۔ حتیٰ کہ شکل بھی تبدیل کر سکتا ہے ۔ لیکن وہ فطرت نہیں بدل سکتا #WasifAliWasif #BaatSeyBaat #SufiWisdom
دو منصوبوں پر کام یکسوئی سے محروم کر دیتا ہے۔ اور یکسوئی کے بغیر عروج حاصل نہیں ہوتا۔ #WasifAliWasif #BaatSeyBaat #SufiWisdom
انسان کے پاس جتنے امکانات ہیں۔ وہ سب کے سب اس لئے بھی پورے نہیں ہوسکتے، کہ زندگی کے اپنے ٹھہرنے کے امکانات کم ہیں۔ #SufiWisdom
United States Trends
- 1. South Carolina 25.1K posts
- 2. Texas A&M 23.5K posts
- 3. Shane Beamer 3,247 posts
- 4. Sellers 13.2K posts
- 5. Michigan 42.1K posts
- 6. Marcel Reed 4,133 posts
- 7. Northwestern 6,824 posts
- 8. #GoBlue 3,525 posts
- 9. Underwood 3,727 posts
- 10. Sherrone Moore N/A
- 11. Heisman 5,936 posts
- 12. College Station 2,790 posts
- 13. Nyck Harbor 2,909 posts
- 14. Semaj Morgan N/A
- 15. Andrew Marsh N/A
- 16. Elko 4,037 posts
- 17. TAMU 6,737 posts
- 18. #GigEm 1,794 posts
- 19. Navy 29.7K posts
- 20. Zvada 1,290 posts
Something went wrong.
Something went wrong.