Gazi Network
@gnetworklive
جھوٹ ایمان کو خراب کر دیتا ہے ۔ امام محمد باقر علیہ السلام
💞تمام اہل اسلام کو رمضان کے بابرکت ماہ کی، بہت بہت مبارک ھو 💞 رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے
تمام مسلمانوں کو انقلاب اسلامی ایران کی 47 ویں سالگرہ مبارک ہو
عن الإمام علي بن أبي طالب عليه السلام مَنْ كَثُرَ مِزَاحُهُ اسْتُحْمِقَ (غرر الحکم)
امیرالمومنین علیہ السلام نے فرمایا جلد ایسا وقت آئے گا جب لوگ گناہگار اور بدکردار شخص کو عظیم اور بااخلاق سمجھیں گے (نهج البلاغہ، حکمت ۱۰۲ )
امام علی بن ابی طالب علیہ السلام سے وہ شخص درجات حاصل نہیں کر سکتا جو رواج کی پیروی کرے۔ ( غرر الحکم)
ولادت باسعادت امام زمانہ (عج) تمام مُومنین و مُومنات بالخصوص رہبر معظم کی خدمت میں بہت بہت مبارک ہو۔ آج پوری دنیا کے ساتھ ساتھ کشمیر میں بھی منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
امام على عليه السلام فرماتے ہیں اَلْحَقُّ طَريقُ الْجَنَّةِ وَ الْباطِلُ طَريقُ النّارِ وَ عَلى كُلِّ طَريقٍ داعٍ حق جنت کا راستہ ہے اور باطل جہنم کا راستہ ہے اور ہر راستے پر ایک دعوت دینے والا موجود ہے ۔ (نهج السعادة، ج 3، ص 291 )
♦هشتمین سالگرد وفات آغا سعید محمد فضل الله الموسوی الصفوی النجفی (رح) طاب ثراہ😭 📓برای روح آغا صاحب سوره فاتحه بخوانید
7 شعبان ولادت باسعادت حضرت قاسم علیہ السلام تمام مومنین اور بالخصوص امامِ زمانہ علیہ اسلام کی خدمت میں مبارک پیش ہے۔ پروردگار حضرت قاسم علیہ السلام کے صدقے عالمِ اسلام بالخصوص مُومنین کو اپنے حفظ و امان میں رکھے(آمین)
👅زیٚوِ سۭتۍ لگن وول زخم چھُ تلوار کہِ زخم کھۄتہٕ زیادٕ خطرناک۔ 🔥🔥
❤ 4 شعبان المعظم ❤ ۔ آج شعبان کی تاریخ تو 4 ہے لیکن چاند چودھویں کا نکلا ہے . ولادت جناب عباس علمدار علیہ السلام بہت مبارک ❤❤❤
شہنشاہ صبر و رضا، فاتح ارض نینوا، سبط رسول خدا ، فرزند علی مرتضی ، دلبند فاطمہ زھراء، برادر حسن مجتبیٰ حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت تمام مومنین بلخصوص امام زمانہ عج کو بہت بہت مبارک ہو۔♥️
1 شعبان ولادت باسعادت شـریکـۃ الحسین بی بی زینب سـلام اللہ علیھا آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ #ولادت_زینبؑ_بنتِ_علیؑ
ماہ شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم شعبان بروز بدھ 21 جنوری 2026 کو ھوگی۔
قَالَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ (ليه السلام) ثبات الإيمان الورع ، وزواله الطمع
United States Trends
- 1. FRLG N/A
- 2. Eric Dane N/A
- 3. WE LOVE YOU TAEHYUNG N/A
- 4. LeafGreen N/A
- 5. FireRed N/A
- 6. Baby Keem N/A
- 7. WITH TAEHYUNG TILL THE END N/A
- 8. Susan Rice N/A
- 9. #FridayVibes N/A
- 10. McSteamy N/A
- 11. Aliens N/A
- 12. Kanto N/A
- 13. UFOs N/A
- 14. Grey's Anatomy N/A
- 15. Jamal Murray N/A
- 16. #TheTraitorsUS N/A
- 17. LINGLING BA FRAGRANCE DIOR N/A
- 18. #LinglingxDiorFragrance N/A
- 19. Pistons N/A
- 20. eShop N/A
Something went wrong.
Something went wrong.