Hammmmmm
@hammad_76
کیا ہیں یہ لوگ اپنے شجر آپ کاٹ کر // دیتے ہیں پِھر دُہائی کہ سایہ کرے کوئی
You might like
بُھونچال جِس کی بنیاد و فصیل و در میں رھتے ھیں!! ھمارا حوصله دیکھو ، ھم ایسے گھر میں رھتے ھیں!!
What a beautiful speech by @FaheemYounus at #JalsaUK easy to understand, addressed directly to teenagers and kids and i see that they left other things and was listening to the speech
What an incredible speech Respected @FaheemYounus Sb, that "گفتگو " really touched the hearts...! #JalsaConnect #JalsaSalanaUK @islaminind
جس مُلک میں قادیانی ہونے کی دھمکی سے اتنی طاقتور فوج کے سپہ سالار کو مسلمان ہونے کا سرٹیفکیٹ لینا پڑ جائے وہاں کسی کمزور کو کبھی انصاف مل سکتا ہے؟؟ہر گز نہیں۔اور یہ کیسے مُمکن ہو سکتا ہے کہ کسی کے ساتھ تو نا انصافی ہوتی رہے اور باقی ساری قوم کو انصاف ملتا رہے۔ سوچنے کا مُقام ہے۔
میرے خیال میں نکے کا ابا عمران خان کے طرف سے دی گئی ایکٹینشن واپس کرگیا ھے..
رات کی تقریر سے یہ بات تو ثابت ھوئی کہ قادیانی مسئلہ بھی ایک سیاسی مسئلہ ھے...
اوپر الله ، نیچے بلا .... آگے دلّا ، پیچھے مُلّا Naeem Shamim
چارسدہ میں نائی کو داڑھی کے غیر اسلامی ڈیزائن بنانے پر جیل... لیکن اگلی بار جیل غیر شرعی ختنہ کے ڈیزائن پر ھوگی
تقریر نہیں سنی.... لگتا ھے سر ظفراللہ خان اور بھٹو کو مات دے دی ھے....
میں نے سمجھا تھا سمندر تم کو " تھا " کا مطلب تو تجھے آتا ھو گا استاد ✂
عمران خان انچ، دو انچ کیلیے کالی دال فضول میں ملتا رھا.... سالوں نے اُسی ایک دو انچ کے ایٹم بم بنا لیے ھیں.....
اس بار محرم الحرام کے عزاداری کے جلوسوں کا رزلٹ بھی مشکوک ھوگا...
United States Trends
- 1. El Paso N/A
- 2. The FAA N/A
- 3. Fort Bliss N/A
- 4. Good Wednesday N/A
- 5. NOTAM N/A
- 6. #Wednesdayvibe N/A
- 7. Juarez N/A
- 8. Hump Day N/A
- 9. Cartels N/A
- 10. Andreeva N/A
- 11. Our Lady of Lourdes N/A
- 12. Santa Teresa N/A
- 13. Happy Hump N/A
- 14. Angel Reese N/A
- 15. Ft Bliss N/A
- 16. Temporary Flight Restriction N/A
- 17. MANPADS N/A
- 18. And God N/A
- 19. White Sands N/A
- 20. Mboko N/A
Something went wrong.
Something went wrong.