
ImtiazViews
@imtiazviews
Delivering insightful views & sharp analysis 🎯 Politics | Current Affairs | Real Talk 🔍 Truth seeker | Fact-based updates 💡 Stay informed, stay ahead
You might like
دو سال قبل جب #TLP نے تاریخی مارچ اسلام آباد میں نکالا تو اُس میں اسماعیل ہنیہ نے ٹیلیفونک خطاب کیا اور اسماعیل ہنیہ نے اپنی تقریر میں پاکستانی عوام اور تحریکِ لبیک کے مؤقف کی تعریف کی تھی۔ تحریکِ لبیک پاکستان آج بھی اسی جذبے کے ساتھ امتِ مسلمہ کے مظلوموں کی نمائندگی کر رہی ہے۔
دلال چوہدری کی کشمیری کے نوجوانوں کی طرف اسپیشل پیغام @TallalPMLN #گولی_کیوں_چلارہےہو
اس ملک کے آئین نے ہر شہری کو پُرامن احتجاج کا حق دیا ہے، مگر پُرامن احتجاج کو بندوق کی گولی سے روکنا آئین اور انصاف دونوں کی کھلی توہین ہے
پوری دنیا میں مظاہرے ہو رہے ہیں یہ لنڈن میں ہو رہآ۔ ہے بس پاکستان میں گولیاں چالائی جا رہی ہیں نہتے لوگو پر
اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں تو دنیا پھر میں مارچ ہوئے ہیں وہاں تو نہ کسی نے گولی چلائی ہے اور نہ کوئی اور ظلم و جبر ہوا۔ تو پھر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسرائیل کے خلاف آواز اُٹھانا اتنا سنگین جرم کیوں بنا دیا گیا ہے ؟
حکومت ہوش کے ناخن لے اتنا ظلم اپنے ہی مسلمانو پر۔ اگر یہ ظلم نا رکا تو اللہ نا کرے اس کے بھیانک نتائج نکل سکتے ہیں
ایک اور کارکن کو پاؤں میں گولی لگی ہے ۔۔۔۔ زیادہ خون بہہ جانے سے حالت تشویشناک #إسرائيلی_دہشتگردی_پاکستان_میں #TLPMarchForPalestine
پولیس کروڑوں روپے۔ آدھا کلو کے شاپر میں برآمد کر رہی ہے جھوٹے مقدمات بنانا پولیس کا وطیرہ بن چکا ہے
اپ کو احتجاج سے درد کیوں اٹھ رہا ہے چاپلوس انسان
پنجاب پولیس نے آدھا کلو والے شاپر میں سعد رضوی کے گھر سے 84 کروڑ روپیہ برآمد ہونے کا دعوی کر دیا۔۔۔۔ @MuhammadTahaCh1 @Dr_AsrarCh
They march for Gaza… and are met with bullets from their own state! Multiple casualties reported in the Labbaik Ya Aqsa Million March from Lahore to Islamabad. Where are the human rights defenders now? @BBCWorld @AJEnglish @Reuters @AP @hrw @UNHumanRights @jacksonhinklle
نیپال میں صرف دس بندے مارے تھے اور پورے ملک کے بے ایمان کرپٹ حکمرانوں کو ننگا کیا تھا عوام نے پاکستان کے حکمرانوں کو سوچنا چاہیے کہ اگر ظلم حد سے بڑھ جائے تو پھر مٹ جاتا ہے
فی الحال ہم گولیاں چلانے میں مصروف ہیں!!!🖐🏻🖐🏻 #گولی_کیوں_چلارہےہو

ایک لاکھ شیل 45 کروڑ کے خریدے گئے
تمام نیوز چینل انتقال کر گئے 💔 اِنّا لِلَّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
سعد رضوی نے ایک مرتبہ بھی کسی کلپ میں نہیں کہا میری فیملی کو کیا ہوا ہر جگہ یہی کہا میرے کارکنوں کو کیا ہوا یقین مانیں جب قائدین فرنٹ لائین پے ہوں تو تبھی تحریکیییییں کامیاب ہوتی ہیں
اسٹیبلشمنٹ کی پالیسی نے اس ملک کو جنگل بنا دیا ہے۔
United States Trends
- 1. Auburn 46.4K posts
- 2. At GiveRep N/A
- 3. Discussing Web3 N/A
- 4. Brewers 66K posts
- 5. MACROHARD 6,178 posts
- 6. #SEVENTEEN_NEW_IN_TACOMA 35.4K posts
- 7. Gilligan 6,350 posts
- 8. Georgia 68.4K posts
- 9. Utah 25.5K posts
- 10. Wordle 1,576 X N/A
- 11. #MakeOffer 19.2K posts
- 12. Cubs 57K posts
- 13. #SVT_TOUR_NEW_ 27.7K posts
- 14. #AcexRedbull 4,401 posts
- 15. Kirby Smart 8,579 posts
- 16. Arizona 41.9K posts
- 17. #HawaiiFB N/A
- 18. mingyu 99.8K posts
- 19. Boots 51.3K posts
- 20. Holy War 2,187 posts
You might like
-
Mehak
@mehak_awan2019 -
عمنان
@its_Amnan -
LifeMate |
@Mindful_Listner -
❀cuͥtiͣeͫpie
@Arzoo___khan -
(عبدالبر )ABDUL BAR
@khan_bar -
Z.B.Khan
@ZbkhanGee -
⭐ سلیم ولی ⭐
@SaleemVVali -
زود پشیمان
@Raa_saa_kaa -
M Ammar | Video Editor
@ImAmmarOfficial -
۩۞ مَـــــــظْـــــــہَــــــــرْ ۞۩
@Mazhriyaat -
ibn e αв∂υℓℓαнツ ✍️...لکھاری
@BullaAali -
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
@Tehreem__Butt -
ملــــــنـــگــــی
@shahzadmirza94 -
Mazhar Abbas
@l_i_s_t_en -
علامــہ چاہتـــ فتـــح عـلـــی
@mrFojii
Something went wrong.
Something went wrong.