itxYazBhutta's profile picture. All I need is a Chance My Dear Allah Almighty

Yaz Bhutta

@itxYazBhutta

All I need is a Chance My Dear Allah Almighty

Yaz Bhutta reposted

آج لاہور میں سیدھی گولیاں مارنے کی بھی ویڈیو سامنے آ گئی


Yaz Bhutta reposted

درخواست تیار ہو گئی ہائی کورٹ جانے لگے ہیں


شکریہ سر

ہم سب وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے اپنی پہلی تقریر میں شہیدارشد شریف کو خراج تحسین پیش کیا



😂

سہیل آفریدی تو وزیر اعلیٰ بن گئے کیا فیاض الحسن چوہان صاحب قوم سے معافی مانگیں گے؟



Yaz Bhutta reposted

وزیر اعلیٰ نے اسمبلی کے فلور پر ریاست کی تعریف سمجھا دی ریاست Imran Khan ہے ۔ سہیل آفریدی


Yaz Bhutta reposted

🚨 وزیر اعلیٰ کی بڑی یقین دہانی میں پاکستان کی قوم اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف کے کارکنان کو یقین دلاتا ہوں کہ لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے میں نے آج سے ہی اقدامات اٹھانے شروع کر دیے ہیں ۔ سہیل آفریدی


Yaz Bhutta reposted

کمال 🔥 جیسا میں تھا جیسا میں ہوں ویسا میں رہوں گا ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی


Yaz Bhutta reposted

بریکنگ 🚨 نو مئی کو پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا اعلان کرتا ہوں۔۔۔۔ وزیراعلی سہیل آفریدی


Yaz Bhutta reposted

میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیبلشمنٹ سوشل میڈیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی


Yaz Bhutta reposted

میں آج اعلان کرتا ہوں اگر عمران خان کو فیملی سے پوچھے بغیر ادھر سے ادھر کیا تو پورا پاکستان جام کر دیں گے : سہیل آفریدی


Yaz Bhutta reposted

🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا دھواں دھار جواب وہ ایک سمندر کھنگالنے میں لگے ہوئے ہیں ہماری کمیاں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں وہ جن کی اپنی لنگوٹیاں تک پھٹی ہوئی ہیں ہماری پگڑی اچھالنے میں لگے ہوئے ہیں میں الیکشن میں مصروف تھا اس لیے آج جواب دے رہا ہوں ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی


Yaz Bhutta reposted

میرے نام کے ساتھ نہ بھٹو ہے نہ زرداری ہے نہ بھائی سیاست میں ہے ، نہ چچا سیاست میں ہے ۔ مڈل کلاس فیملی سے اپنے دم پہ وزیر اعلی بنا ہوں پرچی سے نہیں وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی صاحب کا اسمبلی میں خطاب


Yaz Bhutta reposted

’’نہیں مروں گا اب کسی جنگ میں، یہ سوچ لیا میں اب کی بار عشقٍ عمران میں مارا جائوں گا‘‘، سُہیل آفریدی کا خطاب سے پہلے شعر۔۔!!


Yaz Bhutta reposted

🚨جیسے ہی سہیل آفریدی کے 90 ووٹ کا اعلان کیا گیا ہال میں تاریخی نعرہ بازی شروع ہو گئی


Yaz Bhutta reposted

Pakistan’s Electronic Media is probably seeing the most irrelevant times of its history. PTI Social Media LIVE Stream of KP Assembly session broke records today. We had 75,000 LIVE viewers on Twitter (X) alone. It’s Imran Khan’s appointment #cmkpsohailafridi everywhere!

agentjay2009's tweet image. Pakistan’s Electronic Media is probably seeing the most irrelevant times of its history. 

PTI Social Media LIVE Stream of KP Assembly session broke records today. We had 75,000 LIVE viewers on Twitter (X) alone. It’s Imran Khan’s appointment #cmkpsohailafridi everywhere!

Yaz Bhutta reposted

بریکنگ۔۔!! سُہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب، 90 ووٹ ملے

Naya__Pakistan_'s tweet image. بریکنگ۔۔!! سُہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب، 90 ووٹ ملے

وزیراعلی "سُہیل آفریدی" 🔥🔥.

itxYazBhutta's tweet image. وزیراعلی "سُہیل آفریدی" 🔥🔥.

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.